Ismail Baloch (@MeerIsmail17) header
Ismail Baloch (@MeerIsmail17) profile picture

Undergraduate Business student at H U Karachi, Ex ESL Student of S I T and a Decision-Maker boy.

Hub
Joined February 2021
Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)Photo by Ismail Baloch (@MeerIsmail17)
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
19
ایک نام نہاد جرگے نے عدالت بن کر دو انسانوں کو قتل کر دیا کیا اس خلاف اسلام اور خلاف قانون جرم کے بعد پاکستان کی کسی عدالت اور کسی ادارے میں اتنا دم ہے کہ اس لاقانونیت میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے سزا دے؟
This Post is from a suspended account. Learn more
445
2,255
81
7,928
205,034
Today's video, sir @iihtishamm
The video isn’t from Afghanistan — it’s 100% from Balochistan. You can clearly hear them speaking Balochi and Brahui. The real question now: how old is this video? We’re digging into it and verifying the facts.
120
آج ایک عورت الٹراساؤنڈ کروانے کے لیے لیڈی ڈاکٹر کے پاس پہنچی ڈاکٹر : مبارک ہ عورت:کس چیز کی ڈاکٹر :بیٹا لگ رہا ہے عورت :نہیں چاہیے ڈاکٹر :حیران ہوتے ہوئے کس لیے لوگ تو بیٹے کے لئے ترستے ہیں عورت : آج یہ میری کوکھ سے جنم لے گا میرے حصے کی خوراک کھا کر مجھ میں تندرست ہوگا میرا
1
35
خون پی کر مجھ میں پلے بڑھے گا کل کسی عام سی بات پر غیرت کے نام پر یہی مُجھ پر بندوق تان لے گا میں نے سوچ لیا ہے کہ میں مردوں کو جنم نہیں دوں گی راشد خان عاشر
12
وہ اپنے اپ کو تاریخ میں امر کر گئی صرف ایک جملہ ادا کر کے "سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ " Shame👎
31
یہ بلوچستان ہے…جہاں بڑی بڑی گاڑیاں دور دراز ویرانوں میں آتی ہیں،بڑی پگڑیاں بندوقوں سے فیصلے سناتی ہیں،اور جرگے بیٹیوں کی قسمت کا اعلان آبادیوں سے دور، بیابانوں میں کرتے ہیں۔یہاں شیتل کو لایا گیا .ایک لڑکی، ایک بیٹی،محض اس لیے کہ اُس نے محبت کی،اپنی مرضی سے جینے کی خواہش کی۔جرم؟شادی میں اپنی پسند کا اظہار۔سزا؟موت . غیرت کے نام پر۔لیکن موت سے لمحے بھر پہلےشیتل نے ایک جملہ کہا،بلوچی میں، مضبوط لہجے میں:"صرف سُم ئنا اجازت اے نمے"(یعنی، صرف گولی مارنے کی اجازت ہے)نہ التجا کی، نہ رحم مانگا .بس عزت سے کہا کہ تذلیل کی اجازت نہیں،میں گولی کی منتظر ہوں،مگر بےحیائی کی ہر رسم سے انکار کرتی ہوں۔شیتل الگ ہٹ گئی .اپنی ہی لاش کے قدموں میں کھڑی ہو گئی۔وہ مر گئی،مگر اُن پگڑیوں، اُن بندوقوں، اُن روایات کو شکست دے گئی جو عورت کی مرضی سے ڈرتی ہیں۔تم سمجھتے ہو تم نے غیرت بچا لی؟نہیں .شیتل تمہارے جھوٹے وقار کو بےنقاب کر گئی۔محبت کو کبھی بندوق سے خاموش نہیں کرایا جا سکا،نہ آج، نہ کل، نہ کبھی۔
429
1,704
172
4,280
207,224
Ismail Baloch retweeted
اللہ اکبر، اس کی ویڈیو دیکھی جس میں غیرت کے نام پر بھائیوں اور خاندان نے بیغیرتی کی 💔
38
94
4
453
11,792
Ismail Baloch retweeted
$WIF my biggest crypto position by a landslide, also my pfp lol have shared my conviction in this before and while the past few months have been tough, we've got some life again this is how i think it expands more or less from here $10 programmed
18
7
62
7,124
X is now working without VPN 👏. #IndiaPakistanWar
42
Hello everyone! Kesy ho ap sub?
2
42
Hi X Family how are you all
1
1
67
I think X is now working without VPN
4
4
143
آنسو مری آنکھوں میں ہیں نالے مرے لب پر سودا مرے سر میں ہے تمنا مرے دل میں بیخود بدایونی
2
1
140
Good night X family
1
1
109