﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے،
میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے اے رب۔
Malka retweeted
❀⋆⸜ 𝐀́𝗇𝗀𝖾𝗅𝖺'𝑠 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 𝑖𝑛 𝖺𝗇𝗀𝖾𝗅𝗂𝖼-𝗴𝗮𝗹𝗹𝗲𝗿𝘆 ˒ 𝑎𝗱𝗱 𝘁𝗲𝘅𝘁: Normalmente, les muestro los vestidos que uso para mis shows, pero esta vez tengo ganas de mostrarles el maquillaje en tonos rosa que me encantó mucho, ¿qué tal les parece a ustedes?
Malka retweeted
مولانا فضل الرحمان کی گرچ چمک
امریکہ دہشد گردی کا خالق ہے اور پاکستان کی ایسٹبلشمنٹ اور حکومت دہشت گردی کے نام پر مخالفین کو کچلتی ہے
Malka retweeted
یمن کی جنگ بارے تازہ ترین صورت حال
نیوز اینڈ ویوز کے مطابق ۔۔۔۔۔
🚨🇾🇪🚨 یمن کی ’انصار اللہ‘ کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی کہتے ہیں کہ جہاں تک آئندہ کے مرحلے کا تعلق ہے، تو سید علی خامنہ ای کا نعرہ ہے: ’خدا کی خاطر اٹھ کھڑے ہو‘.ہم اس نعرے کو عملی میدان میں نافذ کرتے ہیں: جب ہم اپنے عسکری فیصلے کرتے ہیں، تو وہ خداجو پاک اور بلند مرتبہ ہے اس کی رضا کے لیے کیے جاتے ہیں۔"
"لہٰذا جب ہم خدا کی راہ میں لڑتے ہیں، تو ہمارا مقصد محض ’جیتنا‘ نہیں ہوتا، بلکہ ہمارا مقصد خدا کو راضی کرنا ہوتا ہے۔"
"اور ہمیں یقین ہے کہ ہم امریکہ، اور اسی طرح صہیونی وجود کو بھی، ہر قیمت چکانے پر مجبور کر دیں گےکیونکہ یہ خدا کا وعدہ ہے۔
Malka retweeted
معروف ایکٹریس، یمنہ زیدی کی دل سے کی گئی باتیں سنیں۔۔۔۔
اور پلیز پلیز
شوکت خانم ہسپتال کراچی کو اپنی ہمت کے مطابق عطیات لازمی دیں پلیز
Malka retweeted
ایران امریکہ جنگ ،تازہ ترین صورت حال ۔۔۔۔🇮🇷🔥🇺🇸 ایران کا کہنا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز پر امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو مار گرایا ہے۔
Malka retweeted
رائل ارچرڈ میں عینی شاہدین اور علاقہ مکینوں نے واقعہ کو قتل قرار دے دیا ۔
رائل آرچرڈ میں 15 سالہ مزدور وسیم کو ٹھیکیدار توقیر نذیر نے دیدہ دانستہ گاڑی سے کچلا ہے
ملتان پولیس نے کیس خراب کرنے کی کوشش کی تو وہ دنیا میں چند ٹکے کما لیں گے یاد رکھیں وسیم کی موت انہیں خود-کشی پر مجبور کر دے گی
وسیم عباس کو انصاف کی فراہمی کے لئے آواز اٹھائیں ۔
Malka retweeted
سونا چاندی کے ورق بنانے والے کاریگروں کی آخری نسل
ایک ایسا قدیم ہنر جو صدیوں سے ہماری تہذیب و ثقافت کا حصہ رہا، اب آہستہ آہستہ ماضی کا قصہ بنتا جا رہا ہے، شاید یہ فن بھی اپنے اختتام کے قریب ہے اور اس کے ساتھ ہی کئی نسلوں کی محنت، مہارت اور تاریخ بھی دم توڑ رہی ہے
#آفاق_سومرو
Malka retweeted
بوسن روڑ پر المناک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں میں سابق ایم پی اے سردار ملک غلام عباس کھاکھی (مرحوم) کے بھانجے ملک نور محمد المعروف ملک دولہ کھاکھی (مرحوم) ملک صابر حسین المعروف ملک جگو کھاکھی (مرحوم) کے بیٹے وہاب اور کاشو بھی شامل ہیں
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے
ملتان ٹریفک پولیس حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی کو نادرن بائی پاس چوک پر بطور نشان عبرت کچھ ماہ کیلئے رکھ دے تاکہ دیگر ڈرائیورز کو احساس ہو
#Afaqwrites
Malka retweeted
نجی سوسائٹی میں گاڑی تلے کچلے جانے والے کمسن وسیم عباس کی المناک موت محض ایک حادثہ نہیں بلکہ کئی سنگین سوالات کو جنم دیتی ہے
