مانو بٹ 🦁 retweeted
چاند کا اپنا کوئی نور نہیں، مگر سورج کی روشنی کو جذب کرکے یہ رات کو منور کرتا ہے۔ یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ انسان بھی اپنی ذات میں نامکمل ہے، مگر دوسروں کے لیے امید اور روشنی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
مانو بٹ 🦁 retweeted
نہیں ہم میں کوئی ان بن نہیں ہے
بس اتنا ہے کہ اب وہ من نہیں ہے
میں اپنے آپ کو سلجھا رہا ہوں
تمہیں لے کر کوئی الجھن نہیں ہے
مانو بٹ 🦁 retweeted
THE GREATEST THERE IS, THE GREATEST THERE WAS, THE GREATEST THERE EVER WILL BE 🐐
FOREVER CRISTIANO 🐐
مانو بٹ 🦁 retweeted
آپ سب کو نیا اسلامی سال مبارک ہو. اللہ کرے یہ سال پاکستان میں خوشحالی استحکام اور امن لائے. اور آپ سب کی زندگیوں میں خوشیوں کا باعث بنے
مانو بٹ 🦁 retweeted
کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہیں جہاں سے بندہ واپس تو آ چکا ہوتا ہے،
لیکن دل ہمیشہ کے لئے وہیں رہ جاتا ہے۔
اڑنگ کیل، آزاد کشمیر کی حسین صبح
مانو بٹ 🦁 retweeted
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
مانو بٹ 🦁 retweeted
جب آپ دوسروں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں گے جیسا آپ نے ان کے ساتھ کیا، تو آپ خود اپنے ہاتھوں اپنی مایوسی کا سامان کر رہے ہوتے ہیں۔ انسانوں کو ان کی جبلت کے مطابق برتیں، اپنی خواہشات کے مطابق نہیں۔
مانو بٹ 🦁 retweeted
ادب وہ واحد چیز ہے جو آپ کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے، ورنہ قد و قامت میں تو دیواریں بھی انسانوں سے اونچی ہوتی ہیں
مانو بٹ 🦁 retweeted
رسول ﷺ نے فرمایا: ”والد جنت کا بہترین دروازہ ہے۔ اب یہ تمہاری مرضی ہے کہ اس دروازے کو ضائع کر دو (نافرمانی کر کے) یا اس کی حفاظت کرو (خدمت کر کے)۔“



























