Pinned Tweet
#Iran You should be feared in the hearts of enemy , Hang the spy, Traitor And Agent
#ایران
#IsraelTerroristState #iranisraelwar
290
Mubasher Hussain retweeted
Hey @grok verify this video as real or not
This quoted post is unavailable.
توراة میں ہم نے یہودیوں پر یہ حکم لکھ دیا تھا کہ جان کے بدلے جان، آنکھ کے بدلے آنکھ، ناک کے بدلے ناک، کان کے بدلے کان، دانت کے بدلے دانت، اور تمام زخموں کے لیے برابر کا بدلہ۔1 پھر جو قصاص کا صدقہ کردے تو وہ اس کے لیے کَفّارہ ہے،
#پاکستان_کو_رہا_کرو
44
ابھی میں بھاگ رہا ہوں ابھی دوڑ ختم نہی ہوئی ، میں ہاروں گا تب جب میں ہار مان لوں گا ۔۔ #RoyalRumble #EpsteinFiles
93
یہ ہے #Pakistan
25
#Aerobatics or difficult stunts …
and an other record goes to #India
جی او جی بھائی #tajes #Taliban …
والا کام کیا پھٹ ہی گئے ۔۔
او کہتے ہیں یہ کر کے دیکھو ۔۔۔
دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ ہال تیجس گر کر تباہ ہو گیا!
دو دن پہلے سے ہی پاکستانی سوشل میڈیا بار بار بتا رہا تھا کہ بھارتی طیارے سے تیل لیک ہو رہا ہے لیکن بھارتی اکاونٹس انکار کرکے عجیب و غریب بہانے دے رہے تھے۔
یہ رہی پاکستان سے سو گنا بڑی معیشت کی اصلیت
89
Ya kr ka dakho… #Tejas
ایسے ہوتا ہے بھارت کا نام ۔۔ لگتا ہے گھبرا گئے ہیں ۔۔۔
گیرا کھوتے تو غصہ کمہار تے ۔۔۔
23
#Tejas ghzab bazti ha …
Ghroor ka sir Nicha ….,
🚨 #BREAKING
#DubaiAirshow में बड़ा हादसा 🔥
फाइटर जेट #Tejas एयर शो के दौरान क्रैश 🔥
विमान देखते हीं देखते आग का गोला बना 🔥🔥
65
#Afghanistan والو #India والو ۔۔ بتاؤ یہ کون سا اور کس ملک کا جہاز ہے
28
sad 😭
xitter.cf/writetofahim/status/19…
یہ ہے آج کا پاکستان۔
جہاں عورت کی چادر کی حرمت کو پامال کیا جا رہا ہے۔
اِن بہنوں کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے بھائی سے ملنے آئی تھیں۔
پھر بھی انہیں گرایا گیا، مارا گیا، اور چادریں گھسیٹی گئی۔
بے شرموں، بے غیرتوں، حیا سے عاری وحشیوں یہ صرف تشدد نہیں،
یہ اسلامی معاشرے کی بنیادی اقدار کا کھلا قتل ہے۔
یہ مردوں اور عورتوں کی غیرت کا جنازہ ہے۔
یہ ماں، بہن، بیٹی کی عزت کا خون ہے۔
درندوں کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟
قوم کے منھ پر تالے لگاتے ہو، مگر اِن آنسوؤں کو دیکھ کر عوام غصے سے لرز رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ایسی آگ بھڑکنے والی ہے جو ظالموں کو راکھ کردے گی۔
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے،
مگر جب وہ عصائے موسیٰ کا روپ دھارتی ہے تو پل بھر میں فرعونوں کو خاک میں ملا دیتی ہے۔
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
اور راج کرے گی خلق خدا
5
List of Imran Khan's alleged crimes | Arshad Sharif Exclusive Report | youtu.be/yjdoE8S-lCk?si=iERc… via @YouTube
16
















