@MeKhwr

کجھ خاص نہیں

اوقات
Joined March 2018
دنیا کو ڈی موٹیویشنل سپیکرز کی ضرورت ہے جو لوگوں کو سمجھائیں کہ تم عام سے انسان ہو۔ انسان کے بچوں کی طرح آٹھ سے چھ کام کرکے زندگی گزارو۔ "چیز یور ڈریمز" امیروں کے بچوں کاچونچلا ہے۔ تم اس کو سچ سمجھ کے الو کے پٹھے مت بن جانا۔
17
74
4
291
6,778
Khawar retweeted
For Pakistan to be a developed country,PAS has to be abolished.
For India to be a developed country, IAS cadre has to be abolished.
11
28
2
147
4,913
زندگی کی سیہ کوٹھری میں پڑا چیخ اٹھتا تھا میں روشنی روشنی اک شب ماہِ طیبہ نے دیکھا مجھے، اور چھن چھن کے آنے لگی روشنی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سعید شارق
1
2
66
Now Imagine the Creator. الله أكبر❤️
I never believed anything like this can ever be possible until now. Medical Doctors are demigods.
6
83
4
1,278
170,069
مدینہ جانے کی خواہش
1
1
5
134
Khawar retweeted
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
116
1,613
75
7,843
156,702
کم از کم ایک شخص ایسا ضرور ہونا چاہیے جس کے پاس آپ اس وقت جائیں جب آپ کو معلوم نہ ہو کہ کہاں جانا ہے۔
3
4
105
اسکو یہ نہیں پتہ رائے احمد خان کھرل بھی فیصل آباد ہی بنتا ہے تاندلیانوالہ میں
All praise for this decision please add memorials of Rai Ahmad Khan Kharral in Jhang area and Dina Baig Araein in Sharaqpur… two other towering figures of Punjab history…
74
اگر یہ لوگ آج کی خبریں درست نہیں دے سکتے تو ۱۴۰۰ سال پہلے کی جو کہانیاں سناتے ہیں وہ کیسے قابل اعتماد ہو سکتی ہیں؟ سوچیے یہ کتنا جھوٹ بولتے ہونگے.
فیکٹ چیک: میں نے سعودی حکام سے تصدیق کی ہے کہ اب تک پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے سعودی سفیر میجر جنرل (ر) راجح بن طامی پاکستان پہنچے ہی نہیں ہیں نہ ہی انہوں نے مذہبی رہنماوں سے کوئی ملاقات کی نہ کوئی کھانا کھلایا ہے۔ یہ مکمل فیک نیوز ہے۔
67
471
11
1,563
42,244
بڑے نقوی صاحب کا عقیدہ "فلاں فلاں پر لعنت ہو" پر استوار ہے۔ قرآن البتہ جھوٹے پر لعنت بھیجتا ہے۔ قرآن کی رو سے بڑے نقوی صاحب مستند لعنتی ہیں۔
2
89
2
236
3,490
بہت لوگ جاتے ہیں ایسے حرم کو کہ جیسے حرم ہو قدم دو قدم کو۔۔۔
3
1
2
128
پاکستان میں ایرانڈوز کا نیٹ ورک نہ توڑ پانا بھی ڈومیسٹک انٹیلیجنس میں تخلیق کاری کی کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس جیسے لوگ، بہت نرم الفاظ میں، حرام خور ہوتے ہیں جو اپنے وطن و ریاست کے وفادار نہیں ہوتے۔
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ مجوسی حوثی دہشتگردوں کے حرمین شریفین پر حملوں کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں مجوسیت کی شاخ کا حرمین شریفین سے کوئی تعلق نہ ہے اور اس گروہ کا قبلہ مجوسیت ہے مجوسی ہو اور جھوٹا نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا
4
76
2
184
3,183
پاکستان میں سبسڈی عوام کے نام پر کاروبار کو دی جاتی ہے مثال کے طور پر سستا آٹا کے نام پر فلور ملوں، چینی کے نام پر شوگر ملوں، کسان کے نام پر کھاد فیکٹریوں اور اب پٹرول کے نام پر پٹرول پمپس کو سبسڈی دی جائے گی
آپ ہماری بابو کریسی کا اندازہ لگائیں کہ AI کے دور میں یہ SMS پر پیٹرول سبسڈی دے رہے ہیں جو اس وقت بلکل occupied ہے اور زیادہ تر لوگوں کی رجسٹریشن نہیں ہورہی۔ ایک alrernative option یعنی کوئی ایپ لانچ کرتے کہ جو پڑھا لکھا طبقہ وہ SMS کی بجائے موبائل ایپ سے رجسٹریشن کرواتا۔ بہترین حل یہ تھا کہ جس طرح بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے دیتے ویسے ہی سبسڈی کے پیسے بینک اکاونٹ / ایزی پیسہ / جیز کیش میں آتے۔ اور پیٹرول پمپس اور OMCs کے ایشو بھی نہ ہوتے۔
3
79
آپ ہماری بابو کریسی کا اندازہ لگائیں کہ AI کے دور میں یہ SMS پر پیٹرول سبسڈی دے رہے ہیں جو اس وقت بلکل occupied ہے اور زیادہ تر لوگوں کی رجسٹریشن نہیں ہورہی۔ ایک alrernative option یعنی کوئی ایپ لانچ کرتے کہ جو پڑھا لکھا طبقہ وہ SMS کی بجائے موبائل ایپ سے رجسٹریشن کرواتا۔ بہترین حل یہ تھا کہ جس طرح بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے دیتے ویسے ہی سبسڈی کے پیسے بینک اکاونٹ / ایزی پیسہ / جیز کیش میں آتے۔ اور پیٹرول پمپس اور OMCs کے ایشو بھی نہ ہوتے۔
3
13
6
51
8,506
At this moment of the history for the sake of the sanctity of Holy Ka’ba Pakistan must stand with Saudia Arabia with full might!!
