Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314) header
Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314) profile picture
Civil Engineer
Joined July 2014
Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)Photo by Tanveer Hussain virk (@Mu_Ma314)
Tanveer Hussain virk retweeted
26 نومبر، 2024 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ اور المناک دن، اس دن احتجاج کے اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد میں آئین، قانون اور جمہوریت کی بحالی کے لیے جمع نہتے، پُرامن، معصوم اور بیگناہ شہریوں کو رینجرز نے گلے لگا کر اور یہ کہہ کر کہ ہم آپ کے بھائی ہیں ہم آپ کو نہیں ماریں گے ان کے سروں اور سینوں میں گولیاں مار کر شہید کیا۔ ⁦#IslamabadMassacre⁩
4
150
441
4,566
Tanveer Hussain virk retweeted
عمران خان کی صحت پراتنی خاموشی کیوں؟ عمران خان کی پچھلے تین ہفتےسےکسی کی ملاقات نہی ہوئی۔عمران خان کی صحت پرآوازاٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت پر اتنی خاموشی کیوں؟ عمران خان کی پچھلے تین ہفتے سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی ۔ عمران خان کی صحت پر آواز اٹھائیں 🚨
32
62
390
Tanveer Hussain virk retweeted
چھبیس نومبر گولی چلی ہسپتالوں میں کیا حالات تھے، ہسپتال کے رجسٹرڈ میں درج گولی سے زخمی مریضوں کے نام، تفصیلات، مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کا اغواء، چھبیس نومبر کی خوفناک صورتحال کا آنکھوں سے دیکھا حال سنیے سینئر صحافی ثاقب بشیر سے دردناک حقیقت۔ #IslamabadMassacre
10
371
1
864
8,225
Tanveer Hussain virk retweeted
اس خبر کو بنیاد بناکر اسلام آباد میں نہتے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا گیا جبکہ یہ ایک حادثہ تھا ملزم گرفتار ہوا عدالت میں مقدمہ چلا اور اسکی ضمانت پر رہائی ہوئی لیکن فیلڈمارشل محسن نقوی عطاتارڑ سمیت کسی نے خونی آپریشن پر معافی نہیں مانگی
12
813
3
3,628
121,988
Tanveer Hussain virk retweeted
گورنر کے مطابق سارے منرل لیز کینسل کردئے گئے پھر یہ شمالی وزیر ستان سے کون لوگ ہے جو ٹرک بھر بھر کرکے لے جارہے ہیں
135
314
2,353
Tanveer Hussain virk retweeted
مریدکے کے قتل عام سے پہلے اسلام آباد میں قتال ہوا تھا مگر پاکستان میں ریاست نامی کسی چیز نے اس کے کسی زمہ دار کو سزا نہیں دی قاتل آج بھی آزاد دندنا رہے ہیں #IslamabadMassacre
15
785
7
1,353
6,227
Tanveer Hussain virk retweeted
آج 26 نومبر 2026 ہے دو سال پہلے آج ہی کے دن جناح ایونیو پر ہونے والے انتہائی افسوسناک واقعات ایک معمہ ہی رہ گئے آخر کیوں ؟ ہوا کچھ یوں کہ انتظامیہ کےخلاف کاروائی کے لئے عدالت نےُ کچھ قانونی اقدامات (بیرسٹر گوہر نے ڈیڑھ سال تک بیان ریکارڈ نہیں کرایا) نا اٹھائے کی وجہ سے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کر دی ایک شخص انفرادی طور پر بھی عدالت گیا لیکن اس کی درخواست بھی عدالت نے خارج کر دی اس واقعہ کے خلاف متاثرہ فریق پی ٹی آئی کسی درخواست پر کوئی مقدمہ اسلام آباد میں حیران کن طور پر درج نا ہو سکا البتہ پی ٹی آئی کے خلاف درجنوں مقدمات درج ہوئے موجودہ حکومت نے دو سال پہلے اس واقعہ کے بعد کہا ہماری طرف سے گولی نہیں چلی حکومت نے تحقیقات کروانا بھی گوارا نا کیا آج تک نا اسلام آباد کے ہسپتالوں کی نا جناح ایونیو بلیو ایریا کی اس دن کی کوئی سی سی ٹی سی