Call me Mehar🖤 retweeted
کتابوں کی خوبی یہ ہے کہ !!!
وہ ناقابل یقین کہانیاں اس وقت سناتی ہیں٬
جب سننے کو دل چاہتا ہے انسانوں کا معاملہ عجیب ہے وہ بعض اوقات ایسی باتیں کرتے ہیں کہ
گفتگو جاری رکھنا مشکل ہو جاتا ہے ...💔💯
#گہرےالفاظ

کبھی کبھی ہم یادوں کو
نہیں چھوڑ سکتے ٬ کیونکہ وہ ایک عظیم کہانی کی مستقل
یاد دہانی ہیں جس کے ختم ہونے کی
ہمیں کبھی توقع نہیں تھی...💔
#گہرےالفاظ
کبھی کبھی ہم یادوں کو
نہیں چھوڑ سکتے ٬ کیونکہ وہ ایک عظیم کہانی کی مستقل
یاد دہانی ہیں جس کے ختم ہونے کی
ہمیں کبھی توقع نہیں تھی...💔
#گہرےالفاظ
Call me Mehar🖤 retweeted
ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے...💔💯
#گہرےالفاظ
ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے...💔💯
#گہرےالفاظ
Call me Mehar🖤 retweeted
آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی
ہر کسی کو سمھ نہیں آتی...🥺💔
#گہرےالفاظ
آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی
ہر کسی کو سمھ نہیں آتی...🥺💔
#گہرےالفاظ
Call me Mehar🖤 retweeted
یہ سچ ہے آج کل
میں ذرا مشکلوں میں ہوں
بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں
اور اس درجہ چور کر دیا ہے اب تھکان نے
خود کو خبر نہیں ہے میں کن راستوں میں ہوں...💯🥺💔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا سب..❤

غَافِرِ الذَّنۡۢبِ وَ قَابِلِ التَّوۡبِ شَدِیۡدِ الۡعِقَابِ ۙ ذِی الطَّوۡلِ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۳﴾
گناہ کا بخشنے والا اور توبہ کاقبول فرمانے والا سخت عذاب والا انعام و قدرت والا جس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ اسی کی طرف واپس لو ٹنا ہے...❤

جب اپنوں میں بیٹھ کر آنکھیں آنسوؤں سے بھر جائیں
اور منہ چھپا کر آنکھیں صاف کرنی پڑیں
اور زبردستی منہ پر مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے
زیادہ بے رحم اور کچھ نہیں لگتا...💯💔🥺
#گہرےالفاظ
Call me Mehar🖤 retweeted
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
شب بخیر
سوچ کا انسان کے کردار اور افعال پر بہت اثر پڑتا ہے اچھی سوچ والا بہک بھی جائے تو جلد راہ راست پر پہنچا دیا جاتا ہے جبکہ منفی سوچ والا خود تو کرب میں ہے ہی اسکے ساتھ رہنے والے بھی اسکے فتنوں سے نہیں بچ سکتے۔ اچھی سوچ ہی نیک نیتی ہوتی ہے