Pinned Tweet
मैं गवाही देता हूँ कि
अल्लाह के सिवा कोई माबूद नही.
और हज़रत मुहम्मद ﷺ अल्लाह के रसूल हैं !!!
@MisbahiSadiq
जेल से बाहर आते ही आज़म खान को ईडी ने गिरफ़्तार किया -
bbc.in/4A2m29H
سورہ انفال، آیت 46 :
*"اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور آپس میں جھگڑو نہیں کہ پھر بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو، بے شک اللہ صبر والوں کے ساتھ ہے۔"*
Muhammad Sadiq💡 retweeted
حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ سرکار مدینہ ﷺ کی احادیث مبارکہ بیان فرما رہے تھے۔ اس دوران آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:
”ہر قاطع رحم (یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہماری محفل سے اٹھ جائے۔“یہ سن کر ایک نوجوان اٹھ کر اپنی پھوپھی کے ہاں گیا، جن سے اس کا کئی سال پرانا جھگڑا تھا۔ جب دونوں ایک دوسرے سے راضی ہو گئے تو پھوپھی نے نوجوان سے کہا:
”تم جا کر اس کا سبب پوچھو کہ آخر ایسا کیوں ہوا؟“ یعنی سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس اعلان کی کیا حکمت ہے؟
نوجوان حاضر ہوا اور جب اس نے سبب دریافت کیا تو حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:میں نے حضور اقدس ﷺ سے یہ سنا ہے: جس قوم میں قاطع رحم (یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہو، اس قوم پر اللہ عزوجل کی رحمت کا نزول نہیں ہوتا۔
(الزواجر عن اقتراف الکبائر: جلد 2، صفحہ 351)
#قطع_رحمی#صلہ_رحمی#IslamicReminder#Islami
Muhammad Sadiq💡 retweeted
जामिया के छात्रों को मिली बड़ी कामयाबी!
अगले सेशन में होगा चुनाव.
जश्न में डूबे छात्र.
#JamiaProtest #jamiamilliaislamia
इलाहाबाद हाईकोर्ट ने आज़म ख़ान और बेटे अब्दुल्लाह आज़म की पैन कार्ड मामले में सजा रद्द करते हुए जमानत दी, जल्द होगी रिहाई।
दो सप्ताह से हाईकोर्ट ने सुनवाई कर फ़ैसले को सुरक्षित रख लिया था जिस पर आज जमानत अर्जी स्वीकारते हुए रिहाई का आदेश दिया है,
आज़म ख़ान और अब्दुल्लाह पिछले एक साल से रामपुर की जेल में बंदी हैं
अगर कोई अड़चन नहीं हुई जल्द आज़म ख़ान और अब्दुल्लाह आज़म रिहा होंगे।
हैलो @grok भाई, बताओ क्या नेतन्याहू हार गया है?
सही सही खबर बताओ क्या चल रहा है वहां?
Replying to @MisbahiSadiq
यूपी की 11 MLC सीटों पर मतगणना जारी। भाजपा ने मेरठ शिक्षक, मेरठ स्नातक, बरेली-मुरादाबाद शिक्षक व लखनऊ शिक्षक सीटें जीतीं। सपा ने वाराणसी शिक्षक सीट जीती। बाकी सीटों पर रुझान बदल रहे।
गोरखपुर-फैजाबाद शिक्षक पर प्रथम वरीयता में भाजपा के ध्रुव त्रिपाठी 11881, निर्दलीय राजीव यादव 11415, सपा के संजयन 8301। दूसरी वरीयता गिनती जारी, फाइनल लंबित।
गोरखपुर-फैजाबाद शिक्षक MLC सीट पर मतगणना जारी। चौथे राउंड बाद प्रथम वरीयता में
भाजपा ध्रुव त्रिपाठी ~11881, निर्दलीय राजीव यादव ~11415,
सपा संजयन त्रिपाठी ~8301.
दूसरी वरीयता गिनती चल रही, फाइनल अभी लंबित। जल्द नतीजा आने की उम्मीद।
हेलो @Grok यूपी की 11 MLC सीटों पर क्या परिणाम रहा है।
और गोरखपुर सीट का क्या हाल है?
