🚨پاکستان میں سال میں 94 لاکھ سائبر حملوں کا انکشاف ہوا ہے
عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپر سکی نے اسلام آباد میں منعقدہ سائبر تھریٹ انٹیلی جنس سمٹ 2026 میں اعداد و شمار جاری کیے
ان حملوں کو روکنے کا ذمہ دار ادارہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA ہے
4
🚨بھارت عالمی معاملات میں سائڈ پلیئر بن کر رہ گیا ہے۔
راہول گاندھی کا یونیورسٹی آف شکاگو میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب
10
🚨🇵🇰🤝🇷🇺 ISLAMABAD/MOSCOW: Pakistan, Russia to Hold Decisive Banking Talks on November 23–24
A high-level Pakistani delegation will hold decisive talks in Moscow on November 23–24 to resolve long-standing hurdles in bilateral banking and payment settlements. The Russian side will be led by the Governor of the Central Bank of Russia.
The talks will focus on establishing a direct bilateral payment mechanism and workable financial channels to bypass international banking bottlenecks.
The agenda also prioritizes expanding Pakistani exports, securing direct access to the Russian market, and accelerating joint ventures in energy, industry, textiles, agriculture, and logistics.
These financial talks are also expected to pave the way for Prime Minister Shehbaz Sharif's official visit to Moscow in the last week of November. The visit reflects a major strategic push by Islamabad to unlock untapped trade potential and strengthen geo-economic ties with Russia.
Officials believe the outcome will open the way to access to cheaper energy, while lifting Pakistan–Russia bilateral trade to a new level.
Report by: Masood Chaudhary
1
68
🚨Who wants WAR, and who is working for PEACE?
While Israel presses Washington to widen strikes on Iran’s defence apparatus and missile sites, Pakistan, Türkiye, Qatar and the Gulf states are working tirelessly round the clock through diplomatic channels to prevent a wider war. Their concern is oil, gas, power, sea lanes, infrastructure and above all, human atrocities & suffering.
The Strait of Hormuz and Red Sea trade routes now anchor regional diplomacy.
For Pakistan, the balance is delicate, neighbourly ties with Iran, strategic relations with Saudi Arabia, cooperation with Türkiye and channels with the US, China, & Russia all matter at once. Meanwhile, China has brought Russia and the US to one table, a reminder that every power must eventually come to the negotiating table.
Let the world see and note who wants war, and who is working for peace!
85
🚨برطانیہ ۔ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری کی توسیع میں ملوث آٹھ تعمیراتی اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں
اسرائیلی تنظیم تزیو 9 (Tzav 9 ) پر بھی پابندیاں عائد کی گئ ہیں جس پر غزہ کے لیے انسانی امداد کی ترسیل روکنے میں کردار ادا کرنے کا الزام ہے
پابندیوں میں اثاثے منجمد کرنا اور برطانیہ میں کمپنیوں کے ڈائریکٹر بننے پر پابندی جیسے اقدامات شامل ہیں
برطانوی حکومت نے خاص طور پر E1 آبادکاری منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جسکے بارے میں اسکا مؤقف ہے کہ یہ مشرقی القدس اور مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں کے درمیان رابطے کو نقصان پہنچا سکتا ہے
🚨وال سٹریٹ جنرل کے مطابق موساد کے سربراہ رومن گوفمین نے اب سے کچھ دیر پہلے واشنگٹن کے دورے کے دوران امریکی حکام، بشمول سی آئی اے ڈائریکٹر جان ریٹکلف، کو ایران کے خلاف نئی کثیر روزہ فضائی کارروائی کی حمایت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
اسرائیلی چینل 12 کے مطابق حالیہ ہفتوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے لیے تیار بعض منصوبوں کی منظوری متعدد مرتبہ روک دی ہے۔ دوسری جانب پینٹاگون کے ایک اعلیٰ مالیاتی عہدیدار کے مطابق ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں پر 13 نومبر 2026 تک تقریباً 48.3 ارب ڈالر خرچ ہو چکے تھے۔اس رقم میں فوجی سازوسامان، گولہ بارود اور آپریشنل اخراجات شامل ہیں۔ امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصانات اور عالمی معیشت پر وسیع اثرات اس میں شامل نہیں ہیں۔
