
@MuhammadAk1001i
iAccount based inUnited Kingdom
About this account
- Account based in
- United Kingdom
- Connected via
- United Kingdom App Store
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Proud to be a Muslim
Joined April 2022
- Tweets20.4K
- Following410
- Followers125
- Likes23.9K
Muhammad Akhlaq retweeted
خیبر پختونخوا کے عوام بار بار پی ٹی آئی کو ووٹ کیوں دیتے ہیں؟ کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ ہم اصولوں پر کھڑے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Muhammad Akhlaq retweeted
خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنانے کا عملی مظاہرہ، اپنی طاقت کے نشے میں مست قابض ٹولے کو پاکستان کی فکر ہے نہ عوام کی اس وقت جو کچھ خیبرپختونخوا میں ہورہا وہ کسی صورت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ذاتی مفاد کے لیے انہوں نے قومی مفادات کی بھینٹ چڑھا دی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
Muhammad Akhlaq retweeted
عسکری لیڈر صابن بنانے والی فیکٹری کا پراڈکٹ
Muhammad Akhlaq retweeted
اب انتظار نہیں کرو !
اب اپنے حق کے لئے آئین شِکنوں کے خلاف ، اپنے حقوق چِھیننے والوں کے خلاف نکلو !
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Muhammad Akhlaq retweeted
انشاءاللہ خان صاحب !! آپ کی قوم اس اندھیری ترین رات میں بھی مضبوطی کے ساتھ، حوصلے اور عزم کے ساتھ بغیر گھبرائے، ڈرے اور خوفزدہ ہوئے کھڑی ہے اور ظالم کو ڈنکے کی چوٹ پر للکار ہے
خان صاحب بدترین جبر بھی اس قوم کو ظالم کی بیعت کیلئے مجبور نہیں کرسکا
Muhammad Akhlaq retweeted
چند سال پہلے یہ باتیں سن کے ہمیں غصہ آتا تھا - اب پتہ چلا کہ یہی سچ تھا! بہت پھدو بنایا پاکستانی جرنیلوں نے پوری دنیا کو!
Muhammad Akhlaq retweeted
گوہر خان صاحب پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی سے تمام اراکین فی الفور استعفے دو
🤖 Made with AI
🚨مزاحمت
قبائیلیوں کی بہادری پر دنیا گواہ ہے، باڑہ خیبر ایجنسی میں نوجوانوں نے غیر ائینی گورنر راج کے خلاف احتجاج شروع تو پولیس نے بڑے پیمانے پر انسو گیس کی بھر مار اور فائرنگ کر دی جس پر نوجوان ڈٹ گئیے اور گیس شیلز واپس پولیس کی طرف پھینک دئیے۔
Muhammad Akhlaq retweeted
ایک ذہنی مریض بلآخر پورے پاکستان کی طرح خیبرپختونخوا پر بھی مسترد شدہ، نااہل اور غیر منتخب لوگ نافذ کرنے میں کامیاب ہوگیاـ
ہم اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اور ہم اس کے خلاف جدوجہد کرتے رہیں گےـ
#گورنر_راج_نامنظور
Muhammad Akhlaq retweeted
اللہ گواہ ہے کہ 18 سالوں میں عمران خان سے 1 فیصد بھی غداری نہیں کی۔ خان کے ساتھ غداری کرنے والوں کا اللہ ہی حشر کرے اور انہیں نیست و نابود کر دے!"
سہیل آفریدی
Muhammad Akhlaq retweeted
باڑہ میں پولیس کی فائرنگ لوگوں کا پیچھے ہٹنے سے انکار۔ چلو کوئی تو نکلا۔ کوئی تو کھڑا ہوا۔
Muhammad Akhlaq retweeted
عاصم منیر کے گورنر راج کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر واشنگٹن DCایمبیسی کے سامنے احتجاج
Muhammad Akhlaq retweeted
ویڈیوز آنا شروع، وی پی این کا استعمال کرکے ویڈیو اپلوڈ کریں، دنیا کو موجودہ حالات پتا لگ سکیں

























