Muhammad Junaid retweeted
Marry someone with the same Mindset as yours. Same moral values & perspectives. Only love isn't enough. Discuss a lot, all the things that matter to both of you. You'll for sure find people of your mentality and mindset. Two people can be madly in love and still not compatible.
Muhammad Junaid retweeted
This is not canada.
This is not United kingdom.
This is not switzerland.
This is my country "Pakistan" a piece of heaven in the world. #viralvideo
Muhammad Junaid retweeted
قران کہتا ہے
عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے
السلام علیکم
صبح بخیر
Muhammad Junaid retweeted
اللہ نے فرمایا :-
"ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں
سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"۔🌸🌺
Muhammad Junaid retweeted
Keeping it Desi always 💫✨
#Bollywood #SydneyTSTheErasTour
Muhammad Junaid retweeted
آپ کی عوام آپ کی منتظر ہے خان صاحب
کون کون منتظر ۔۔۔۔۔
@TeamiPians @PTIofficial @pkmuhafiz1
#فاتح_قیدی_عمران_خان
#MandateTheives
xitter.cf/meddytweets/status/176…
Muhammad Junaid retweeted
کبھی معراج، کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے
کتنا مہربان رب ہے بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے✨❤️
Muhammad Junaid retweeted
رفتہ رفتہ ہو گئے برباد----- سب
میں---- اکیلا ہی نہیں ناشاد سب
نیکیاں تم بھول--- بھی جاؤ تو کیا
غلطیاں رکھتے ہو لیکن ---یاد سب
وہ جو ہیں مرہون منت آپ ---کے
ایک دن ہو جائیں ---گے آزاد سب
شاعری کے فن سے واقف ہوں نہ ہوں
ہاں مگر اس فن کے ہیں- استاد سب
کان منصف کے نہ-- آنکھیں ہیں دل
اور لے کر آ گئے فریاد---- سب
ایک----- ثالب ہی نہیں ہے در بدر
آپ کے ہمدرد ہیں ------برباد سب



