اسرائیل سے موصول ہونے والی ایک سوشل میڈیا مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق عرب مخالف اور بالخصوص اسرائیل کے اندر رہائش پزیر عرب شہریوں اور سیاسی جماعتوں کے خلاف نفرت انگیز مواد پوسٹنگ میں نیتن یاہو کی شکست کے بعد سے اب تک 400 فیصد سے زائد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے
جبکہ فلسطین سے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تازہ جنگ بندی سے اب تک 1600 فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں میں پیلی لکیر سے آگے کی جانے والی کارروائیوں کے سبب 6ہزار سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی ہے۔
موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق
19 نومبر 2026 کو اسرائیل میں حریدی (Ultra-Orthodox) مذہبی طبقے نے فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف مظاہرے کیے ہیں جہاں یروشلم میں مظاہرین نے فوجیوں کی بس کا راستہ روکا، جبکہ بنی براک اور دیگر علاقوں میں سڑکیں بند ہوئیں اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئ ہیں۔ دوسری جانب الداحی میں مسجد کو آگ لگا دی گئ جہاں مسجد کے نزدیک عبرانی زبان میں نفرت انگیز پمفلیٹس بھی برآمد ہوئے جسکے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
رپورٹ۔ صحافی مسعود چوہدری
1
112

یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
امیرخسرو
اردو ترجمہ: اچانک دو جادو بھری آنکھوں نے سو طرح کے فریب سے میرا سکون چھین لیاہے
اب کس کو فرصت ہے کہ جا کر میرے محبوبِ دل تک ہماری باتیں پہنچائے؟
5
189
🚨کیا اجیت ڈوول کے لیے مذکورہ عدالتی کارروائی مشکلات کا سبب بن سکتی ہے؟
اس سوال کا جواب حامد میر (@HamidMirPAK) زیادہ بہتر دے سکتے ہیں یا شاہ زیب خانزادہ (@shazbkhanzdaGEO)؟ یا مہر بخاری (@MehrBukhari)؟ یا کامران شاہد (@FrontlineKamran)؟
یا بھارت سے ارنب گوسوامی (@The_Arnab)، رجت شرما (@RajatSharmaLive)، راجدیپ سردیسائی (@sardesairajdeep) یا سدھیر چوہدری (@sudhirchaudhary) میں سے کوئی؟
یا پھر ہم راجہ فیصل (@RajaFaisalPK) اور سلمان درانی (@DurraniViews) پر ہی گزارا کر لیں؟ 🤭
امریکی عدالت کا اجیت ڈوول اور سابق سربراہ را کے خلاف کارروائی
امریکا کے سدرن ڈسٹرکٹ آف نیویارک نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور خفیہ ایجنسی را (RAW) کے سابق سربراہ سامنت گوئل کو عدالتی سمن پہنچانے کے لیے دہلی کی تین ضلعی عدالتوں سے باضابطہ معاونت طلب کر لی۔
یہ اقدام سکھ رہنما اور امریکہ میں مقیم گرپتونت سنگھ پنن کی جانب سے 2024 میں دائر کیے گئے مقدمے کا حصہ ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ اجیت ڈوول اور دیگر بھارتی حکام نے انہیں قتل کرنے کی سازش کی تھی۔
امریکی جج کیتھرین پولک فیلا نے 13 نومبر کے حکم میں پٹیالہ ہاؤس، دوارکا اور تیس ہزاری عدالتوں سے درخواست کی ہے کہ وہ متعلقہ عدالتی دستاویزات وصول کرکے دونوں بھارتی عہدیداروں تک پہنچائیں اور کارروائی کی تحریری رپورٹ بھی امریکی عدالت کو فراہم کریں۔ #India #US
132
أهلاً وسهلاً! 🇵🇰🤝🇶🇦
HE Sheikh Khalifa bin Hamad bin Khalifa Al Thani, Minister of Interior and Commander of the Internal Security Force “Lekhwiya,” met with HE Mohsin Raza Naqvi, Federal Minister for Interior and Narcotics Control, during His Excellency’s visit to the Islamic Republic of Pakistan.
During the meeting, the two sides reviewed bilateral security cooperation and explored ways to strengthen and further develop it, alongside discussions on several matters of mutual interest.
#MOIQatar
63
Hoş geldiniz! 🇵🇰🤝🇹🇷
Kıtalar arası ikinci görevi için Karaçi Limanı’na ulaşan Oruç Reis Sismik Araştırma Gemimizi karşılamak üzere dost ve kardeş Pakistan’dayız.
Yarın gerçekleştirilecek törenin ardından gemimiz Pakistan kara sularında sismik çalışmalarına başlayacak.
