
Social Media Activist ,Supporter Of @ImrankhanPTI , Support @ptiofficial, Use Twitter Only For Support Of Founding Chairman PTI 💜 IMRAN KHAN ✌️
Peshawar, Pakistan
Joined November 2022
- Tweets40.5K
- Following1.4K
- Followers1.4K
- Likes16K
Pinned Tweet
🤲وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ❤️ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءَُ🤲🕋
#ReleaseImranKhan
KHAN retweeted
کشمیر ایکشن کمیٹی کے رکن کے گھر پاک فوج نے ڈرون حملہ کرکے دو بچیاں اور دو خواتین شہید کردی ہیں۔
KHAN retweeted
متنازعہ ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17 سال قید کی سزا سنائی گئی جو سپریم کورٹ نے مسترد کر دی جس کے بعد دونوں کو بیرئر ہٹانے کے کیس میں اڈیالہ جیل کے اندر سے گرفتار کر کے مقدمہ چلایا گیا اور دونوں کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
KHAN retweeted
عوام الناس سزاوں کے نئے ریٹ نوٹ فرمالیں۔
ٹویٹ = سترہ سال
بیرئیر ہٹانا = دس سال
جھنڈہ اور جھنڈے کاڈنڈابرآمدگی = دس سال
صحافت = ارشد شریف
احتجاج = گولی
تحریک انصاف سےاستعفی = عام معافی
کیلیبری = وزارت اعلی
1100 ارب کرپشن کےالزامات = وزارت عظمی
KHAN retweeted
اب ایک نیا ٹرینڈ لانچ کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کا رہنما بنا کر سانپ اور ناگن کو ٹی وی پر بیٹھا یا جاتا ہے،اور تنقید بھی اس سے پی ٹی آئی پر ہی کروائی جاتی ہے۔
اگر اب بھی کوئی ٹاوٹس کو نا پہچان سکے تو وہ اپنا علاج کروائے پھر:)
KHAN retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
KHAN retweeted
لاہور ہائی کورٹ کے اسی قسم کے آرڈرز میں ایک ماہ پہلے گزرا ہے حالانکہ عدالت کے سامنے جو نظر بندی آرڈر چیلنج کیا گیا ہے اس کو عدالت بادی النظر میں دیکھ کر معطل بھی کر سکتی ہے اور جس کی نظر بندی ہے اس کو عارضی رہائی کا آرڈر بھی کر سکتی ہے یہاں میڈیکل گراونڈ بھی تسلیم شدہ ہے لیکن اس طرف جانے کی بجائے عدالت کہہ رہی ہے فلاں درخواست دائر کریں وہ دائر ہوتے ہوتے مقرر ہوتے چار دن گزر جائیں گے جب تک وہ مقرر ہو گی نظر بندی کہ 30 میں سے 15 دن گزر چکے ہوں گے
انصاف وہ ہو رہا ہے جو "نظر" بھی آرہا ہے
There is no sold reason behind the detention of 70 years old Noreen Niazi. She was booked under 3 MPO. LHC directs Noreen Niazi’s counsel to file separate plea for medical treatment, family meetings. She should be released immediately on health grounds. dawn.com/news/2040942
KHAN retweeted
اسٹیبلشمنٹ اور ان کے ٹاؤٹ عمران خان سے ملاقات نہ کروا کر اور عمران خان کو مائنس کر کے 3 بڑے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں
1۔سہیل آفریدی کو تحریک عدم اعتماد یا نااہل کروا کر اپنی پسند کا خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلیٰ لگانا
2۔28 ویں ترمیم پاس کروانا
3۔اپنی مرضی کے سینیٹرز مارچ میں منتخب کروانا۔
4-سارا مدعا سہیل آفریدی پر ڈال کر اب ٹاوٹس کا گروپ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
خیر ہم پچھلے تین ہفتوں سے چپ تھے اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں ان کے مقاصد کا پتہ نہیں تھا۔
اب گھوڑا اور میدان حاضر ہے اب آپ بھی لگا لو زور ۔۔
KHAN retweeted
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
"میں متعلقہ حکام اور ڈپٹی کمشنر لاہور سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے میری والدہ سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ اس نازک گھڑی میں ان کے اکلوتے بیٹے کو ان سے دور نہ رکھا جائے۔" حسان خان نیازی کا کوٹ لکھ پت جیل سے والدہ نورین نیازی کی صحت پر پیغام
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
KHAN retweeted
There is no sold reason behind the detention of 70 years old Noreen Niazi. She was booked under 3 MPO. LHC directs Noreen Niazi’s counsel to file separate plea for medical treatment, family meetings. She should be released immediately on health grounds. dawn.com/news/2040942
KHAN retweeted
ایک طرف خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور امن و امان کا بہانہ بنا کر آئین کو پامال کرتے ایمرجنسی اور گورنر راج جیسے سخت اقدامات تھوپے جا رہے ہیں، اور دوسری طرف حکومتِ وقت کی ترجیحات کا عالم دیکھئیے!
فارم 47 کے جعلی وزیراعظم شہباز شریف وادیِ تیرہ (ضلع خیبر) میں اس سابق عسکریت پسند کمانڈر کے ساتھ ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کے گروہ کے ہاتھوں ہزاروں بے گناہ اور معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کیا ریاست کا قانون صرف عام اور مظلوم شہریوں کے لیے سخت ہے؟
جو عسکریت پسند کل تک ہزاروں پشتونوں اور پاکستانیوں کے خون کے ذمہ دار تھے، آج وہ کن سیاسی فائدوں کے تحت گلے لگائے جا رہے ہیں؟
اگر حالات اتنے ہی سنگین ہیں کہ پورے صوبے پر ایمرجنسی اور گورنر راج کی تلوار لٹکائی جائے، تو پھر ان خونریز ماضی رکھنے والے کرداروں کے ساتھ مسکراتی ملاقاتوں کا کیا جواز ہے؟
ایک طرف عوام کی منتخب حکومت پر امن کے نام پر قبضہ کرکے عوام کو خوف اور پابندیوں میں رکھا جا رہا ہے، اور دوسری طرف جن کے ہاتھوں پر خون کے دھبے ہیں، انہیں سیاسی و ریاستی مسندوں پر پروٹوکول مل رہا ہے۔
KHAN retweeted
جو مقصد تھا وہ پورا ہو گیا پھر قیدیوں کی جانب سے آئینی عدالت میں جلد سماعت کی درخواست نہیں آئی نا ہی امین صاحب نے کیس لگانے کی وہ جلدی دیکھائی جو پہلی دفعہ دیکھائے تھی آج 40 دن گزر چکے ہیں
KHAN retweeted
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
KHAN retweeted
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
KHAN retweeted
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ، بہنیں 30 دن گزرنے کے بعد بھی نظر بند اور 300 لوگ عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں۔


