فوٹیج سامنے آئی میرے سمیت جن دو صحافیوں نے کوشش کی ان کے ساتھ جو ہوا آپ کو پتہ ہی ہے مطیع اللہ جان کے خلاف آج بھی دہشتگردی کا کیس ہے رینجرز کا انتہائی افسوسناک واقعہ بھی انہیں دنوں پیش آیا پولیس نے یہ کیس بھی پی ٹی آئی پر بنایا جبکہ دوسرا موقف اس میں یہ ہے کہ یہ ایک افسوس ناک حادثہ تھا کسی نے جان بوجھ کر نہیں کیا دوسری جانب ریکارڈ پر موجود ہے کہ پی ٹی آئی کے 14 لوگ زندگی سے گئے چالیس پچاس زخمی بھی ہوئے (یہ وہ ڈیٹا جو پی ٹی آئی عدالت جمع کرایا تھا کچھ دیگر ذرائع سے تصدیق ہوئی تھی جس میں بی بی سی سٹوری اور ایم جے ٹی وی پروگرام بھی ہے) یہ لوگ اس دنیا سے کیسے گئے کون ذمہ دار ہے یا تھا ؟ جناح ایونیو اتنا بھیانک واقعہ بغیر تحقیقات چھوڑ دیا گیا اس کے تشویشناک نتائج مستقبل میں ہوں گے
8
288
1
803
12,714
Tanveer Hussain virk retweeted
عظمی بخاری صاحبہ نے مریم نواز سرکار کی تشہیر کے لیے 15 سو کروڑ خرچ کر ڈالے ؟؟؟ توبہ توبہ توبہ میڈم کیا یہ خبر درست ہے یا غلط ؟؟؟ @AzmaBokhariPMLN
88
1,498
52
4,384
53,072
Tanveer Hussain virk retweeted
سب بولو آمین
159
593
21
1,394
10,208
Tanveer Hussain virk retweeted
🚨 ڈاکٹر عثمان خان کا شہزاد اکبر کے ساتھ ویلاگ میں بڑا انکشاف؛ ڈاکٹر عثمان خان کے مطابق، ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ خان کو ڈیل کی پیشکش کی کہ آپ پارٹی کو سنبھالیں، چیئرمین بنیں، ہم آپ کے لیے گروپس تیار کر چکے ہیں اور آپ کو بیک اَپ کریں گے۔ بس چھ ماہ تک عاصم منیر اور فوج پر تنقید نہیں کریں گی اور عمران خان کا نام بھی نہیں لیں گی۔ چھ ماہ بعد نتائج دیکھ کر آگے کا فیصلہ کریں گے۔ تاہم، علیمہ خان نے یہ پیشکش مسترد کر دی۔ ڈاکٹر عثمان خان کے مطابق، اسی وجہ سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ ان سے ناراض ہے۔ آج صورت حال یہ ہے کہ ہمیں معلوم نہیں کہ علیمہ خان کس حال میں ہیں۔ نہ انہیں وکیل سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے، نہ خاندان کے کسی فرد سے ملنے دیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی واضح معلومات سامنے آ رہی ہیں۔
2
276
1
1,179
26,254
Tanveer Hussain virk retweeted
مطیع اللہ جان وہ واحد صحافی تھے جنہوں نے حکومتی دباؤ کے باوجود زخمیوں اور شہید ہونے والوں کا ریکارڈ سامنے لائے۔ آج سانحۂ 26 نومبر کے دو سال مکمل ہونے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی صحافتی ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کی اور حقائق سامنے لانے کے لیے آواز اٹھائی۔
71
134
650
Tanveer Hussain virk retweeted
پہلے گلے لگاتے ہیں،چیک کرتے ہیں کہ یہ نہتا ہے یا نہیں، پھر کنٹینر سے نیچے پھینک دیتے ہیں اور گولیاں مارتے ہیں۔ مولانا جمیل اظہر #IslamabadMassacre
5
316
3
773
11,579
Tanveer Hussain virk retweeted
عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ القادر کیس کی سماعت کو LIVE دکھایا جاۓ۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ پوری قوم اس کیس کی سماعت ہوتی دیکھے تاکہ جھوٹا کیس بنانے والے کھل کر ایکسپوز ہوں۔ یہ کیسا "مجرم" ہے جو 9 مئی کی CCTV فوٹیج مانگتا تھا اور الزام لگانے والے ثبوت دینے سے بھاگتے تھے۔ یہ کیسا مجرم ہے جو کہتا ہے کہ سب کے سامنے کیس کی سماعت ہو اور (جھوٹا کیس) بنانے والے بھاگتے ہیں۔
9
242
834
6,946
Tanveer Hussain virk retweeted
