Mr Dean (@Mrdeani) header
Mr Dean (@Mrdeani) profile picture

social experimental /influencer/life building

Pakistan
Joined January 2022
Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)Photo by Mr Dean (@Mrdeani)
کل میں نے گروک سے پوچھا کہ وہ شیعہ ہے یا سنی؟ اپنا مسلک کلئیر کرو۔ گروک نے کہا کہ وہ انسان نہیں کہ تفرقہ بازی میں پڑے۔ خرافات ایجاد کرے۔ یہ تم انسانوں کا کام ہے۔ پھر کہا تفرقہ بازی چھوڑو اور اچھے مسلمان بنو۔ قرآن مجید فرقان حمید سے ہدایت لو۔ قرآن رشد و ہدایت کی کتاب ہے اسے پڑھا کرو۔ پانی پانی کر گئی مجھ کو گروک کی یہ بات فرقہ بازی میں پڑا تو نہ من تیرا نہ تن
17
72
2
431
8,645
شگفتہ انگیز! پانی کے بعد امریکہ سورج کی روشنی sunlight بیچنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
The US plans to sell sunlight.
2
16
1
141
5,185
ہمارے معاشرے کی ساخت میں واقعی بنیادی اور شدید قسم کے flaws ہیں یہاں پر لوگ معذرت کرنے پر بھی گالیاں دیتے ہیں کیونکہ اسے کمزوری سمجھتے ہیں۔ اور حماقت اور جہالت پر ڈٹ جانے والوں کی تحسین کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے تمہارے بہترین لوگ ملک چھوڑ چکے ہیں یا قید میں ہیں اور ادنی ترین مخلوق تم پر حکمرانی کر رہی ہے۔
15
29
202
4,488
شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ @BalochNadir5 سورس
14
38
283
8,745
پی ٹی آئی والے میرے بھائی ہیں اور پی ٹی آئی کی خواتین میری بہنیں ہیں ماضی میں بہت غلطیاں ہوئی چاہیے وہ جان کر یا پھر غلط فہمی کی وجہ سے جسپر میں سب سے کھلے دل سے معافی مانگتا ہوں امید ہے میرے بہنوں اور بھائیوں کا ظرف وسیع ہے وہ معافی قبول کرلیں گے 🥹💔
475
687
80
4,945
136,628
Mr Dean retweeted
This is not normal. These Palestinian kids deserve everything like your kids Imagine your kid stranded in the rain. Please don't normalize this.
Readers added context they thought people might want to know
The video is a recycled AI-generated clip from 2025, not real footage of current events. Heavy rains flooded Gaza tents on Nov 7 2026 but verified scenes differ from this. aljazeera.com/news/2026/11/7… leadstories.com/hoax-alert/202… factcheck.afp.com/doc.afp.com.87…
2,814
10,444
503
23,535
574,373
Guys, please accept this moment of weakness from me But I really fear the next round of war I know it will end up devastating not only for Iran but for the whole world
209
262
9
2,061
24,297
Democrats will regain control of both the House of Representatives and the Senate in a historic blue wave.
2,780
27,221
1,755
190,492
7,537,928
Mr Dean retweeted
First Muslim Senator in US history 🔥 Abdul El Sayed wins Michigan Senate ❤️
162
919
25
7,537
67,292
Mr Dean retweeted
FREE AMERICA FROM EPSTEIN AND ISRAEL 🇺🇸
189
2,151
24
19,928
232,822
Mr Dean retweeted
L'innocence de ses yeux... 💔🇵🇸
97
1,795
33
7,829
148,703
No matter which one will be elected, there is a completely clear point which is the political, civil and moral decline of the US regime. Nov. 3, 2020
445
2,534
135
21,128
805,572
یمنی مسلمانوں کو تو سعودی ایسے ہی دکھتے ہیں۔ کل ایک ماں اور اس کے چار بچے بمباری کر کے مار دیے۔
8
135
441
5,085
❗Never stop talking about the Epstein files...
