Paras Mirani retweeted
کسی شخص نے اپنی پوری زندگی آزمائشوں میں گزاری ہو
اور اللہ اس پر آسانی والا وقت لے آئے
اور آپ اسکے اس آسانی والے وقت سے حسد کرنا شروع کر دیں کہ یہ سب آپکے پاس کیوں نہیں
تو
اللہ کیسے آپکی آزمائش یا مشکل مختصر کرے گا؟؟
When you ease someone's pain, defend the vulnerable, and become a voice for the voiceless, their prayers become a silent force that carries you through life's greatest challenges in ways you may never even realize.😇😇😇
Dance like nobody’s watching;
Love like you’ve never been hurt;
Sing like nobody’s listening;
Live like it’s heaven on earth.
6
378
This day holds a special place in our home.Every success we celebrate today carries the endless sacrifices, prayers and love of our mother behind it. She has been our greatest support, our silent warrior, and the true reason behind the success of her daughters.
To the real queen
Paras Mirani retweeted
اللہ سب کا برابر ہے.
لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ سب سے زیادہ آپکا ہے
تو پھر وہ سب سے زیادہ آپ ہی کا ہے.
Paras Mirani retweeted
جیسے ماں باپ خاموش ہوں تو پوچھنے پر مسکرا دیتے ہیں مگر اپنی پریشانی نہیں بتاتے
ویسے ہی اک عمر کے بعد بچے بھی خاموشی کا سبب نہیں بتاتے۔
بس مسکرا کر ٹال دیتے ہیں۔
Paras Mirani retweeted
اپنے زخموں کو باغ بننے دو اور اجنبیوں کو حیران ہونے دو کہ تم اس مٹی میں کیسے کھل اٹھے جس میں انہوں نے تمہیں ختم ہو جانے کے لیے دفن کر دیا تھا.
میں پھول چُنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی
وہ شخص آ کے مِرے شہر سے چلا بھی گیا
بہت عزیز سہی اُس کو میری دل داری
مگر یہ ہے کہ کبھی دِل مِرا دُکھا بھی گیا
پروین شاکر
3
36
729














