KHAN G retweeted
جو آگ 9 مئی کے بعد پنجاب میں لگی تھی آج اس آگ نے مکمل طور پر خیبرپختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
پختون کلچر کی روایات کو اڑایا جا رہا ہے
گھروں کی دیواریں بغیر کچھ سوچے سمجھے پھیلانگی جا رہی ہیں
KHAN G retweeted
معدنیاتی چور تو سنے تھے انخلا شدہ گھروں سے سونا چور انسانی تاریخ میں پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں
کیا نقل مکانی اس لئے کراتے ہیں کہ لوگوں کے گھروں سے سونا ، کپڑے اور دال چینی چوری کر سکیں ؟؟
KHAN G retweeted
بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑
یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨
KHAN G retweeted
ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ آفریدی کے گھر چھاپہ،انکے چچا اور کزن کو گرفتار کر لیا گیا۔
عوام کو تو بتایا گیا تھا گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا ہے۔
KHAN G retweeted
یہ ہے ابوبکر کا بھائ قاری بلال جو دہست گرد ہے جس کو کل کا اٹھایا ہے ابھی تک کوئ پتا نہیں جرم یہ ہے میرا بھائ ہے امام مسجد ہے اس نے کوئ آئن نہیں توڑا کوئ الیکشن نہیں چوری کیا کسی ماں کے بیٹے کو گولیاں نہیں ماری کوئ 53ارب کی کرپشن نہیں کی بلکے بچوں کو اللہ کا کلام سیکھاتا ہے اور گھر سے اغوا کر لیا مدرسہ بند بچوں کی تعلیم بند ہے
کے پی حکومت کا سب سے بڑا جرم یہ تھا کہ انہوں نے منرل بل پاس نہیں ہونے دیا ، بلوچستان حکومت نے بل پاس کیا اور الاٹمنٹ تک کردی گئی ہے ، یہ معاملہ آئینی عدالت میں زیر التوا ہے ، میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہ پورے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز الاٹ کر دیے گئے ہیں، کامران مرتضیٰ
@KamranM69045926
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
KHAN G retweeted
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے جب وادی تیراہ میں بزدل فوج نے اپنے عوام پر سیدھا فائرنگ کر کے 6 جوانوں کو شہید کئے تھے اور 16 زخمی 🥹
قبائل اگر اٹھ نہیں گئے متحد نہیں ہوئے تو ایک ایک ختم ہونے جارہے ہو سب💯
#blackdayfortirah
KHAN G retweeted
شہباز گل کا خوفناک انکشاف🛑
کام سارا خود ڈال رہے ہیں پاکستانی جنرل چار ہزار ارب روپے کا کوپر نکال کے بیچ چکے ہیں،
KHAN G retweeted
اپنی بیٹیوں کو کھر میں پانی میں نمک مرچ گول کر روٹی بگو کر کھلا دیں مگر ان ظالموں کی نوکری نا کروائیں 💔💔💔
رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے سب سے کیا ہے
KHAN G retweeted
ہارڈ سٹیٹ میں نقاب پوشوں کا حملہ
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
KHAN G retweeted
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔
آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟
اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔
KHAN G retweeted
بنگال کی تاریخ کے سیاہ باب کی بازگشت آج خیبرپختونخوا میں سنائی دے رہی ہے 1971 میں 93 ہزار پاکستانی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا سانحہ تاریخ کا حصہ ہے، مگر آج خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے امن و استحکام کے بجائے مزید بے چینی پیدا کرنے کا خطرناک راستہ اختیار کیا جا رہا ہیں۔
1/2
KHAN G retweeted
فیصل آباد: چناب چوک کی مسجد والی گلی میں ٹریفک وارڈنز کی چھپ کر موٹر سائیکل سواروں کو پکڑنے اور چالان کرنے کی مہم کا ایک اور خطرناک واقعہ سامنے آ گیا۔
مبینہ طور پر وارڈنز کی طرف سے اچانک موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کا توازن بگڑ گیا اور وہ سڑک پر گر کر ساتھ کھڑی ایک گاڑی سے جا ٹکرایا ۔ اس حادثے کے بعد موٹر سائیکل کا انجن آئل بھی لیک ہو گیا۔
خوش قسمتی سے شہری محفوظ رہا لیکن غصے میں آ کر اس نے موقع پر ہی وارڈن کو پکڑ لیا۔ اس دوران وہاں موجود دوسرے وارڈن کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ "میں آپ کا نقصان پورا کرتا ہوں
شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گلیوں میں چھپ کر چالان کرنے کی اس غیر قانونی روش اور وارڈنز کی اس غیر ذمہ دارانہ حرکت کا فوری نوٹس لیا جائے۔
KHAN G retweeted
یہ مت سمجھنا کہ عوام بےخبر ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں، سب سمجھ رہے ہیں ۔۔۔۔کس کے حکم پر گولیاں چلتی ہیں، کس قانون کے پیچھے ظلم چھپایا جاتا ہے اور پھر کس طرح اسی ظلم کو ’’امن قائم کرنے ‘‘ کا نام دے دیا جاتا ہے۔
#BalochFightForHumanRights #Balochistan
KHAN G retweeted
فیلڈ مارشل صاحب قرانی آیات صرف ایک عورت کے لیے ہی پڑھتے ہیں۔۔کیا جیلوں میں قید 70 سالہ pti کی خاتون عورت نہیں ہیں علیمہ خان کسی کی بہن نہیں ہے کیا مریم نواز ہی سب کچھ ہے کیا؟؟؟
شاہد خٹک






















