Pinned Tweet
Contact for more information,
Al_Elim Online Islamic Educational Academy,
#education #Islam #Islamic #Muslim #MuslimGirls #Muslims #muslimboys
@MdsQasmi
دنیامیں باپ وہ واحدہستی ہے
جواپنی خواہشوں خوابوں اور آرام کوقربان کرتاہے
اوریہ چاہتاہےکہ اس کی اولاد اس سے کہیں آگے بڑھ جائے
خاموشمحنت ہےلوثمحبت اور ان گنت قربانیوں کا نام باپ ہے
اس عظیم ہستی کی قدر کیجیے
اللہ پاک سب کے باپ کو صحت عزت اور لمبیعمرعطا فرمائے،*
آمین.
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی retweeted
Proud to be a Muslim.
#iLoveMuhammadﷺ
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی retweeted
#i_love_muhammad
صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے 20 ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
ہر لڑکی کو داڑھی والا لڑکا نہیں ملتا،
مگر ہر داری والے کو لڑکی ضرور ملتی ہے،
Har ladki ko dadhiwala ladka nahi milata,
Lekin har dadhi wale ko ladki zaroor milti he,
youtube.com/shorts/dX7ut0X5Q…
👆👆👆👆👆👆👆👆👆
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں،
Contact for more information👇
wa.me/message/FFUUL4XU3FGSM1
#Islam #Muslim #Muslims #MuslimGirls #muslimgirl #Sharia #Educación
﴿قربانی کی شرعی حیثیت﴾
قربانی دین اسلام کی اہم ترین عبادت ہے،
اس ماہ مبارک میں لاکھوں مسلمان اس فریضہ کو انجام دیتے ہیں اور ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لاکھوں جانور أللّٰه کی رضا کی خاطر ذبح کیے جاتے ہیں،
مکمل پڑھیں 👇👇👇
whatsapp.com/channel/0029Vax…
( ألعلم {چینل} کی تشکیل کا مقصد محض علمی، اصلاحی، ادبی اور سبق آموز مضامین و تحاریر کی ترویج و اشاعت ہے.
لہذا اس طرح کے مضامین کے لئے ہمارے اس چینل {ألعلم} کو فولو اور شئر کریں،)
👇👇👇👇👇👇👇
whatsapp.com/channel/0029Vax…
#Islam
#Muslim
#WaqfBillAmendment
#WaqfBill
#muslimgirl
اللّٰه اللّٰه
دھماکے کی شدت سے بچے آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے،
یہ کوئی فلمی سین نہیں بلکہ کل رات ہونے والا درندوں کی جانب سے حقیقی منظر ہے
whatsapp.com/channel/0029Vax…
#GazaGenocide
#GazaHolocaust
#GazaIsBurning
#Palestine
#philestine
We reject the Waqf Amendment Bill.
رجیکٹ وقف امینڈمینٹ بے،
ہمارے واٹسپ ایپ چینل کو فولو کرلیں
👇👇👇
Please follow over Oficial whatsapp Channel👇👇👇
whatsapp.com/channel/0029Vax…
#WaqfAmendmentBill
#WaqfBill
#WaqfBoard
#Waqf
#WaqfBillAmendment
#WaqfBoardBill
پارلیمنٹ میں وقف بل پر بحث جاری ہے اور جو بیانات سامنے آ رہے ہیں، دل کو شدید بےچینی میں مبتلا کر رہے ہیں۔ 😥
ایسا لگتا ہے کہ زمین پر انصاف کی امید دم توڑ چکی ہے۔
یا اللہ! تو ہی عادل و منصف ہے، بس تجھی سے فریاد ہے۔🤲😥
#WaqfAmendmentBill
#WaqfBill
#WaqfBoard
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں
قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو
کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے،
#GazaGenocide #Gaza #GazaHolocaust #Gaza_Holocaust #palastine



















