Samreen Naz (@Maryamjui) header
Samreen Naz (@Maryamjui) profile picture

Hafiza And Medical Student (From KPK, JUI)

Joined September 2016
Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)Photo by Samreen Naz (@Maryamjui)
تجاوزات کا خاتمہ کوئی بری بات نہیں یہ عوام کے حق میں ہے کہ طاقتور مافیا سے سرکاری راستے، سڑک، گذرگاہیں، نالیاں وغیرہ وزگار کروا کر عوام کو آنے جانے اور سیوریج کی پریشانیاں نہ ہوں۔ #فضلو_قبضہ_مافیا
11
مولانا فضل الرحمان کی سیاست اور مدارس کے مالی معاملات بھی شفافیت کے تقاضے کرتے ہیں۔ اگر دیگر تعلیمی اداروں کا آڈٹ اور رجسٹریشن ضروری ہے تو ان کے مدارس کا بھی باقاعدہ آڈٹ ہونا چاہیے تاکہ فنڈز اور اثاثوں کی حقیقت عوام کے سامنے ہو..!! #فضلو_کو_تن_دو
43
سیاچن کے کڑاکے کی سردی اور برفانی تودوں میں بھی سرحد کے محافظ بیدار رہتے ہیں، اور اپنے وطن کی سلامتی کے لیے ہمیشہ جان قربان کرنے کو تیار رہتے ہیں
19
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 فور میں مولانا فضل الرحمان کے 3 گھر ہیں، جن میں دو اسٹریٹ 83 اور ایک اسٹریٹ 84 میں بتایا جاتا ہے. سوال یہ ہے کہ اتنی مہنگی خریداری کے لیے مولانا کے پاس یہ رقم کہاں سے آئی، اور کیا یہ تمام اثاثے قانونی طور پر ظاہر کیے گئے ہیں یا نہیں..؟
30
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، دس سال کشمیر کمیٹی کی سربراہی، بیٹے کو وفاقی وزارت، بھائی سینیٹر، دوسرا بھائی ڈپٹی کمشنر اور سمدھی گورنر۔۔۔ اتنے اعزازات کے بعد بھی ریاست سے آخر کیا چاہیے؟ سوال تو یہ بنتا ہے کہ آپ نے اس سب کے بدلے ریاست کو کیا دیا؟ #قبضہ_گروپ_مولوی
46
غور کریں تو فیلڈ مارشل عاصم منیر اُن تمام پاکستانیوں کی دعاؤں کا ثمر ہیں جو چاہتے تھے کہ پاکستان سے فتنہ ختم ہو، ملک امن و استحکام کی راہ پر گامزن ہو اور پاکستان ایک عظیم ملک بن کر ابھرے۔ یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان دنیا کے فیصلوں میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ #تمہاری_سیاست_پر_تھو
15
مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیٹے کو کے پی کے کا گورنر نہ بنایا گیا تو مولانا صاحب نے اپنی ریاست ماں پر ہی تھوک دیا.. میر جعفر ایسے ہی ہوتے ہیں..!! #تمہاری_سیاست_پر_تھو
15
دوسروں کی غلطی پر فتوے، اپنے لوگوں کی باری آئے تو خاموشی! یاد رکھو، مذہبی لباس انسان کو مقدس نہیں بناتا، اس کا کردار بناتا ہے۔ اللہ کے نام پر لوگوں کو نصیحت کرنے والو، پہلے اپنے عمل کو انصاف کے ترازو میں تولو #تمہاری_سیاست_پر_تھو
1
21
کل تک جمیعت والے جن ن لیگ والوں کے بیانات پر گھنگھرو توڑ مجرا کیا کرتے تھے، آج انہی کی مادر سسٹر ایک کر رہے ہیں۔ #UmmahTrustsAsimMunir
35
جب سے یہ تین فسادن عورتیں منظر عام سے غائب ہوئی ہیں تب سے وہ آئے روز اڈیالہ کے پاس چند ہیجڑوں کی بیٹھک بھی ختم ہوگئی ہے. پوری دنیا کے مقبول لیڈر کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب دو درجن کارکنان تک اڈیالہ ملاقات کرنے نہیں جاتے..!!
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔ لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
16
فضل الرحمن واقعی دلیل کا بادشاہ ہے. سنیں کیا کہتے ہیں.. کہتے ہیں ہمیں پچھلے حکومت نے سڑک قبضہ کرنے پر کچھ نہیں کہا اس لیے اس کا مطلب ہے ہم نے جو قبضہ کیا ہے وہ ملک کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہے.. کوئی کچھ بھی نہیں کہہ سکتا ہمیں.. 🤣🤣 #شیطان_کا_چیلا_فضلو
29
ماشاءاللہ❤️ سپریم لیڈر پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر
10
فضل الرحمان کی سیاسی دھمکیاں اور احتجاجی حربے اس بار مؤثر ہوتے دکھائی نہیں دے رہے. مسلسل سخت بیانات ان کی بڑھتی سیاسی بے چینی کو ظاہر کر رہے ہیں، اس وقت پارٹی کے اندر اختلافات اور بعض قریبی شخصیات کے خلاف تحقیقات ان کے لیے مزید مشکلات پیدا کریں گی.. #فضلو_باؤلا_ہوگیا
1
31
اصولی، آزاد اور غیر جانبدار صحافت اسے کہتے ہیں.. 😂😂
17
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا اور شاہ جی آدھی دنیا کے لیڈرز لے کر وہاں بیٹھے ہوۓ ہیں شاہ جی دنیا کو ایک بڑی جنگ سے بچانے پر آپ کو سلام. تہانوں رب دیاں رکھاں مرشد😐
18
بلوچستان میں ایف ڈبلیو او کے ترقیاتی کاموں کو عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ کوئٹہ، کراچی اور چمن کی شاہراہوں سمیت مختلف سڑکوں کی تعمیر و مرمت سے سفری سہولیات، علاقائی رابطوں اور تجارتی سرگرمیوں میں بہتری آئی ہے.. بلاوجہ کی تنقید سمجھ سے باہر ہے..!! #سیاست_نہیں_ریاست
1
34
حامد میر پچھلے کئی دنوں سے آخر کیوں اتنا اچھل رہا تھا؟ راز فاش ہو گیا! گمنام ہیروز نے ایم آئی سکس (MI6) کا خفیہ خط لیک کر کے پوری واردات بے نقاب کر دی۔ #FieldMarshalRocks
88
بھارت میوزک انڈسٹری سال کی آمدنی ایک ارب ڈالر ہے جبکہ ہماری پاکستانی میوزک انڈسٹری سال کی آمدنی 20 ہزار ڈالر بھی نہیں پھر بھی ہم موسیقی میں ان سے آگے ہیں. انڈین میوزک انڈسٹری میں اس وقت دو تین پنجابی سنگرز کی وجہ سے جان باقی ہے...!! #فضلو_کی_رنگ_بازیاں
46
"سلام علیکم برادر عزیز" پچھلے دنوں فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت کے ساتھ لی گئی چند تصویریں پھیلا کر یوتھیوں اور افغانیوں نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی تھی کہ ایران نے فیلڈ مارشل کے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں رکھا.. چلو یہ پروپیگنڈا بھی دم توڑ گیا.. ڈپلومیسی کا کنگ... عاصم منیر.. ♥️♥️
1
23
پہلےوہ اکیلا انکے سینوں پہ مونگ دلتا تھا۔۔ پھر اس نے ترکی، سعودی اور ایرانی بھی ساتھ ملا لیے۔۔ اس آدمی کا aura ہی الگ ہے 💓💓 #پہلے_ریاست_پھر_سیاست
40