Binance Traders League Season 4
Join here : 👇👇
binance.com/activity/trading…
Binance Traders League Season 4 is live now, Just join and Earn Shares of $4M reward. 💸 💵 💰 🪙 🪙 🪙
binance.com/activity/trading…
💫Maham Javed✨ retweeted
کراچی کے س دیکھ کر سب سے زیادہ خوشی تمام سوشل میڈیا کے ٹائیگرز اور ٹئیگریسز کے لیے ہو رہی ہے جنہوں نے ایک منٹ کے لیے بھی ہار نہیں مانی اور مشکل سے مشکل وقت میں نہ صرف اپنے آپ کو اٹھایا بلکہ پوری قوم کو اپنے الفاظ سے اور اپنی گرافکس اور وڈیوز سے حوصلہ دیا-
آپ سب بہت خاص لوگ ہیں، کراچی کی فتح پر بہت مبارک سب کو، ابھی تو انشاءاللہ عمران خان کی واپسی بھی ہوگی۔ آج اللہ کا بہت شکر ادا کریں نفل پڑھ کر ، صدقہ دے کر، اور دعا بھی کریں ہمارے لیڈر کی جلد واپسی کی! ایک پلان زمینی خدائوں نے بنایا ہے لیکن کامیاب صرف اللہ کا پلان ہوگا۔
#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل
#سندھ_عمران_خان_کا
Hi @premium , resubscribed to X Premium but revenue sharing still paused due to previous lapse. Can you please help reactivate? @Maham_Creates 🙏
💫Maham Javed✨ retweeted
شریفوں زرداریوں کے زندگی بھر کے استقبالیوں پر عمران خان کے ایک کارکن کا استقبالیہ بھاری رہا ❤️











