Mughees Ahmad Adv (@MugheesAdv) profile picture
Joined July 2017
شکریہ پاکستان
2
میری سرحدوں پر پہرا ہے ایمان کا⚡ میرے شہیدوں پہ سایا ہے قران کا💕
1
تاریخ گواہ ہے شکست و زلت ہمیشہ پانی بند کرنے والے کی ہوئی ہے #PakistanArmy #PakAirforce Pak Army Zindabad
19
جواب ایسے دیا کہ عالمی دنیا بتانا شروع ہو گئی ۔ پاک آ رمی زندہ آباد #PakistanArmy #PakArmedForces
13
اصل لوٹ مار"تندور"والوں نے مچا رکھی تھی انکو لگام ڈالنا ضروری تھا۔ باقی چینی،کھاد،فلور ملز والوں کی خیر ہے یہ چھوٹے موٹے دھندے ہیں
5
#ElectionResults پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں بے ضابطگی پر ایکشن لینے والوں کو جنرل الیکشن میں ہونے والی کھلم کھلا دھاندلی کیوں نظر نہیں آ رہی۔۔۔؟؟
1
136
#ElectionResults شرم کرو کم از کم لوگوں کے مینڈیٹ کا احترام تو کر لو۔
1
196
#SupremeCourtofpakistan سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف صاحب آپ انصاف کی کرسی پہ بیٹھے ہیں خدا کے لیے انصاف کرو۔یہ لنک دیکھو اب اس پہ ایکشن لو۔ڈرو اس دن سے جب اللہ تعالیٰ آپ سے آپ کی خاموشی کا حساب لے گا جو آپ نے جو ظلم کو رہا ہے اس پہ کی ہوئی ہے۔ facebook.com/reel/2748250721…
11
نتائج تبدیل نہ کرو عوام کا فیصلہ تسلیم کرو۔ ✊🏻 اتنا گر گے ہو #ElectionResults
1
4
226
توشہ خانہ میں بشری بی بی کو خان کی بیوی ہونے پر سزا جبکہ عدت کیس میں بیوی نہ ہونے پر سزا ۔ پاکستان کی عدلیہ کے تاریخی فیصلے؟
11
چوبیس گھنٹوں میں ایران کو جواب دینا مجبوری تھا ورنہ کل کو بھوٹان،نیپال اور پاپوا نیو گنی تک کے آوارہ میزائل مثر گشت کرتے ہمارے ساتھ آ بغلگیر ہوتے ۔افسوسناک عمل ہے اس وجہ سے نہیں کہ ایران کوئی سپر طاقت ہے اس وجہ سے کہ ہم اس سے لڑنا نہیں چاہتے ،بر کیا کیجئے اس سنگین بے وقوفی کی
1
9
ابتداء انھوں نے ہی کی، ہم نے تو انڈیا کا قرض نہیں رکھا تھا یہ کس زعم میں آ گئے؟ شاباش پاک فوج ،پاکستان زندہ باد ۔
5
2024 کی پہلی پوسٹ❤ 🌹 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
7
لیول پلینگ فیلڈ 🚨🚨 اگر میں پھر بھی ہارا مریم تو میں لندن چلا جاؤں گا 🤣
3
اک پُتر بازی ہار گیا جِند پیو دے ناں توں وار گیا کوئی معافی منگ کے گھر آیا کوئی ست سمندر پار گیا اک گھر دا دیوا بُجھیا اے دس تیرا کیہ "سرکار" گیا کوئی ویکھے اج دے یوسف نُوں کِنج ہجر دا صدمہ مار گیا اُٹھ یار حکیما نس چلیئے ایتھے جیونا ہو دشوار گیا گیا#JusticeforAmmar
1
7