مســٹر رحمــان® retweeted
خبر ہے میاں نواز شریف 5 بجے خطاب کریں گے۔ آپ کے خیال میں کیا وہ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ناکامی تسلیم کریں گے؟؟
مســٹر رحمــان® retweeted
کل ہر اپڈیٹ میں پرویز الٰہی صاحب کی اہلیہ اور مونس الٰہی صاحب کی والدہ، قیصرہ الٰہی صاحبہ آگے تھیں۔۔۔ لیکن !!
یہ دھاندلی نہیں، دھاندل ہوا ہے۔
مســٹر رحمــان® retweeted
سیالکوٹ میں بدترین دھاندلی کی تیاری: پریذائیڈنگ آفیسرز کو اصلی فارم 45 کے اجراء سے روک دیا گیا۔
مســٹر رحمــان® retweeted
8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین غلطی بہت بھاری پڑے گی۔ الیکشن کمیشن سے پوچھتی ہوں میرے ساتھ اس ظلم پر آپ خاموش کیوں؟ کب جاگیں گے آپ؟ کب نوٹس لیں گے اس دھاندلی کا؟
#RehanaDarNA71
مســٹر رحمــان® retweeted
انا للّࣿہ و انا الیہ راجعون
اللّٰہ کریم مغفرت فرمائیں
جنت الفردوس سے نوازیں
پسماندگان کو صبر ِعظیم عطا فرمائیں
آمین یا رب العالمین 🤲
زِیب دیتا ہے اُسے اِتنا تغافُل مُجھ سے.
! وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ہے.شاید
@Mr_R76
Complete PUBG MOBILE Return Missions! Collect a permanent epic outfit for free! My invitation code: 2HUGRAA ig-url.igamecj.com/D7knqkuUj…
منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور شخص تھا
@Mr_R76
4
محبت تیرے بس کا روگ نہیں میاں
تُو بدن چاٹ کے اُلفت سے مُکر جائے گا
@Mr_R76 ❤️❤️
5
حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو کیسا بدل گیا
Mr.ReحmaN
1












