جادس دى دلبر مابى نوى..
ميتهون يار بهُلايا جاندا نئى..
سررکھ كي يار دے قدماں وچ..
سر فير اٹهايا جاندا نئى..
ميرا دل اک اے، ميرى جان اک اے..
ميرا دين اک اے، ايمان اک اے
جد رب، رسُول، قرآن اک اے..
دوجا يار بنايا جاندا نئى..
عين، عشق دا سنكل پايا اے..
جو لبهيا سو او گوايا اے.
لاہوریوں چھا گئے او تسی!!!
وزیراعلی سہیل خان آفریدی کے تاریخی استقبال کیلئے زندہ دلان لاہوریوں کا سمندر امڈ آیا ہے، تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ نظر آ رہے ہیں، پنجاب کے غیور عوام نے ستائیس ستمبر سے پہلے اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا دیا!!!🔥✊
کچھ آوازیں صرف الفاظ نہیں ہوتیں، دل کی ترجمانی ہوتی ہیں۔ ❤️
مِیاداد نے عمران خان کے حق میں جو بات کہی، وہ ہر اُس شخص کے دل کی آواز ہے جو حق اور انصاف کے ساتھ کھڑا ہے اور جاوید میاں داد نے آج کھل کر بات کی وہی جو ہر پاکستانی اپنے دل کے اندر رکھتا ہے
سب نے کنارہ کر لیا، وہ نہ ہٹا مقام سے،
ڈٹ کر کھڑا رہا ہمیشہ ظلم کے نظام سے۔
تنہائی اس کا حوصلہ کم نہ کر سکی،
وہ روشنی بن گیا اندھیروں کے ہجوم سے
عمران خان زندہ باد✌️❤️🔥
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
کیسے مناؤ تیری آزادی کا دن اے وطن عزیز
لٹیرے راج کر رہے اور خیر خواہ قید میں ہے💔🥹
@ImranKhanPTI
پاکستان کا مطلب کیا، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
14 اگست کو اپنے ملک کی حقیقی آزادی کے لئے نکلیں! اب نہیں تو کب؟
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
خان صاحب! اللہ آپ کو حیاتِ خضر عطا فرمائے، بصارتِ یعقوب عطا فرمائے، صبرِ ایوب عطا فرمائے، اور رہائیِ یوسف نصیب فرمائے۔
جس طرح اندھیروں کے بعد روشنی آتی ہے، اسی طرح آپ کی ہر آزمائش کے بعد فتح و سربلندی آئے۔
اللہ آپ کو صحت، استقامت، عزت اور کامل آزادی عطا فرمائے۔
بزدل قوم کا بہادر لیڈر عمران خان،، اڈیالہ جیل میں تین سال سے اس امید پہ ڈٹ کر کھڑا ہے کہ اسکی قوم اسکے لئے سڑکوں پر نکلے گی اور اسے انصاف دلائے گی 😔
مگر افسوس 😥💔💔💔💔
#ImranKhanHealthMatters
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
🚨✊سب مل کر یہ مطالبہ کریں کہ عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل منتقل کیا جائے
آپ سب ہی کچھ کرسکتے ہیں قیادت سے کسی چیز کی کوئی امید نہ رکھیں انکو بس اقتدار اور پروٹوکول چاہیے🔥
*#ImranKhanHealthMatters*🇧🇫
MUHAMMAD ADIL AZIZ retweeted
سٹریٹ مومنٹ کا آغاز انشاءاللہ اپنے بھائی کی رہائی کیلے ہر حد تک جائیں گے علیمہ خان۔۔
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن
کج گل وچ غماں دا طوق وی سی
کج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے ان 👇👇 اشعار کا عملی مظاہرہ کر کے دیکھا دیا
سلام ڈاکٹر یاسمین صاحبہ
MUHAMMAD ADIL AZIZ retweeted
کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے پیغام تھا کہ راہ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھکا نہیں سکتے
عمران خان صاحب
MUHAMMAD ADIL AZIZ retweeted
مرد کے بچے ہو تو عمران خان کی ایک جھلک قوم کو دکھاؤ، الیکشن میں تمہاری ضمانتیں ضبط کروا دیں گے
محمد اویس
MUHAMMAD ADIL AZIZ retweeted
عبدالقادر مرحوم کا یہ تاریخی اعتراف ان سب کے منہ بند کرنے کے لیے کافی ہے جو خان کی خدمات سے انکار کرتے ہیں۔ عبدالقادر نے صاف کہا تھا: "عمران خان ایک تاریخ اور سمندر کا نام ہے، اگر وہ نہ ہوتے تو پاکستان کو وسیم، وقار اور شعیب جیسے بولرز کبھی نہ ملتے خان نے پاکستان کرکٹ کا نقشہ بدلا
تاریخ کو جھٹلایا نہیں جا سکتا! عبدالقادر مرحوم نے عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر گواہی دی تھی کہ عمران خان نے نئی نسل کو محنت اور فٹنس کا وہ راستہ دکھایا جس نے پاکستان کو چیمپئن بنایا۔ خان کی خدمات پر انگلی اٹھانے والے پہلے کرکٹ کی تاریخ پڑھ لیں
عمران خان ڈکشنری، تاریخ اور سمندر کا نام ہے۔" عبدالقادر مرحوم کا یہ بیان ثابت کرتا ہے کہ خان نے کس طرح کرکٹرز کے اندر محنت کا جذبہ پھونکا۔ آج کے بونے خان کا مقابلہ کبھی نہیں کر سکتے۔
تحریک پاکستان 1947 قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ اور
اب تعمیر پاکستان عمران خان کے ساتھ انشاءﷲ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ







