Deputy Information Secretary INSAF YOUTH WING | Graphics designer | Template | Thumbnail | | Videos Edit | Vlogs | Posters | GROUND WARRIOR 💪

space
Joined February 2023
سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم جس نے مدینہ کی ریاست کی بات کی۔پاکستان کی خودداری کی بات کی۔سلام ہے ایسے عظیم لیڈر کو
1
2
368
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
میرا شہزادہ بھائی میرا بڑا بھائی جب میں گرفتار ہوا تھانے میں سب سے پہلا بندہ جو میرے پاس پہنچا وہ عماد قریشی صاحب ٹھے جب میں رہا ہوا تو جیل میں سب سے پہلے مجھے لینے کے لیے بھی عماد قریشی صاحب ہی آئے اصلی اور نسلی عمران خان کا وفادار سپاہی سلام ہے اپ کو @AmmadQureshiPTI
عمران خان کے جانثار سپاہی کمال خان کو 100 دن بعد اٹک جیل سے رہائی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
1
6
21
429
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
23
2,231
5
7,830
61,384
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
ہار کبھی بھی انسان کو نہیں ہراتی، انسان تب ہارتا ہے جب وہ مشکل حالات کے سامنے حوصلہ چھوڑ کر ہار کو مان لیتا ہے۔ جب تک انسان ہار نہیں مانے گا، ناممکن حالات بھی اسےشکست نہیں دے سکتے۔۔!! عمران خان #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
111
4
71
641
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
کسی اور رنگ اور ڈیزائن میں دکھاؤ ایمرجنسی اور گورنرراج۔ یہ والا ہمیں پسند نہیں آیا۔ #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
29
1,154
10
3,556
112,542
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
عزمِ مصمم، حوصلے بلند، منزل پر نگاہ پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کی ساتھی کارکنان کے ہمراہ لانگ مارچ میں شرکت، جہاں عوامی جوش و جذبے اور پختہ عزم کا اظہار نمایاں ہے۔ نوجوانوں سے لے کر بزرگوں اور بچوں تک، ہر طبقہ اپنے مؤقف پر ثابت قدم دکھائی دیتا ہے۔ حالات کی سختیاں، دباؤ اور مشکلات بھی اس عزم کو متزلزل نہیں کر سکیں۔ شرکائے مارچ کا پُرعزم انداز اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ اپنے مقصد سے وابستگی برقرار رکھتے ہوئے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
3
11
552
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
عہدے اور بڑے نام کچھ معنی نہیں رکھتے ۔ بڑے تو یہ لوگ ہیں جو جان ہتھیلی پر رکھ کر نکلے ہیں جمہوریت کے لیے، قانون کے لیے اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے۔ عمران خان نے جو جزبہ لوگوں کے دلوں مین ڈالا ہے اس کے سامنے عاصم منیر اور ان کی ٹیم کبھی نہیں جیت سکتے #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
16
936
16
2,352
12,925
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
4
323
934
13,454
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
بالقسط لانگ مارچ خیبر کا فیصلہ، عمران خان! پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک واضح پیغام کے ساتھ لانگ مارچ میں شریک۔ @seemabiatahir #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
33
44
1,226
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
خان صاحب آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ وہ دن بہت جلد آئے جب آپ دوبارہ ہمارے درمیان ہوں اور ہم آپ کی سالگرہ آپ کے ساتھ منائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عمرِ خضر عطا فرمائے، ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ ڈھیروں دعائیں اور بہت بہت سالگرہ مبارک، خان صاحب۔ NA57 سیمابیہ طاہر , ایم پی اے اسد عباس PP18 اور کارکنان کی طرف سے سالگرہ کا پیغام @seemabiatahir #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
1
24
74
902
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو پیارے خان صاحب، ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں اور دل سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت، خوشی اور سلامتی عطا فرمائے، اور جلد باعزت طور پر ہمارے درمیان واپس لائے۔ ننھے منے بچوں کی طرف محبت بھرا پیغام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
35
44
677
پوری قوم تیار ہو جائے وقت انقلاب #سر_بکف_میدان_میں
1
3
31
بسم اللہ الرحمن الرحیم اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ° #سر_بکف_میدان_میں
16
عمران خان صاحب جیت کر واپس آرہے ہیں #سر_بکف_میدان_میں
14
Replying to @Patwaran786
اپنی نیت نیک رکھو، اپنے عمل سے خود کو بہتر ثابت کرو، رب نیت دیکھے گا اور حامی و مددگار ہوگا۔ ان شاء اللہ #سر_بکف_میدان_میں
3
23
1,247
مطالبہ، عمران خان کی رہائی۔ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
9
10
2,017
مقصد ایک عمران خان، عمران خان کی رہائی۔ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
18
18
2,927
یہ کوئی غیر نہیں عمران خان کے حقیقی آزادی ٹائیگرز ہیں۔ ان کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں۔کہاں ہیں، کس حال میں ہیں۔
2
3
8
1,870
Muhammad Ali PTI🇵🇰 retweeted
الحمدللہ، حوصلے اور استقامت کی روشن مثال ہمارے لیڈر عمران احمد خان نیازی ہیں، جو پچھلے تین سال سے پابندِ سلاسل ہیں۔ گزشتہ دس ماہ سے سولیٹری کنفائنمنٹ اور قیدِ تنہائی کے باوجود ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ اس لیے کہ وہ آپ کی، میری اور آنے والی نسلوں کی فکر کرتے ہیں۔ وہ حقیقی آزادی، ملک کی ترقی، زیادتیوں کے خاتمے اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہیں۔ یہ محض ایک ٹیسٹ سیریز نہیں بلکہ ایک اعصابی جنگ ہے۔ اپنے حوصلے مضبوط رکھیں، کیونکہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ جب یہ تحریک اپنے انجام کو پہنچے گی تو یہی لمحے ہوں گے جن پر آپ فخر کریں گے کہ آپ نے اپنا حصہ ڈالا۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ ہیں۔ نہ وہ جھکے ہیں، نہ ٹوٹے ہیں؛ لہٰذا ہمیں بھی نہ جھکنا ہے، نہ ٹوٹنا ہے، صرف ثابت قدم رہنا ہے۔ یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔ ان شاء اللہ، آپ کی بہنیں ہراول دستے کے طور پر آپ کے ساتھ کھڑی ہوں گی۔ ہم اپنے بھائیوں، بزرگوں اور بچوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان تحريک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر @seemabiatahir #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح #ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
13
48
903