محترمہ زری اشرف نے ایک اہم نکتے کی نشاندہی کی ہے کہ پندرہ سالہ یتیم بچہ، جو یتیم خانے کی تحویل میں تھا، آخر مزدوری کرنے کے لیے باہر کیسے پہنچا؟ اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے اور اس کی نگرانی کا فریضہ کس نے ادا کرنا تھا؟
دوسری جانب آج عدالت میں پیشی کے موقع پر وکلاء کا شدید ردعمل بھی اس مقدمے کی حساسیت کو ظاہر کرتا ہے
قیصر عباس صابر ایڈووکیٹ نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرنے سے مقدمہ کمزور ہو سکتا ہے اور اس کا فائدہ ملزم کو پہنچنے کا اندیشہ ہے
سب سے زیادہ تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ ایک معصوم بچے کی جان چلی گئی، مگر ملزم کا اطمینان اور اس پورے معاملے میں اٹھنے والے سوالات انصاف کے نظام پر کئی سوالیہ نشان چھوڑ رہے ہیں
وسیم عباس کو انصاف ملنا چاہیے، صرف اس کے کچلے جانے کے واقعے کا نہیں بلکہ ان تمام سوالات کا جواب بھی سامنے آنا چاہیے جن کا تعلق اس کی زندگی، اس کی نگرانی اور اس کی موت سے ہے
اگر دنیا کی عدالتوں میں انصاف نہ بھی مل سکا تو رب العالمین کی عدالت میں نہ کوئی اثر و رسوخ کام آئے گا اور نہ کوئی حقیقت چھپ سکے گی
یاد رہے اس ضمن میں کلیدی کردار اس تصویر والے شخص نے کیا ہے جس نے 15 پر کال کی اور اپنے گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر ڈال کر کیس کو صحیح سمت میں ڈالا
#آفاق_سومرو
Malka retweeted
🛑نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں15سالہ یتیم مزدوربچےوسیم عباس کوگاڑی کےنیچےکچلنےکاانتہائی دلخراش واقعہ۔وسیم ملتان میں ٹھیکیدارتوقیرنذیرکےزیرِتعمیرمکان پرالیکٹریشن کاکام سیکھ رہاتھا۔کسی تنازع پرجب بچےنےوہاں سےبھاگنےکی کوشش کی توملزم نےگاڑی سےاسےدیوارکےساتھ کچل ڈالا۔قتل کامقدمہ،ملزم گرفتار
Malka retweeted
Esta amistad es como la fecha de hoy 20/10: un 20 de 10, realmente increíble. Hoy se cumplen siete años de nuestra amistad, una amistad que ha pasado absolutamente de todo, pero que, a pesar de ello, ha permanecido como un... 🩷+
Malka retweeted
عمران خان کی رہائی کے لیے کیا کیا ھے
شہباز گل صاحب؟؟؟؟
آپ کے ویلاگ اس پر کیوں نہیں؟؟؟
معدنیات کا بچے بچے کو پتہ چل چکا ھے؟؟
خان صاحب دس گیارہ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں
ساری قیادت سوئی ہوئی ھے،
مارچ میں بھی رہائی کا موضوع ھی نہیں تھا؟؟؟؟
Malka retweeted
عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی
عمران خان کی تینوں بہنیں جن کو 3MPO کے تحت ایک مہینے کیلئے بند کیا تھا، ان کی یہ ایک ماہ کی نظر بندی آج رات 12 بجے مکمل ہو جائے گی، اب دیکھنا یہ ہے کہ, ان کو رہا کیا جاتا ہے، یا ایک نئے کیس میں اندر ہی رکھا جاتا ہے
Malka retweeted
سورة الحديد 9
ہُوَ الَّذِیۡ یُنَزِّلُ عَلٰی عَبۡدِہٖۤ اٰیٰتٍ ۢ بَیِّنٰتٍ لِّیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ بِکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ
وہ ( اللہ ) ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اتارتا ہے تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے نور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تعالٰی تم پر نرمی کرنے والا رحم کرنے والا ہے























