Mudassar Farid Awan (@MudFrd) header
Mudassar Farid Awan (@MudFrd) profile picture

The Road To Success Is Always Under Construction🎯🏅♥️

Not Found
Joined November 2012
Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)Photo by Mudassar Farid Awan (@MudFrd)
ہائے @grok ذرا یہ تصویر کے پیچھے برج خلیفہ کا ویو سیٹ کرنا پلیز۔
2
1
1
378
🎉 FINAL CALL | CREATE YOUR 10M LINKERS AVATAR The 10M Linkers Avatar Campaign is still live, but not for much longer. ⏰ Deadline: August 24, 2026 If you haven’t created your avatar yet, now is the time to join the celebration and show that you were part of InterLink’s journey to its first 10 million Linkers. ✨ Create your 10M Linkers Avatar: frame.interlinklabs.ai Then: 1. Update your avatar on any social platform 2. Share it with the hashtag #WeAreTheFirst10MLinkers 3. Join thousands of Linkers celebrating this historic milestone together 🎁 10 lucky Linkers will each receive $50! The first 10 million represent the people who were here during one of the most important chapters in InterLink’s journey. Don’t miss your chance to leave your mark before the campaign closes on August 24. #InterLink #ITLG #ITL #WeAreTheFirst10MLinkers
1
53
Huge milestone for InterLink Labs! Glad to celebrate 10 Million Linkers with the community.🎉🎉 #WeAreTheFirst10MLinkers
59
*اے اللہ!* اس جمعہ کو ہمارے لیے اپنی خاص رحمت، مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہ سکون اور برکت عطا فرما جس کے ہم طلبگار ہیں۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
25
*اے مالکِ کن فیکون!* ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*
2
44
اے مالکِ کن فیکون! ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔ آمین، یا ربّ العالمین!
35
*اے اللہ!* ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ آمین، یا ربّ العالمین!
1
1
2
63
*اے اللہ!* جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*
41
لیں جی پٹرول 6 روپے اور ڈیزل 19 روپے مہنگا، پٹرول کی نئی قیمت 399 روپے فی لیٹر ہو گی۔
1
1
147
اے اللہ! ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ آمین۔
2
64
*اے اللہ!* ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
2
47
کسی درویش نے کیا خوب کہا تھا اس کو پتہ تھا یہ سب ہونے والا ہے پاکستانیو میں تو برداشت کرلوں گا مگر تُم برداشت نہیں کر سکو گے۔۔۔۔۔۔ اور واقعی وہ برداشت کرگیا اور ہم ٹوٹ رہے ہیں۔
44
*اے اللہ!* ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
35
*اے اللہ!* جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
33
*اے اللہ!* جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*
2
43
*اے الله!* وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
26