Ch Muhammad Saeed retweeted
اپنے ملک پر اپنے ڈاکٹرز پر اپنی حکومت پر آپ کا جو اعتماد وہ مزید بڑھنا چاہئے،اور انشااللہ بڑے گا۔
فیلڈ اسپتال، کلینک آن ویلز آپکی دہلیز پر جا کر علاج و معالجہ کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں تاکہ آپ کو اسپتال آنے کی بھی ضرورت نہ پڑے۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز
Ch Muhammad Saeed retweeted
جس طرح سڑک کے راسطے میں کھمبے کھڑے ہیں بالکل ویسے ہی بھولڑو پارٹی پاکستان کی ترقی کی راہ میں کھڑی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
Ch Muhammad Saeed retweeted
جب عارف حبیب جیسا بزنس مین کہہ رہا ہے کام کرنے کا یہی طریقہ ہوتا ہے جیسا مریم کر رہی ہے تو پھر واقعی پنجاب ٹھیک کام کر رہا ہے پنجاب ویسے ہی آگے بڑھ رہا ہے جیسے نواز شریف کے دور میں آگے بڑھ رہا تھا
Ch Muhammad Saeed retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب کی معاشی ترقی کے لیے *PIVOT پروگرام* کے ذریعے 1,995 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا تین سالہ منصوبہ پیش کر دیا گیا، جس میں 1,089 ارب روپے سرکاری جبکہ 906 ارب روپے نجی شعبے کی مجوزہ سرمایہ کاری شامل ہے۔ اس منصوبے کے تحت 1 لاکھ 62 ہزار نئی ملازمتوں، 8 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کو ہنرمند بنانے اور 6.8 ارب ڈالر کی اضافی برآمدات کے امکانات کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ صنعت، زراعت، لائیوسٹاک، سیاحت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں ترقی کے ذریعے پنجاب کی معیشت کو مزید مضبوط اور مسابقتی بنانا اس منصوبے کا بنیادی مقصد ہے۔
#PIVOTProgram #MaryamNawaz #PunjabDevelopment #EconomicGrowth #GovernmentOfPunjab
@MaryamNSharif
Ch Muhammad Saeed retweeted
" ساہیوال، خوشاب سمیت چار مقامات پر ایگرو پروسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے۔ جدید کولڈ اسٹوریج، پروسیسنگ اور زرعی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کینو، آم اور آلو سمیت مختلف فصلوں کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرکے برآمدات کے فروغ اور کسانوں کی آمدن میں اضافے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب
@MaryamNSharif
Ch Muhammad Saeed retweeted
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں:
فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں:
🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟
🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟
🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟
🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔
⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔
یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔
🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔
FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
Ch Muhammad Saeed retweeted
"پنجاب بھر میں فالج کے مراکز کی تعداد 16 سے بڑھا کر 40 کر دی گئی ہے۔اب مریضوں کو دور دراز سفر کرنے کی ضرورت نہیں، پورے پنجاب میں جدید نیورو سائنسز اور سٹروک سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سٹروک پروگرام کی تقریب سے خطاب
Ch Muhammad Saeed retweeted
"سٹروک کسی کو بتا کر نہیں آتا یہ کسی کو بھی اور کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ فنڈز کی کمی کی وجہ سے کسی بھی مریض کا علاج نہیں رکنا چاہیے ۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سٹروک پروگرام کی تقریب سے خطاب
Ch Muhammad Saeed retweeted
یا اللہ
ہماری سب کی قائد، محترمہ نورین سلیم جنجوعہ عرف بیپر کے ٹویٹر ہینڈل میں ایسی برکت ڈال دے کہ ان کا ہر ٹویٹ بھی چھ لاکھ کا ہو جائے۔ اور یہ بھی چھ کنال کے گھر سے ٹیسلا چلا کر دفتر جائے۔
سب کہو امین
Ch Muhammad Saeed retweeted
Happy Birthday
@MaryamNSharif
Ch Muhammad Saeed retweeted
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼
Ch Muhammad Saeed retweeted
سیاسی اثر و رسوخ کا خاتمہ ۔۔۔ مجرم نہیں بچے گا !
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کھلی وارننگ ۔۔۔
پنجاب حکومت مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو یا سیاسی اثر و رسوخ رکھتا ہو، قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پنجاب کی ہر ماں، بہن، اور بیٹی کی عزت، جان اور مال کی حفاظت ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یونیورسٹی آف رسول میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب
@MaryamNSharif
Ch Muhammad Saeed retweeted
یہ بتانا بھی ضروری تھا کہ ان بچوں میں دوسرے صوبوں اور ہمسایہ ملک افغانستان سے کتنے بچے مستفید ہوئے۔
جزاکم اللہ
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!



























