راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__) header
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__) profile picture

بیشک تم خدا سے جیسا گمان رکھو گے, وہ تمہارے ساتھ ویسا ہی معاملہ فرمائے گا. https://xitter.cf/t.co/UauQIe0XsJ

Chiniot pakistan
Joined December 2014
Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)
اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّيْلِ وَقُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ ۗ اِنَّ قُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ كَا نَ مَشْهُوْدًا "نماز قائم کرو زوال آفتاب سے لے کر اندھیرے تک اور فجر کے قرآن کا بھی التزام کرو کیونکہ قرآن فجر مشہود ہوتا ہے" (QS. Al-Isra' 17: Verse 78)
26
220
2
186
کلام-الہی – at Lahore, Pakistan
68
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا نافذ کرنا اللہ تعالیٰ کی زمین پر چالیس رات بارش ہونے سے بہتر ہے ۔ (سنن ابن ماجہ،۲۵۳۷)
8
170
1
890
8,370
– at Lahore, Pakistan
🤖 Made with AI
11
جمعہ مبارک – at Lahore, Pakistan
1
55
Tilaawat -Quran – at Lahore, Pakistan
53
* قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ سَقَطَ عَلَى بَعِيرِهِ وَقَدْ أَضَلَّهُ فِي أَرْضِ فَلَاةٍ* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سبحانه اپنے بندے کی توبہ سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کا اونٹ مایوسی کے بعد اچانک اسے مل گیا ہو جو ایک بنجر زمین (ریگستان) میں گم ہوا تھا۔ صحیح بخاری -٦٣٠٩ -صحیح
1
49
229
2,339
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
20
92
3
698
18,130
اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)
1
39
169
1,721
Tilawat-Quran – at Lahore, Pakistan
1
111
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلَا يُصَلِّ حَتَّى يَتَوَضَّأَ جو اپنی شرمگاہ (عضو تناسل) چھوئے، تو جب تک وضو نہ کر لے نماز نہ پڑھے. ترمذی 82 (ابوداؤد 181؛ ماجہ 479؛ نسائی 163، 164، 445 - 448؛ مسند احمد 22031، 27838؛ حاکم 473، 476؛ دارمی 751؛ مشکوٰۃ 319)
5
62
299
4,503
تلاوت کلام الہی
1
82
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
عبدالله بن مسعود ؓ فرماتے ہیں، رسول الله ﷺ نے لعنت کی ہے: 1) جسم گودنے (ٹیٹو بنانے) والی اور جسم گدوابے والی پر، 2) زائد بال (ایکسٹنشن) لگانے والی اور زائد بال لگوانے والی پر، 3) سود کھانے والے اور کھلانے (دینے) والے پر، 4) حلالہ کرنے والے اور حلالہ کروانے والے پر. نسائی 3445
5
82
357
5,445
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
حضرت عمر بن خطاب ؓ فرماتے ہیں: بیشک قرآن میں سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت سود کے متعلق تھی، اس لئے رسول اللہ ﷺ کو اپنے وصال سے قبل اس کی مکمل تفسیر کا موقع نہیں مل سکا تھا. لہٰذا سود کو بھی چھوڑ دو، اور ہر اُس چیز کو بھی چھوڑ دو جس میں سود کا شبہ ہو. مسند احمد 246، 350
7
103
591
7,170
– at Mona Remount Depot, Pakistan
59
معاشرے میں صدقے اور خیرات کے مفہوم کو صرف روپے پیسے کی تقسیم تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ اصل صدقہ یہ ہے کہ انسان کسی کا حق نہ مارے اور ظلم سے باز رہے جو شخص اپنے قریبی رشتہ داروں اور اپنوں کو رلا کر ان کے حقوق غصب کر کے باہر کی دنیا میں صدقے اور خیرات کے ڈھونگ رچاتا ہے اس کا
1
63
وہ ظاہری عمل آسمان تک کیسے پہنچ سکتا ہے؟ خالقِ کائنات کی عدالت میں نیتوں اور رشتوں کے تقدس کا حساب سب سے پہلے ہوتا ہے جہاں دکھاوے کی خیرات کوئی وزن نہیں رکھتی۔
8
قرآن کریم صبح بخیر – at Lahore, Pakistan
105