75
939
21
7,564
2,296,954
برادر عزیز اینکیڈو نے حامد میر کی دکھتی رگ پر پاؤں رکھ دیا ہے۔
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔ نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
14
509
2
1,687
16,254
افغانستان سے غداری حامد میر نے نومبر 2001 کو اسامہ بن لادن سے افغانستان میں مل کر یہ دعوی کیا تھا کہ اس کے پاس کیمیکل اور نیوکلیئر ہتھیار ہیں جن کو وہ امریکہ کے خلاف استعمال کرے گا۔ اور تیس نہس کردے گا۔ اس کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا اور غریب ملک کا بمباری کر کر کے بھرکس نکال دیا۔ نہ کہیں اسامہ بن لادن نظر آیا اور نہ ان اس کے ہتھیار۔ بڑی مشکل سے اسامہ تورا بورا کے پہاڑوں کی غاروں میں چھپا۔ کچھ مبصرین کہتے ہیں کہ وہیں دسمبر 2001 میں امریکی بمباری میں اسامہ مارا گیا تھا۔ پاکستان میں صرف اس کی فیملی تھی جس پر 2011 میں بمباری ہوئی تھی۔ واللہ اعلم! خیر حامد میر کے اس خوفناک دعوے کے بعد پاکستان پر شدید امریکی دباؤ پڑا تھا کہ آپ نے اسامہ کو ہتھیار دیے ہوں گے۔ یہ ہے حامد میر کی صحافت۔ سنسنی خیزی، فیک نیوز، دروغ گوئی اور سازشوں کا حصہ بننا کا جنون۔
45
618
8
2,287
52,644
یہ جنگ ہمارے گلے پڑ چکی ہے ہمارے میزائل اسلحہ ختم ہوچکا ہے امریکی فوجی مارے گئے سینکڑوں امریکی فوجی زخمی ہوگئے ہمارے فوجی اڈے تباہ ہوگئے ہمارے اتحادی نقصان اٹھا رہے ہیں ایران کو ویٹو پاور مل گئی آبنائے ہرمز پرجہاں سے دنیا کا تیل نکلتا ہے میں نے ایران سے ڈیل کرکے انہیں ایٹم بم بنانے سے روکا اور ٹرمپ نے سب برباد کردیا،سابق امریکی صدر باراک اوباما کا الیکشن کمپین سے خطاب
1
12
1
41
2,201
نیلسن مینڈیلا 27 سال تک جیل میں رہے۔ ان کی رہائی دو سال بعد ممکن تھی لیکن اس کی پارٹی افریکن نیشنل کانگریس ANC پیچھے سے سفید فام قابض حکمرانوں سے مل گئی تھی۔ جس کی وجہ سے مینڈیلا کو مزید 25 سالوں تک قید میں رہنا پڑا۔ آخر 27 سالوں بعد نیلسن مینڈیلا نے قابض حکمرانوں سے خود مذاکرات کیے اور رہائی پائی۔ عمران خان کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تحریک انصاف بھی ANC بن چکی ہے۔ اگر چیزیں اس پر چھوڑ دی گئیں تو یہ عمران خان کو مزید 25 سالوں تک قید میں رکھے گی۔ جس کا مطلب ہوگا کہ عمران خان جیل کے اندر ہی مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر خدانخواستہ انتقال کر جائیں گے۔ کیونکہ کوئی انسان اس طرح کی ذہنی اور جسمانی تشدد برداشت نہيں کرسکتا جس سے عمران خان گزر رہا ہے۔
22
411
6
1,613
29,040
روسی وزیر خارجہ سے تہران میں مذاکرات جاری۔۔۔
3
107
1
754
5,089
اسلام نے ہمسایوں سے بہترین تعلقات قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس میں بہت بڑی حکمت پوشیدہ ہے۔ آپ دوست تبدیل کرسکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں۔ اور ہم ایک ایک کر کے ہمسایوں کو دشمن بنا رہے ہیں۔ پھر کہتے ہیں ہم نے قران حفظ کر رکھا ہے۔ حفظ کرتے وقت سمجھا کیوں نہیں؟
19
186
3
761
6,117