Mission Pakistan retweeted
کشمیر میں آزادی کی صبح طلوع ھوگی بہت جلد۔۔۔ انشااللہ❤🇵🇰❤
#kashmir
Mission Pakistan retweeted
یہ غیر انسانی سلوک شرمناک ہے۔ یہ جن نما خاتون جو کوئی بھی ہے اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ یہ پی ایم ایل کی حکومت نہیں جہاں بیکری والے کو جوتے مارے جائیں۔ ہمیں ان محترمہ کو تلاش کرنے میں مدد کریں
Replying to @iqrarulhassan
@iqrarulhassan
Iqrar bhai ye packages mall lahore me howa hy...please is k against action lia jaye
Wo larki ki b izzat hy..ye khatoon apne paison pe gharoor hy..
Mission Pakistan retweeted
پاکستانی بھائیو!
یاد رکھو عالمی سیاست ہو، تجارت ہو یا کرکٹ عالمی طاقتیں انڈیا کے مقابلے میں پاکستان کی کبھی طرفداری نہیں کریں گی. ہمیں اپنے آپ پر انحصار کرنا ہو گا. اپنی معیشت ،کھیل اور تجارت کو بہتر بنانا ہو گا..
اور اس سے بھی اہم یہ کہ کرپٹ سیاسی پارٹیوں سے پیچھا چھڑانا ہو گا
Mission Pakistan retweeted
اللہ کو منظور ہوا تو سیمی فائینل میں بھی پہنچ ہی جائیں گے لیکن بھارت نے آج جس طرح کھیلا ہے اس سے دنیا بھر کے کرکٹ لورز اور ایکسپرٹس کے سامنے انکا اصلی چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوا ہے۔
میدان تو اپنی جگہ مگر جو کمنٹری روم میں چل رہا تھا وہی سب کے سمجھنے کے لئے کافی ہے۔
Mission Pakistan retweeted
Humble request to all the Fans of cricket to enjoy the entertainment of this Beautiful game,Winning or loosing is a part of game,Don’t spoil it by Bad incidents,Violations & Disrespectful Behaviours Plz #CWC2019 , Stay Blessed all
Mission Pakistan retweeted
Pakistan Army wins international military drill in UK radio.gov.pk/13-06-2019/paki…
Mission Pakistan retweeted
سر @peaceforchange صاحب ہم بطور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے ہمیں اس قدر شعور دیا کہ آج ہم اس قابل ہوئے کہ سوشل میڈیا پر ہم ڈٹ کر دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
#DGISPR
#ہاں_میں_پاکستان_آرمی_ہوں
Mission Pakistan retweeted
قوانین میں ترمیم کی جائے۔ بچوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات روکنے کے لیے مجرموں کے لیے سرعام پھانسی کو لازم کردیا جائے۔۔
#JusticeForHuzaifa
Mission Pakistan retweeted
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے نکلو گے اتنا ہی زیادہ ظلم برداشت کرنا پڑے۔
#JusticeForHuzaifa
Mission Pakistan retweeted
Pakistani media isn’t covering the ‘so called’ song. In rest of the world this is called something else...
Second sentence of previous tweet ie “But copy to speak the truth as well” stays valid as expected.
This lie too not a surprise. That’s what was said, we can’t be surprised.
Good to see even #Pakistan media is covering my song #HindustanZindabad.
I'm more surprised that even a terriorst nation produces singer's. #Pakistani singer's may have copied my song we don't have to copy anything from a terrorist state like Pakistan.
Mission Pakistan retweeted
وزیرستان میں ٹی ٹی پی کی طرف سے بچائی گی بارودی سرنگوں کو صاف کرتے ہوۓ فوجی جوان زخمی۔ الحمدللہ فسٹ موقع پر پہنچ گی۔ حالت خطرے سے باہر ہے۔۔
یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تمام ممبرز اپنے کالم اور تحریریں اب با آسانی پبلش کرواسکتے ہیں۔ تحریر بھیجتے وقت سبجیکٹ میں یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان حوالہ ضرور دیں۔ شکریہ 👇👇
Mission Pakistan retweeted
وزیر خارجہ شاه محمود کے مطابق بھارت اپریل میں پاکستان پر جارحیت کر سکتا ہے اگر اس نے پاکستان پر حملہ کیا تو #شکست بھارت کا مقدر ہو گی۔ امن چاہیتے ہیں نہ صرف ہماری فوج تخفظ کر سکتی بلکہ ہر قسم کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
#PakistanZindabad
Mission Pakistan retweeted
چند دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ کیا ہی یادگار الوداعی برنچ ہوا!! اتنے پیار کیلئے آپ سب کا شکریہ!! بوجھل دل کے ساتھ الوداعی تقریر کی😓۔ بہترین پوسٹنگز میں سے ایک تھی!! صرف 2 دن رہ گئے!! پاکستان اور اس کے عوام کو ہمیشہ یاد کرونگا😭۔
Mission Pakistan retweeted
Our prayers go to the people of Iran as they deal with unprecedented flooding. We stand ready to provide any humanitarian assistance required.
Mission Pakistan retweeted
ہم غیر معمولی سیلاب میں گھرے ایرانی عوام کیلئے دعاگو ہیں اور ان کیلئے ضروری امدادی سامان بھجوانے کیلئے تیار ہیں۔
کم فلورز والے تیار ہو جائیں
آؤ سب مل کر فلورز بڑھائیں
اس ٹویٹ کو Retweet کریں اور لائیک کریں کمنٹ میں IFB لکھیں
ریٹویٹ اور لائیک کرنے والوں کو میرے ساتھ مل کر سب فالو کریں۔
اور سب ایمانداری سے فالو بیک دیں۔
تو پھر جلدی سے ری ٹویٹ کریں۔
Mission Pakistan retweeted
ہم سارے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہے۔کیونکہ جو امن ا سکون ہے اسکے پیچھے وردی والے کا خون ہے
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
#QuaidKaPakistan
























