Joined February 2026
پیارے پاکستانیو واپڈا بل نہ بھرو تحریک کا حصہ بنیں۔ کیا آئی ایم ایف کو حکمرانوں کی عیاشیاں نظر نہیں آرہیں
23
پاکپتن میں جو بھی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے جاتا ہے اس کے ہاتھ میں پرچی پکڑا دیتے ہیں کہ اس نمبرپر500روپے جمع کروا کرآئیں پھراندرآئیں۔ یارہم نے کیالینا آرپی او ساہیوال کے ویلفیئرسے۔ یہ سرا سر رشوت خوری ہے۔ @RpoSahiwal @CM_MaryamNawaz @IGP_Punjab
122
سہیل آفریدی کے جلسہ اور احتجاج میں حکومت کی جانب سے شرپسندوں کو پی ٹی آئ کے جھنڈوں کے ساتھ بھیج کرشرپسندی کرنے اور پولیس والوں کو شہید کرنے کا پلان تاکہ قاسم خان کی تقریر کا دنیا کو جواب دیا جاسکے #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
159
سہیل آفریدی کے جلسہ اور احتجاج میں حکومت کی جانب سے شرپسندوں کو پی ٹی آئ کے جھنڈوں کے ساتھ بھیج کرشرپسندی کرنے اور پولیس والوں کو شہید کرنے کا فیصلہ تاکہ قاسم خان کی تقریر کا دنیا کو جواب دیا جاسکے #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
145
سہیل آفریدی کے جلسہ اور احتجاج میں حکومت کی جانب سے شرپسندوں کو پی ٹی آئ کے جھنڈوں کے ساتھ بھیج کرشرپسندی کرنے اور پولیس والوں کو شہید کرنے کا فیصلہ تاکہ قاسم خان کی تقریر کا دنیا کو جواب دیا جاسکے #FreeImranKhan
132
پنجاب میں پی ٹی آئی نمائندگان کام نہیں کررہے۔ ہم چند سٹوڈنٹس دن رات محنت سے مختلف نزدیکی گاوں سے ساڑھے سترہ سو سٹوڈنٹس تیار کیے ہوۓ ہیں لیکن ہمیں ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے لیے ہم سے کوئی رابطہ ہی نہیں کر رہا @Aleema_KhanPK #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
77
آج وہ شخص بہت یاد آرہاہوگا جس نے 139ڈالرفی بیرل پربھی پٹرول 150روپے رکھا اورآج پٹرول 110ڈالرفی بیرل ہے اور قیمت 458روپے۔ کہاں ہیں وہ پاکستانی جن کی مائیں زیور بیچ کر پڑھا رہی ہیں تاکہ انہیں شعوردے سکیں۔ بچے سکول نہیں جارہے لیکن سکول مافیا کی فیسیں پوری اور ٹیچرکی تنخواہ ہاف کردی۔
59
The poor people of Pakistan are crying and appealing to the IMF to do something about the luxuries of Pakistani rulers, for God's sake, otherwise they should not even look at our country, Pakistan. #imf
58
IMF is hell on earth for the poor Pakistani people, paradise for the luxurious Pakistani rulers and it is a huge haven of corruption in Pakistan. May Allah give Pakistan honest rulers who will push the IMF out of the country, which is burying the poor alive. @IMFNews
60
BISP Touts & staff in Pakpattan are looting poor women. Demanding 3000 for survey confirmation & 1000 for 'OK' Taleemi Kafalat cases in villages: Chak Meer Khan, Malik Rahmoon & Malk Bahawal. @BBhuttoZardari @bisp_pakistan @RubinaKhalidBISP @Official_FIA @AseefaBZ @GovtofPunjabPK
1
1
43
8171 shows "Eligible" but staff refuses registration without bribes. PKR 3000 for survey confirmation and half payment from 1st BISP payment is demanding. "The most alarming part is that these 'Touts' are found sitting inside the BISP office, operating the computers.
1
37