Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza) header
Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza) profile picture

Proud Pakistani//Graphics designer Pakistan Zindabad ❤️🇵🇰

پاکستان
Joined October 2017
Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)Photo by Aitezaz Barki (@MuhammadAiteza)
After Seeing @shoaib100mph video on twitter I made This video for You @iamamirofficial Bhai
32
40
4
876
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
14
محترم @CSKPOfficial صاحب خیبرپختونخوا پولیس کانسٹیبل کی تنخواہ 44592 روپے ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے خیبرپختونخوا پولیس کے ساتھ ہر روز قربانی پولیس دیتی ہے اور تنخواہ سب سے کم ملتی اس پر توجہ درکار @HammadHassan30 @MeFaheem @fahaddarya @akamran111
29
فیسبک پر کچھ دن ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک معذور بچے کو ویل چیئر کی ضرورت ہے میں اس کے معلومات لے کر ایکس پر اپلوڈ کیا اور کچھ وقت بعد چیف سیکرٹری نے نوٹس لے کر متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دیا مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ ایک سرکاری محکمہ مجھے مسلسل دو دن سے کال کر رہا تھا کہ بچے
2
1
56
کو اپنے ساتھ لاؤ اور بچے کا ویل چیئر لے جاؤ میں اس بچے کو نا جانتا تھا نا پہلے کبھی دیکھا تھا آج اسے ویل چیئر مل گیا
12
Thank you Chief secretary Wheel chair mil gya Bachy ko Welfare office Staff behavior is unbelievable Again thanks 👍 @CSKPOfficial
Send his contact details, he will be looked after.
1
1
4
4,666
یتیم معذور بچے سکول آنے جانے میں بہت تکلیف ہوتی بچے کو ویل چیئر فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں @CSKPOfficial @DCPeshawar
3
3
2
20
25,078
ایک شہید پولیس اہلکار کا ننھا بچہ، بے سہارا بیوی اور غم سے نڈھال والد۔یومِ شہداء کی تقریب میں موجود یہ مناظر ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ وطن کی حفاظت کی قیمت صرف شہید ہی نہیں، بلکہ اس کا پورا خاندان بھی ادا کرتا ہے #kppolice @PeshawarCCPO @KP_Police1
56
محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ڈی جی آئی ایس پی آر اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا یہ جس کے اسلحے اور ڈرون استعمال کر رہے ہے یہ تو آپ لوگوں سے بھی طاقتور معلوم ہو رہے ہے @KP_Police1 @OfficialDGISPR @MeFaheem @akamran111 @Matiullahjan919 @AsadAToor @ImFawadKtk @YousafzaiHusain
This Post is from a suspended account. Learn more
42
Ghalat logo py Apny efforts Zaya Na Karo #efforts #wrong #people
37
Referee win it for Argentina
24
Fifa is favoring Argentina this is shameful
38
No Foul Foul Shameful Fifa
33
FIFA is a bloody joke. Bastards are pathetic zionist slaves. #fifa
166
جلوزی پل سے لیکر لیسی کورونہ تک تقریبآ ایک کلومیٹر تک سڑک پر بجری ڈالی گئی ھے رولر بھی پھیرا گیا ھے یعنی کمپریشن ھوئی ھے لیکن عرصہ تین سال سے تارکول نہیں ڈالا گیا ھے اب صورتحال یہ ھے کہ جگہ جگہ سے کمپریس بجری نکل رہی ھے جو کہ قومی نقصان ھو رہا ھے @CSKPOfficial @DCPeshawar
15
Haris Rauf X Ali Raza As always Run Machine #psl #psl11
44
سینیٹر ایمل ولی نے رویت ہلال کمیٹی کو غیر ضروری قرار دیا، ساتھ میں خیبرپختونخوا کے شہادتوں کو نظر انداز کرنے پر زونل کمیٹی کے ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کردیا @AimalWali @ANPMarkaz #Eid
18
یہ معذور بچہ علی مسجد خیبر سے ہے جو اس حالت میں اسکول جاتا ہے اسے ایک وہیل چیئر کی ضرورت ہے اگر مہیا کر دیا جائے @CSKPOfficial @YarMKNiazi @ikramkhatana75
1
1
83
Heavy firing in peshawar what's happened #Peshawar
1
1
173