Mavia Khalol retweeted
ایک غیرت مند شوہر یہی کرتا جو فوجی افسر نے کیا ۔ باقی یوتھیے تو ڈی چوک سے تربیت لیتے انکو کیا پتا کہ بیوی کی عزت کیا ہوتی ۔
Mavia Khalol retweeted
مقبولیت کا پیمانہ ٹرمپ کی تعریفیں نہیں، پاکستانی عوام ہیں۔
ہمت ہے تو عمران خان کو ایک گھنٹے کے لیے اڈیالہ جیل سے باہر نکالو۔
5 اگست کو عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 3 سال مکمل ہوچکے ہیں۔
1100 دن سے زائد عرصے سے عمران خان اپنی اہلیہ، خاندان اور پارٹی قیادت کے ساتھ ظلم و جبر کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں۔
عوام کا فیصلہ واضح ہے، عمران خان آج بھی مقبول ہیں۔
پاکستان رائٹس مومنٹ
@prmofficial0
Mavia Khalol retweeted
”اِنہیں ڈر ہے، اسی لیے یہ کیوں چاہیں گے کہ عمران خان صاحب باہر آئیں؟ لیکن انہوں نے تو آنا ہے۔ یہ جس خواب یا جس نام سے ڈرتے ہیں، وہ تو ایک حقیقت ہے۔ وہ آئیگا اور ان شاءاللّٰہ انصاف کریگا!“
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Mavia Khalol retweeted
آنکھوں میں چھپائے اشکوں کو۔۔
ہونٹوں پہ وفا کہ بول لیے۔۔
اس جشن میں میں بھی شامل ہوں۔۔
نوحوں سے بھرا کشکول لیے !!!
In just over a year, Donald Trump has weakened the U.S.—economically, globally, and politically.
Rebuilding this damage could take decades.
✋ Raise your hand if you think he’s a disaster for America.
@POTUS
1
89
Pope marks World Press Freedom Day, laments violations and honours slain reporters
#vaticanMedia
67



















