Daily Vlog (@MuhammadAd71773) header
Daily Vlog (@MuhammadAd71773) profile picture

QY55WPX3

Joined August 2023
Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)Photo by Daily Vlog (@MuhammadAd71773)
Get Follow Back Instantly
10
15
45
2,603
ماسی کا جواب سن کر بندر حیران رہ گیا! 😭🔥 آخر تک دیکھیں #ai #funny #viral
🤖 Made with AI
39
🤯 آخر ایسا کیا ہوا کہ پورا گاؤں ایک ہی شخص کے پیچھے بھاگنے لگا؟ #viral #reel
31
🔥 لوگ اس کے خواب کا مذاق اڑاتے تھے، لیکن پھر اس نے سب کو غلط ثابت کر دیا! #shortstories #LaCasaDeLosFamososMéxico #discord #ORTASAHAŞART
73
کاش وہ خوبصورت بچپن پھر سے لوٹ آئے وہ دن جب چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بڑی خوشیاں ملتی تھیں نہ مستقبل کی فکر تھی، نہ زندگی کے مسائل کا بوجھ بس کھیلنا، ہنسنا، شرارتیں کرنا اور ہر لمحہ خوش رہنا آج سب کچھ ہے، مگر وہ معصوم سا بچپن کہیں پیچھے رہ گیا #viral
17
ایک طرف نیپال میں تباہی، قیامت اور انسانی جانوں کا نقصان ہے… 💔 اور دوسری طرف انسانیت سے گرے ہوئے کچھ لوگ، ایک مردہ عورت کے کانوں سے زیور تک نوچ رہے ہیں۔ 😢 سوچیں! جب انسان کے اندر سے انسانیت مر جائے تو وہ زندہ ہو کر بھی مردہ ہوتا ہے۔ #Nepal #Humanity #Shameful #Heartbreaking
1
27
یہ ویڈیو مزاق میں نوجوانوں نے بنایا ہے
Brave Men Risk Their Lives to Save a Drowning Boy! Watch the Incredible Flood Rescue Caught on Camera I 24 News HD بہادر لوگ موت کے منہ سے زندگی چھین لائے! سیلاب میں ڈوبتے لڑکے کو جس طرح بچایا، دیکھ کر داد دیں گے! #FloodRescue #HumanInterest #ViralVideo #FloodDisaster #Hero
1
20
جب سیلاب نے پورا گاؤں ڈبو دیا، تب اس خاندان کے ساتھ کیا ہوا؟ 💔 #TikTok #30Ağustos #flood #nepal
1
504
ویڈیو بنانے والا کھڑا ہے باقی چھپے ہوئے ہیں۔ نالائق ٹک ٹاکر نے سب کو اسی کام پر لگا دیا ہے۔
226
3,627
50
12,333
328,244
لاکھ لعنت ایسے ریلیف پر
وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے ریلیف! پٹرول کی قیمت میں 05 روپے فی لیٹر کمی!
23
Daily Vlog retweeted
دنیا کا واحد ملک ایران ہے جہاں جنرل اور کرنل اپنی عوام سے پہلے شہید ہوتے ہیں۔۔۔ 🇮🇷
203
2,819
55
13,781
146,564
Daily Vlog retweeted
الحمداللہ ، ایران کا رات میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں
26
3,654
32
6,519
68,036
وہ جنہیں ہم رافضی کہتے رہے جن کے بارے میں ہمیں بتایا جاتا تھا کہ یہ اندر سے ملے ہوئے ہیں واللہ العظیم آج وہی ایمان کے بلند درجہ پر نظر آتے ہیں 💔 #Khamenei #Iran
25
892
7
5,537
102,438
اتنا تو کر سکتے ہیں اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دے!!
260
7,026
81
23,650
411,006
ایران کا بحرین پر حملہ ❌ غلط ایران کا بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایران کا یو اے ای پر حملہ ❌ غلط ایران کا یو اے ای میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایران کا قطر پر حملہ ❌ غلط ایران کا قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایران کا سعودی عرب پر حملہ ❌ غلط ایران کا سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
82
1,953
29
6,038
178,926
ایران والوں کا عجیب ہی ایمان ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے بڑوں نے بھی یزید کی بیعت نہیں کی، ہم بھی نہیں کریں گے۔ میں بطور سنی پاکستانی اپنے بھائی ایران کے ساتھ ہوں۔
137
1,560
14
11,823
289,206
Daily Vlog retweeted
امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے والا، امریکہ کی گود میں بیٹھنے اور اسے نوبل انعام دلوانے والوں سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️ #Iran
229
4,451
48
16,457
137,634
ڈاکٹر یاسمین راشد ریحانہ امتیاز ڈار ایمان مزاری فلک جاوید صنم جاوید کی طرح
76
312
12
1,137
15,095
Daily Vlog retweeted
لگتا تھا پاکستان ورلڈ کپ نہ کھیلا تو پورے بھارت کی ڈیرھ ارب آبادی پر آسمان گر پڑے گا۔ ان پتہ چلا کہ بھارتی بڑی چالاکی سے ہمارے سروں پر ہی آسمان گرانا چاہتے تھے اس لیے ہماری منتیں ہورہی تھیں کہ آپ کی جو بھی شرائط ہیں سب منظور ہیں تاکہ ہمیں کٹ لگائی جائے۔ ہم پاکستانی بھی ایسے ایکٹ کررہے تھے کہ اپن ہی بھگوان ہے اور ہمارے بغیر دنیا کیسے چلے گی، ورلڈ کپ ناکام ہوگا۔ بھارتی سیانے تھے کہ انہیں علم تھا اگر پاکستان نہ کھیلا تو ان کے سپورٹس چینلز /کرکٹ بورڈ کو چار پانچ سو ملین ڈالرزکا نقصان ہوگا ، وہ بھی پاکستانیوں سےپورا کرنا ہے اور سب سے بڑھ کر ان کی ایک دفعہ پھر کٹ بھی لگانی ہے تاکہ سب کو تسلی رہے کہ پاکستان اب کلب ٹیم لیول بن چکی ہے جو نیندرلینڈ سے تقریبا ہار ہی گئی تھی۔ انڈین نے تگڑے پیسے بھی بنا لیے اور ہمیں خوب کٹ بھی لگائی۔۔ رند کے رند رہے جنت ہاتھ سے نہ گئی۔ جبکہ ہماری ٹیم کا وہی حال ہوا ہے بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا @TheRealPCB @MohsinnaqviC42 @ICC @wasimakramlive @waqyounis99
64
88
11
864
158,762
Retweet
539
16,486
66
60,575
578,111
جلنے کی بو س رہی ہے ٹاؤٹ
جہاں عثمان بزدار بیوی کہنے پر لگایا جاتا ہو اور علی امین گنڈا پور بہن کے کہنے پر ہٹایا جاتا ہو وہ پارٹی بھی دعوٰی کرتی ہے کہ ہم موروثیت کے خلاف ہیں۔۔۔
47