
I am an Agri Graduate. Professional in crop raising and land Management. Professional Search Engine Optimizer @TeamiPians https://xitter.cf/t.co/eDnLwOJv48
Bahawalpur
Joined March 2014
- Tweets13.6K
- Following5.4K
- Followers5K
- Likes10.3K
Join Fiverr and discover the fastest way to hire freelancers, for any online project. Thank me later!
fiverr.com/pe/jBRwb7
Muhammad SaleemTariqⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Pakistan v England at Lord’s 🏏🇵🇰🏴
#PakistanZindabad #FreeImranKhan
Muhammad SaleemTariqⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Muhammad SaleemTariqⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
¿Quieren ganar seguidores?
Dale al ❤️ de mi tweet, y yo te sigo.
🔃 y DIFUNDE LA PALABRA
Solo para Aquellos que devuelven el FOLLOW
@GuiverMiguel 👈
Juntos Somos Más
Supreme Court of Pakistan ordered that Imran Khan should be shifted to Shifa International Hospital today immediately till 16 September
Free Imran Khan
I never make a swapping statement about anyone.
I never hate anybody, any organization or any institute as a whole.
Yes I have severe disliking for many individual.
It doesn't mean I hate that institution
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا
جو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
یہ مسائلِ تصوف، یہ ترا بیان غالبؔ
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
دین کے اندر خرافات کو شامل کرنے والوں کو اپنے انجام سے آگاہ رہنا چاہیے۔
دین وہی ہے جو والی کائنات نے مکمل کر دیا۔
باقی سب معاونت دینی احکام تو ہو سکتے ہیں دین نہی۔
فکر حسین اور مقصد حسین صد درجہ اتم ہے سمجھنا
ذکر نبی اور ذکر آل نبی ضرور کریں
لیکن مقصد حسین کو اول درجہ پر رکھیں
شاہ است حسینؑ، پادشاہ است حسینؑ
دین است حسینؑ، دین پناہ است حسینؑ
سر داد، نداد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا اِلٰہ است حسینؑ
لوگوں نے معرکہ حق یعنی کرب و بلا کو داستان اور قصہ گوئی سمجھ لیا ہے۔ ورنہ یہ تو تجدید ایمان اور حق و باطل کی تفریق کا معرکہ تھا
میں پچھلے کئی دن سے parent counseling پر لکھ رہا ہوں۔ حقائق پر مبنی اور ریسرچ بیسڈ content پبلش کیا ہے۔ لیکن کوئی بندہ اس کو اہمیت نہی دے رہا۔
اگر کوئی خاتون ایک عجیب سوال پوچھ لے تو صارفین اس پوسٹ پر مکمل دل جمعی پر حاضری لگاتے ہیں
آپ کتنا ہی اچھا content پوسٹ کر دو، کوئی bother نہی کرتا۔ معاشرتی اصلاح ہو، قانون کی بالادستی سے متعلق ہو، معیار تعلیم یا Need based education کی بات ہو کوئی پسند نہی کرتا۔ سوشل میڈیا پر اکثریت چٹ پٹا مواد پسند کرتی ہی۔
ایک بیہودہ گنوار نیشا پومی کہنے والا پسند کیا جا رہا ہے
چھوٹے چھوٹے لغو اہشوز پر ٹرینڈز چل پڑتے ہیں۔ لیکن اس حساس اور اندوہناک جرم پر ردعمل ہومیو پیتھک ٹائپ ہی۔
یہ آگ کل کو ہمارے اپنے بچوں تک نہ پہنچ جائے۔
سدباب سوچنا اور حل نکالنا پڑے گا
کم عمر بچوں کے ساتھ ہونے والے گھناؤنے جرائم بہت کم رپرٹ ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بہت واقعات منظر عام پر نظر آنا تشویش ناک ہے۔