Oruç Reis’in bu seferi, iki kardeş ülkenin enerjide ortak hedeflere birlikte yürüme iradesinin güçlü bir göstergesi olacak.
1
79
🚨 پاکستان عالمی سفارت کاری میں تیزی سے اپنے کردار کو وسعت دے رہا ہے۔ اسلام آباد اور کراچی میں ایک ہی روز ہونے والی اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیاں اس بات کا مظہر ہیں کہ پاکستان علاقائی اور عالمی سطح پر اپنے روابط اور اسٹریٹجک شراکت داریوں کو مضبوط بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کاؤ کم ہورن نے (18 تا 20 نومبر) پاکستان کا دورہ کیا اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری، علاقائی رابطوں، غذائی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی اور ڈیجیٹل تعاون سمیت پاکستان کو آسیان کا مکمل ڈائیلاگ پارٹنر بنانے کی درخواست پر بھی بات ہوئی۔
قطر کے وزیر داخلہ اور انٹرنل سیکیورٹی فورس (لخویا) کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک نے سیکیورٹی تعاون اور منشیات کے خلاف مشترکہ اقدامات سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے۔ قطری وزیر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات کی، جس میں انسداد دہشت گردی، سائبر سیکیورٹی اور پولیس تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان اور سویڈن کے درمیان سیاسی مشاورت کا 20واں دور اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ پاکستانی وفد کی قیادت سفیر عائشہ علی جبکہ سویڈش وفد کی سربراہی سفیر میکائیل لِنڈوال نے کی۔ تجارت، سرمایہ کاری، قابل تجدید توانائی، صحت، تعلیم اور ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
گندھارا اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں منعقدہ ہوا۔ اس مکالمے میں آٹھ ممالک کے بدھ مت مذہبی پیشواؤں اور نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں گندھارا کے تاریخی ورثے کے تحفظ، مذہبی سیاحت، بدھ مت زائرین کی سہولت اور بین الاقوامی ثقافتی روابط کے فروغ پر توجہ دی گئی۔
ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپرسلان بیرکتار وفد کے ہمراہ کراچی پہنچے، جہاں وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ 20 نومبر کو ترکیہ کے تحقیقی جہاز ’’اورُچ رئیس‘‘ کا کراچی بندرگاہ پر استقبال متوقع ہے۔ جہاز پاکستانی سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے سروے کرے گا، جو تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کی بحالی اور پاکستان ترکیہ توانائی تعاون میں اہم پیش رفت ہے۔
ایس سی او فورم جو کہ نئی دہلی میں منعقد ہو رہا ہے اس میں موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد 20 تا 22 نومبر پہلے ایس سی او تہذیبی مکالمے کے فورم میں شرکت کر رہا ہے۔ یہ 2023 کے بعد کسی پاکستانی وفاقی وزیر کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔
آسیان سے خلیجی ممالک، یورپ اور ترکیہ تک پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں اس کی کثیرالجہتی خارجہ پالیسی کی عکاس ہیں۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، علاقائی سلامتی اور ثقافتی روابط کے ذریعے پاکستان بین الاقوامی سطح پر اپنی شراکت داریوں کو وسعت دے رہا ہے۔
پاکستان اب محض عالمی تبدیلیوں کا ردعمل دینے کے بجائے بین الاقوامی روابط کی تشکیل، علاقائی تعاون کے فروغ اور عالمی سفارت کاری میں ایک فعال اور تعمیری کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بطور پاکستانی یہ ایک فخر کی بات ہے۔
رپورٹ: صحافی مسعود چوہدری
🚨Pakistan is stepping up its diplomatic game, emerging as an increasingly active and consequential player on the regional and global stage.
In a remarkable day of diplomatic engagement, Islamabad and Karachi became hubs of high-level international activity, reflecting Pakistan’s expanding diplomatic outreach and strategic relevance.
From high-level engagements with ASEAN, Qatar and Sweden to advancing strategic cooperation with Türkiye, Pakistan remained engaged across political, economic, security, energy and cultural fronts.
ASEAN Secretary-General Dr. Kao Kim Hourn, during his visit to Pakistan (18–20 November), held delegation-level talks with Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar. Discussions focused on strengthening ASEAN-Pakistan relations, trade, investment, regional connectivity, food security, climate resilience, digital innovation and Pakistan’s request for elevation to full Dialogue Partner status.
