انت الحیاۃ 🦋 (@Mrs_hubby_) header
انت الحیاۃ 🦋 (@Mrs_hubby_) profile picture

اللہ کی رحمت کا سہارا نہ ہوتا تو ہم اپنی شرمندگیاں، ندامتیں، پچھتاوے، بیوقوفیاں، خطائیں اور دل ہار دینے والے آنسو لے کر کہاں جاتے. سخاوت،خوبصورتی،خوشبودار پھول

Pakistan
Joined January 2021
زندگی انت الحیاۃ ایسی لگتی ہےجیسے خواب دیکھ رہے،کبھی خوش،اداس،کبھی آنسوؤں سےبھری۔ ہر رات گزرنےکےبعد آنکھ کھلتی تو پچھلا دن خواب لگتا۔جتنی سانسیں جی رہےسب خواب لگتا۔نجانےکب یہ خواب حقیقت بن جائے۔اس پہلےگناہوں کی معافی کےلیےسجدوں میں روئے۔ سجدہ شکر کیجئے۔ الحمدللہ علی کل حال ♥️🦋
17
3
1
60
7,286
المرء مخبوء تحت لسانه فإذا نطق ظهر وزنه وبان أصله وعقله… انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے۔ جب وہ بولتا ہے تو اس کی اصل قدر، اصلیت اور عقل کا پتہ چلتا ہے۔
6
138
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ زَوْجًا صَالِحًا يَكُونُ لِي قُرَّةَ عَيْنٍ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ. "اے میرے رب، مجھے اپنی طرف سے ایک صالح شریکِ حیات عطا فرما جو دنیا اور آخرت میں میرے لیے باعثِ سکون ہو" *آمین اللّھمّ آمین یا ربّی ..
1
1
6
235
*العجب ليس أنني أحبك وحدك، العجب أنك تحبني بالملايين یارب!* تعجب یہ نہیں کہ میں آپکی اکیلی ذات سے محبت کرتا ہوں، تعجب تو یہ ھیکہ آپ لاکھوں میں مجھ سے محبت کرتے ہیں اے میرے رب۔
2
1
12
544
امام ابنِ رجب رحمه اللّٰه فرماتے ہیں: ▪️ *"صبرِ جمیل یہ ہے، کہ انسان اپنی مصیبت چُھپا لے ؛ اور کِسی کو بھی اُس کی خبر نہ دے!"* 💞🌹 📚(مجموع رسائل ابن رجب : 153/3)
7
142
جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا❤️
1
13
505
چائے پینے والوں کے گھر پتی کا لیول 😜
3
8
459
سب کہتے تم بہت مصروف رہتی ہو۔ اب انکو کیا پتا میرا سونے کا کاروبار ہے 😎😎
1
6
271
مَن أَحَبّهُٱللّٰهُزَيّنَقَلْبَهُبِالتّوَاضُعِ" "جس بندے سے اللہ محبت کرتا ہے، اُس کے دل کو تواضع اور عاجزی سے سجا دیتا ہے۔" ✨
2
16
281
جس نے سجدہ کیا وہی پا گیا، جو گڑگڑایا اسکی دعا قبول ہوئی، جس نے تقویٰ اختیار کیا اسے عطا کیا گیا، جس نے صبر کیا اسے جوڑا گیا، اور آپکا رب کسی کو مایوس نہیں کرتا.♥️
1
8
102
🖤 اپنا سفر جاری رکھیں..... خوبصورت منزلوں کے راستے اکثر مشکل ہی ہوتے ہیں___
1
6
103
وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار پر جانے دیجئے، رہنے دیجئے، چائے پیجئے♥️
2
6
145
"الحزن يجعل الرجل عاقلا." (المثل العربي) غم آدمی کو عقل مند بنا دیتا ہے. (عربی کہاوت)
3
9
192
انسان کی ذاتی ملکیت دراصل کچھ بھی نہیں ، سوائے اس کے نیک اعمال کے… اور یہی حقیقت سمجھنے میں پوری عمر بیت جاتی ہے۔ 🌸🍂
1
2
14
127
بُرائی کی مثال ایسے ہے جیسے پہاڑ سے نیچے اُترنا ایک قدم اُٹھاؤ تو باقی اُٹھتے چلے جاتے ہیں اور اچھائی کی مثال ایسے. جیسے پہاڑ پر چڑھنا ہر قدم پچھلے قدم سے مشکل مگر بر قدم پر بلندی ملتی ہے اس مشکل سفر پر ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ کہیں آپ کی وجہ سے کوئی نیچے نہ گرنے پائے
5
75
حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجاء کچھ اور ہے__!! کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے__!!🙂
2
13
187
یقیناً ہر منظر میں اکیلا ہونا ، اُس شخص *کی رفاقت سے بہتر ہے جو آپ کے مزاج کے مطابق نہ ہو۔🕊♥️*
1
1
7
119
Much beautiful ❤️😍 Peace to touch ❤️
1
3
75
اور پھر یوں ہوا رونقیں ختم ہو گئیں ۔ لڑکی ڈپریشن میں مبتلا ہو گئی ۔ بڑی ماں جدا ہو گئیں ۔ بھائی باہر چلا گیا۔ بہن کی شادی ہو گئی۔ بھائی کا باہر ایکسیڈینٹ ہو گیا۔ بڑے بابا ناراض ہو گئے۔ ہر چیز بکھر گئی دماغ اپسیٹ ہو گیا ۔خوشی خوشی کا احساس نہ رہی ۔۔🙂
6
7
241
إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اتنی مرتبہ جتنی مرتبہ میرے نفس نے مجھ پر غلبہ پایا۔
2
5
126