Daagh (@MrDaagh) header
Daagh (@MrDaagh) profile picture

با نمِ چشم اوراق تَر کردہ اَم

Joined April 2022
بُتانِ شہر ! تُمہارے لرزتے ہاتھوں میں کوئی تو سنگ ہو ایسا کہ میرا سر لے جائے لیاقت علی عاصمؔ
10
32
4
147
پیپلز پارٹی کے ایک ہاتھ میں کلہاڑی اور دوسرے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے۔
4
4
17
281
Daagh retweeted
کولاژ اُس نے مٹھی کے گُلداں میں ٹہنی رکھی پتیوں کے کِنارے چمکنے لگے پھول بھرنے لگے اور چھلکنے لگے اُس نے پاوں دھرے گھاس کے فرش پر پاوں کا دودھیا پن سَوا ہو گیا سبزہ پہلے سے زیادہ ہرا ہو گیا اُس نے دیکھا اماوس بھری رات کو رات کے سنگ خارا میں رَوزن ہُوا ۱/۵
1
6
1
12
2,013
فریاد دلم به گوش جانت نرسد این خاک سیه به آسمانت نرسد صد باغ پر از شگوفه صد کاج بلند بر قامت ناز گل‌ فشانت نرسد پرتو نادری
1
132
جیت جائے گا کسی روز ترا غم مجھ سے 🖤
20
343
جسم کی چوکھٹ پہ خم دل کی جبیں کر دی گئی آسماں کی چیز کیوں صرفِ زمیں کر دی گئی ؟ خورشید رِضوی
13
312
دونویں مُکدے جانے آں تیرا دِتا زہر تے میں اسلم شاد
3
2
27
702
خوش ہو گیا مکاں ہمیں باہر نکال کر پھر شامِ غم گزار کے ہم گھر چلے گئے اختر عثمان
1
6
262
یا مال ہُندا ٬ یا ڈھیر سجدے تے میں ؟ نہ دُنیا نہ دِین جوگا بڑا ای سُچا اے پیار ماں دا بُرا وی آکھے تے ٫٫جِین جوگا٬٬ تجمل کلیم
1
10
339
روشن جمالِ یار سے ہے انجمن تمام دہکا ہُوا ہے آتشِ گُل سے چمن تمام اللہ ری جسمِ یار کی خوبی کہ خودبخود رنگینیوں میں ڈُوب گیا پیرہن تمام شیرینئ نسیم ہے سوز و گدازِ میرؔ حسرتؔ تِرے سُخن پہ ہے لطفِ سُخن تمام حسرت موہانی
5
232
اِتنی اندھیری شب تھی کہ جُگنو نے رات بھر لوگوں سے ماہتاب کے لہجے میں بات کی رحمان حفیظ
1
7
285
کیوں غزالوں کو نہ ہوں یاد رموزِ فنِ عشق میں نے اِک عُمر یہ مضمون پڑھایا ہُوا ہے زخم ہے مندمل اور آپ بھی آئے ہوئے ہیں اور پھر آپ نے ناخن بھی بڑھایا ہُوا ہے اختر عُثمان
7
270
اوس ٹھگّاں دے ٹَھگّ نوں ٹھگیا جا سکدا اے رَب دے گھر نوں وی سَنّ لائی جا سکدی اے نذیر قیصر
1
3
231
اُس کو نہیں ہے کام چراغ و ستارہ سے جس آنکھ کو تِرے رُخِ روشن سے عشق ہے جمال احسانی
4
268
وہ مُجھ میں بھر گیا ہے محبت کے نام پر اِک رنگ جس کا آب و ہوا کُچھ نہ کر سکے اُسامہ ضوریز
1
4
397
زبانوں کا بوسہ زبانوں کے رس میں یہ کیسی مہک ہے ! یہ بوسہ کہ جس سے محبت کی صہبا کی اڑتی ہے خوشبو یہ بد مست خوشبو جو گہرا غنودہ نشہ لا رہی ہے یہ کیسا نشہ ہے؟ مرے ذہن کے ریزے ریزے میں ایک آنکھ سی کھل گئی ہے تم اپنی زباں میرے منہ میں رکھے جیسے پاتال سے میری جاں کھینچتے ہو ۱/۳
1
1
393
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہ اماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے کہیں کوئی ساعت ازل سے رمیدہ مِری روح کے دشت میں اُڑ رہی تھی وہ ساعت قریں تر چلی آ رہی ہے مجھے ایسا لگتا ہے ۲/۳
1
1
227
تاریکیوں کے لرزتے ہوئے پُل کو میں پار کرتی چلی جا رہی ہوں یہ پُل ختم ہونے کو ہے اور اب اس کے آگے کہیں روشنی ہے۔ فہمیدہ ریاض ۳/۳
51
سبھی کی دسترس میں آ رہے ہیں کوئی دیکھے تو ارزانی ہماری فضل گیلانی
4
7
255
وہ پڑے ہیں خواب میرے ، وہ رہِیں آنکھیں مِری اِس سے تُو دریا کی طُغیانی کا اندازہ لگا ڈاکٹر اشفاقؔ ناصر
2
9
324
Daagh retweeted
خُدا کو خط لِکھو ، اُس کے خلیفہ سے ایک کام ہے اُسے کہو کہ اپنی سائنس کے کرشمے سے مُسلمان پر دہشت گردی اور یہودی پر سازش کا الزام تھوڑی دیر کے لیئے ہٹا کر ، دور کہیں بہت دور ، انسانوں کی روٹی کے لیئے پھیلی جھولیوں کی قطاروں اور یہاں سے بامُراد لَوٹنے والوں کی ہنسی کو ۱/۲
1
1
6
580