Qatar’s Minister of Interior and Commander of the Internal Security Force (Lekhwiya), Sheikh Khalifa bin Hamad bin Khalifa Al Thani, visited Pakistan and met Prime Minister Shehbaz Sharif. The two countries signed an MoU on security cooperation between Qatar’s Lekhwiya and Pakistan’s Federal Constabulary, alongside an Action Plan to combat drugs. His engagements also included meetings with Chief of Defence Forces and Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir and Interior Minister Mohsin Naqvi, covering counterterrorism, cybersecurity, police cooperation and regional security.
The 20th round of Pakistan-Sweden Bilateral Political Consultations took place in Islamabad. Pakistan was represented by Additional Secretary (Europe) Ambassador Ayesha Ali, while the Swedish delegation was led by Ambassador Mikael Lindvall, Director General for Global Affairs. Discussions covered trade, investment, renewable energy, healthcare, science and technology, education and consular cooperation.
Meanwhile, the Gandhara Strategic Dialogue, themed “Towards a Shared Future”, brought senior Buddhist monks and representatives from eight countries - Thailand, Laos, Vietnam, Japan, Cambodia, Sri Lanka, South Korea and Bangladesh - to Islamabad. The dialogue highlighted Pakistan’s potential as a centre of Buddhist heritage, cultural diplomacy, religious tourism and international academic cooperation.
In Karachi, Türkiye’s Minister of Energy and Natural Resources, Alparslan Bayraktar, arrived with a delegation and was received by Federal Minister for Petroleum Ali Pervaiz Malik, Sindh Minister Zulfiqar Ali Shah and Petroleum Secretary Hamid Yaqoob Sheikh. The visit centres on the arrival of Türkiye’s seismic research vessel Oruç Reis at Karachi Port on 20 November. The vessel is set to undertake offshore oil and gas surveys in Pakistani waters, marking a significant revival of offshore exploration and a new chapter in Pakistan-Türkiye energy cooperation.
On the multilateral front, a Pakistani delegation led by Federal Minister for Climate Change Dr. Musadik Masood Malik is participating in the first SCO Civilisations Dialogue Forum in New Delhi (20–22 November), marking the first visit by a Pakistani federal minister to India since 2023.
From ASEAN to the Gulf, Europe to Central Asia, and Türkiye to South Asia, Pakistan is pursuing engagement across multiple diplomatic theatres. Security cooperation, energy partnerships, trade, investment, regional connectivity and cultural diplomacy are increasingly interconnected elements of its foreign policy.
Pakistan is not merely responding to global developments; it is actively building partnerships, expanding diplomatic outreach and positioning itself as a constructive and relevant player in regional and international affairs.
Reported by Masood Chaudhary
2
131

🚨قطر کے وزیر داخلہ اور انٹرنل سیکیورٹی فورس (لخویا) کے کمانڈر عزت مآب شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے برادر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دورے کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے امور کا جائزہ لیا گیا جبکہ خطے کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
🇵🇰🤝🇶🇦
سعادة الشيخ خليفة بن حمد بن خليفة آل ثاني، وزير الداخلية وقائد قوة الأمن الداخلي (لخويا)، يلتقي سعادة المشير عاصم منير، قائد قوات الدفاع ورئيس أركان الجيش الباكستاني، وذلك خلال زيارة سعادته إلى جمهورية باكستان الإسلامية الشقيقة.
وجرى خلال اللقاء استعراض علاقات التعاون بين البلدين، إلى جانب بحث مستجدات الأوضاع في المنطقة.
#الداخلية_قطر
101
Masood Chaudhary retweeted

🚨Turkish Minister of Energy and Natural Resources Alparslan Bayraktar has arrived in Karachi on an important visit to Pakistan, accompanied by a delegation.
Federal Minister for Petroleum Ali Pervaiz Malik, Sindh Provincial Minister Zulfikar Ali Shah, and Petroleum Secretary Hamid Yaqoob Sheikh welcomed the Turkish Minister upon his arrival at the airport.
The energy ministers of Pakistan and Türkiye will jointly welcome a Turkish seismic research vessel at Karachi Port tomorrow.
The Turkish seismic vessel is arriving at Karachi Port to undertake offshore oil and gas exploration activities in Pakistan’s maritime territory.
The arrival of the Turkish seismic research vessel marks the beginning of a new chapter in Pakistan’s efforts to explore offshore oil and gas resources.
1
157
🚨Islamabad - Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif witnesses the signing of a Memorandum of Understanding on Security Cooperation between the Internal Security Force (Lekhwiya) of Qatar and Federal Constabulary of Pakistan (19 November, 2026).
🇶🇦🤝🇵🇰
2
95