335
122
28
1,099
49,479
کعبہ و خضریٰ اول، نجف و کربلا بعد ۔۔۔ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
3
38
118
1,026
گزرے برس ہمسایوں سے ہوئی جھڑپ نے بہت سے اشکال دور کر دئیے۔ اپنے بابوں پر جو یقین ڈھلمل تھا وہ حق الیقین میں بدلا۔ حالیہ کزنز کی آپسی جنگ میں باقی اشکال بھی دور ہو رہے ہیں۔ نبی کریم کے پہلے دن سے آخری دن تک جانثار رہنے والوں کو گالی دینے والےکسی بھی صورت حق پر نہیں ہو سکتے۔
8
95
1
249
4,945
دلجیت دوسانج نہ اتنا بڑا اداکار ہے کہ اس جیسا کوئی اور اداکار ساؤتھ ایشیاء میں موجود نہ ہو اور گلوکار تو خیر وہ بہت ہی ایوریج سا ہے مگر اس میں کیا ایسی بات ہے کہ اس نے اس قدر پزیرائی حاصل کی ہے؟ میرے نزدیک اسکی مقبولیت کی بڑی وجہ اسکا خود کو ایک اچھے اور بڑے انسان کے طور پر پیش کرنا ہے۔ اس سے فرق ہی کوئی نہیں پڑتا کہ آپ لمبی لمبی چھوڑنے کی بجائے اپنی کمزوریوں کا اعتراف کھلے عام کریں۔ یہ کام اس سے پہلے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کر چکا ہے۔ وہ جب بھی بات کرتا ہے تو اعتراف کرتا ہے کہ میں کوئی گلوکار نہیں میں صرف دل سے گانے والا ایک عام آدمی ہوں جس نے کسی قسم کی کلاسیکل موسیقی کی تعلیم حاصل نہ کی،مگر کیا اسکے ان اعترافات سے لوگوں نے اسے سننا چھوڑ دیا؟ عطااللہ جیسا عروج شاید اس خطے کے فنکاروں کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ کام دلجیت دوسانج بھی کر رہا ہے کبھی لمبی لمبی نہیں چھوڑتا کبھی بڑے فنکاروں سے اپنا موازنہ نہیں کرتا بلکہ انکا ذکر نہایت ادب سے کرتا ہے۔ کبھی کسی کے جزبات کو مجروح کرنے والی بات نہیں کرتا۔۔۔ اور عروج دیکھیں کہ آج ساؤتھ اشیاء کے کسی دوسرے ملک میں سب سے بڑے شو کا اعزاز اس کے نام ہوا۔ بڑا فنکار ہونا ایک چیز ہے مگر بڑا انسان ہونا الگ بات۔ دلجیت دوسانج نے ابھی تک خود کو بڑا انسان ثابت کیا ہے جسے میں اسکے عروج کی بڑی وجہ سمجھتا ہوں ورنہ اس جیسے اداکار اور گلوکار تو سینکڑوں اس خطے میں موجود ہیں۔ (منقول)
14
23
1
177
33,318
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان کے پولٹری فارمز میں قوانین کے خلاف مرغیوں کی افزائش کیلیے ایسی ادویات کا استعمال کیا جا رہا ہے جس سے ایسے خطرناک جراثیم پیدا ہونے کا خدشہ ہے جن پر انٹی بائیوٹک اثر نہیں کرتی۔ ان باتوں پر کسی حکومت کا دھیان نہیں۔ geonewsurdu.tv/latest/441864…
27
692
24
1,237
55,381
یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ پٹوارخانہ کے جید پُرانے اور اوکھے ویلے میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ کے ساتھ کھلی جُتی چلانے والے اکاونٹس بھی موجودہ حالات میں حکمرانی ڈیفینڈ لائن پر کھڑے ہونے سے قاصر ہوچکے ہیں اور یہ خطرے کی گھنٹی ہے کہ آخر ہارڈ لائن اور نواز شریف کے نام پر کئی سال سے نوازلیگ کا دفاع کرنے والے بھی ناقدین کی فہرست میں کیوں پہنچ چکے ہیں میاں صاحب تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچئیے کیونکہ فیر نہ کہنا ہم لیٹ ہو گئے ہیں
125
521
35
1,701
21,927