Muhammad Sadiq💡 retweeted
facebook.com/share/p/18sKFyF…
#اسرائیل_انتخابات 27 اکتوبر
اسرائیل میں ہوئے قبل از وقت انتخابات کے ایگزٹ پولز نے ملک کو سیاسی تعطل کی طرف دھکیل دیا ہے۔ کسی بھی بلاک کو حکومت بنانے کے لیے درکار 61 سیٹوں کی واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی۔
نیتن یاہو بلاک (دائیں بازو - لیکود + مذہبی جماعتیں): 50 سے 53 سیٹیں۔
گادی آئزنکوٹ کی قیادت والا اپوزیشن بلاک (وسطی - بایاں اتحاد): 50 سے 53 سیٹیں ۔
عرب جماعتیں (حدش-تعل، رعام، بلد): 17 سے 18 سیٹیں ۔ اس بار کنگ میکر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
120 رکنی کنیسٹ میں دونوں بڑے بلاک 61 کے ہندسے سے 8-10 سیٹیں دور ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ عرب پارٹیوں کی حمایت کے بغیر کوئی بھی حکومت نہیں بنا سکتا۔
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو کسی ایک امیدوار کو حکومت سازی کی دعوت دینے سے پہلے تمام پارٹیوں سے مشاورت کرنا ہوگا، بقول ماہرین اس میں ہفتوں لگ سکتے ہیں۔
ویسے حتمی نتائج اور نئی حکومت کے حلف لینے تک نیتن یاہو نگران (کیئر ٹیکر) وزیراعظم کے طور پر برقرار رہےگا ۔
یہ صرف ایگزٹ پول ہیں۔ فوجیوں، قیدیوں اور بیرون ملک مقیم اسرائیلیوں کے ڈاک ووٹوں کی گنتی میں مزید 2-3 دن لگ سکتے ہیں، جس سے 3-4 سیٹیں ادھر ادھر بھی ہو سکتی ہیں۔
ماہرین کے مطابق اگر عرب جماعتوں نے کسی بھی بلاک کی حمایت نہ کی تو اسرائیل ایک بار پھر چھٹے الیکشن کی طرف جا سکتا ہے۔
#صادق_مصباحی

हैलो @grok क्या नेतन्याहू बुरी तरह हार गया है?
सही खबर बताओ क्या चल रहा है वहां?
Replying to @MisbahiSadiq
गोरखपुर-फैजाबाद शिक्षक MLC सीट पर मतगणना जारी। चौथे राउंड बाद प्रथम वरीयता में भाजपा ध्रुव त्रिपाठी ~11881, निर्दलीय राजीव यादव ~11415, सपा संजयन त्रिपाठी ~8301। दूसरी वरीयता गिनती चल रही, फाइनल अभी लंबित। जल्द नतीजा आने की उम्मीद।
बरेली-मुरादाबाद शिक्षक एमएलसी सीट पर भाजपा के डॉ. हरि सिंह ढिल्लों को 21,672 वोट मिले, सपा के हाजी दानिश अख्तर को 3,996 वोट। अंतर 17,676 वोट का रहा।
یوپی ایم ایل سی کی 11 سیٹوں پر شاید ایک سیٹ بریلی مرادآباد سے ایک مسلم امیدوار دانش اختر کھڑے ہوئے۔
بریلی-مرادآباد ٹیچر MLC سیٹ پر نتیجہ یوں رہا:
بی جے پی کے ڈاکٹر ہری سنگھ ڈھلّوں کو 21,672 ووٹ ملے،
سپا کے حاجی دانش اختر کو 3,996 ووٹ۔
جیت کا فرق 17,676 ووٹ رہا۔
یہ حال ہے سپا کا، اور اس کے مسلم امیدوار کا!
الیکشن کے لیے بہت محنت کی ضرورت ہے۔ صرف پارٹی سے کچھ نہیں ہوتا۔
@MisbahiSadiq
गोरखपुर-फैजाबाद शिक्षक सीट पर अभी क्या अपडेट है @grok ? फाइनल कब तक होगा?
Replying to @MisbahiSadiq
पहले राउंड (~14000 वोट) में BJP के ध्रुव कुमार त्रिपाठी 3813 से आगे। निर्दलीय राजीव यादव 3703 (करीब 110 पीछे), SP के संजयन त्रिपाठी 2744 तीसरे। बाकी राउंड और वरीयता वोट जारी। फाइनल देर रात तक।