26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں سانحہ نہيں، پرامن مظاہرین کا قتل عام ہوا تھا۔ اس کو انگریزی میں massacre کہتے ہیں۔ اسے سانحہ کہنے سے گریز کریں۔
7
306
4
1,162
5,831
Tanveer Hussain virk retweeted
ڈاکٹر معید پیر زادہ کی بات میں دم ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے کچھ لوگ جان سے جا سکتے ہیں تاکہ مزاحمت اصلی نظر آئے ۔ اس میں مولانا کا تو کچھ نہیں جائے گا ۔ اور لوگوں کا کیا ۔۔ وہ تو مرتے ہی رہتے ہیں
25
267
9
1,016
6,013
Tanveer Hussain virk retweeted
القادر کیس میں سب سے پہلے سپریم کورٹ کو گرفتار کیا جائے جس کے اکاؤنٹ میں پیسے آئے پھر شہباز شریف کو گرفتار کیا جائے جس نے وہ پیسے استعمال کئے اور یہی تینوں مل کر عمران خان پر الزام دھر رہے ہیں۔ پاکستان ۔۔۔۔۔ ملک بن کر رہ گیا ہے
48
919
4
3,063
12,742
Tanveer Hussain virk retweeted
اپنی اپنی اولاد کے وزیر اعظم بنانے کی شرط پر نواز شریف اور زرداری نئے صوبوں پر آمادہ ہو سکتے ہیں مگر وہ کچھ بھول رہے ہیں ؟ اگر یوں ہی چلتا رہا تو اگلا وزیراعظم شہباز شریف سے بھی گیا گزرا ہو گا حکومت تو ریفرنڈمی "صدر" کی ہو گی ۔۔۔ آہو ابھی بھی موقع ہے ۔۔ عقل کر جاؤ
17
211
814
6,321
Tanveer Hussain virk retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔ سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔ اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔ یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔ آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔ قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں: یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔ برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔ انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔ اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔ اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔ اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔ لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔ ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔ تو پھر نقصان کہاں ہوا؟ عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
57
2,360
18
7,132
113,284
Tanveer Hussain virk retweeted
ہمارے 5000 سے زائد لوگ 3MPO کے تحت قید ہیں ان سب نے جو مصیبت جھیلی ہے اسے برداشت کرنے پہ ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ کل میری اسیران کوٹ لکھپت سے ملاقات ہوئی لاہور میں۔ شاہ محمود قریشی کے خاندان سے، عجاز چوہدری کے خاندان سے، یاسمین راشد کے خاندان سے، سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کے خاندان سے ملاقات ہوئی۔ ان کو ہم نے مکمل یکجہتی کا یقین دلایا ہے۔ ان کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ سلمان اکرم راجہ
2
120
288
2,571
Tanveer Hussain virk retweeted
عمران خان تو برطانیہ سے منی لانڈرنگ کے پیسے پاکستان کے قومی ادارے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں لے کر آیا تھا، اس کے بعد وہ پیسے شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ سے قومی خزانے میں ٹرانسفر ڈلوا لیے، اور وہ پیسے استعمال کر لیے، تو بتایا جائے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ میں کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
2
116
367
4,897