Muhammad Almeer retweeted
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sister, Aleem-a-Khan, got her 30-DAY PUBLIC ORDER DETENTION OVER, and the Pakistani government is not letting ANYONE see her
She was held under a colonial-era law for nothing more than speaking out.
Her family was locked out, with lawyers as well, and with no order and no explanation.
Immediate release is the only lawful step left!
@KhanShershah / Writer: Lucas
Muhammad Almeer retweeted
یاد رکھنا 7 لاکھ فوج اس حصے میں برابر کی ذمےدار ہے آرٹیکل 6 کے علاوہ کیا کوئی سزا ہے تو بتاؤ۔۔۔۔
Muhammad Almeer retweeted
بلی تھیلے سے باہر!
شاکر اعوان
@ShakirAwan88
دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔
باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
Muhammad Almeer retweeted
پنجاب میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں انتہائی تشویشناک ہیں
یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک )
یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے۔
فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے۔
یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے۔جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا۔چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی۔
چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے
افسوس صد افسوس
کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے۔یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے۔میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے۔اناللہ وانا الیہ را جعون
😢🚶🚶🚶
Muhammad Almeer retweeted
ووٹوں ، نوکریاں اور جمہوریت کی حفاظت کے لیے نئے پرجوش نوجوان فوج میں بھرتی -
Muhammad Almeer retweeted
میں سمجھا یہ کسی فلم کا سین ہے لیکن یہ تو پشاور پولیس والے ٹک ٹاک بنا رہے ہیں 😅
🚨گورنر راج کگنے کے بعد پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا، پیپلز پارٹی کے ایک پروگرام میں ان کے ایک رہنما نے جب کہا کہ نہ تو گورنر فیصل کریم کنڈی کسی سے ملتا ہے نہ ان ورکرز سے بات کرتا ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سینکڑوں نوکریاں ہیں لیکن کوئی سنتا تک نہیں، اسی دوران پروگرام میں خلل ڈالی گئی اور رہنما کو حقیقت بتانے سے بار بار روکا گیا جس پر رہنما نے تقریر کرنا ہی چھوڑ دی۔
Muhammad Almeer retweeted
جرمنی میں مقیم مشہور ٹک ٹاکر اصغر رانجھا کو پاک فوج نے فتح کرلیا 💔💔
یہ وہی بھائی ہے جس نے پچھلے سال سپین میں ہونے والے ایک پروگرام میں عمران ریاض سے کچھ سوالات بھی کیے تھے سیاسی طور پر یہ عمران خان کا بہت بڑا مداح تھا مگر اُس طرح ہروقت سیاسی ویڈیو نہیں بناتا تھا .
جرنل صاحب ایسے لوگ عمران خان سے متنفر نہیں ہونگے آپ سے بہت زیادہ متنفر ہوتے جارہے ہیں
Muhammad Almeer retweeted
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔
آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟
اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔
Muhammad Almeer retweeted
بلوچستان کے ضلع خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق اغوا کا یہ واقعہ ضلع کی تحصیل نال کےعلاقے بیسار اناری میں پیش آیا۔
تفصیل: bbc.in/3VFTlRj
Muhammad Almeer retweeted
پاکستان کے عوام کے شعور کا اندازہ لگائیں کہ لوگ اب کتنے کلیئر ہیں کہ کے پی کا ایک صحافی جسے ہم سب نے انتہائی ایماندار ، مخلص اور اپ رائٹ قرار دیا ہوا تھا، جس کے بارے میں لوگوں کی رائے شاندار تھی اور اسی لیے اس کو غیرآئینی، غیر قانونی سیٹ اپ کا حصہ بنایا گیا کہ لوگوں میں اس کی کریڈیبلٹی ہے ، یہ بیانیہ بنائے گا مگر جیسے ہی اس صحافی نے سرکاری نوکری حاصل کی، اس نظام کا نوکر بھرتی ہوا تو دو گھنٹوں میں اس کی اوقات دو ٹکے کی بھی نہ رہی، پاکستان اور خیبر پختونخوا کے لوگوں کے شعور کو سلام۔۔۔۔
پچھلے چار سال میں ایک کے بعد ایک وہ کردار ننگا ہوا جو اندر سے بہت چھوٹا اور لالچی تھا مگر اوپر اوپر سے بہت اپ رائٹ بنا ہوا تھا، عمران خان نے پاکستان کے لوگوں کی آنکھوں کا آپریشن کر دیا ہے
Muhammad Almeer retweeted
ناک اور منہ ایک ہی ٹشو پیپر سے صاف کرتے ہوئے میاں سانپ بچت کا عظیم مظاہرہ کر کے ملک کو شدید مالی بحرانوں سے بچاتے ہوئے!
#مینڈیٹ_چور_شریف_مافیا



























