امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos) header
امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos) profile picture

I am sonnets full of stardust within the meter of my skin. Staunch Insafian | Civilian Supremacist | Feminist | Liberal | Psychologist | DMs = Blocked |

Naya Pakistan
Joined July 2022
Photo by امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos)Photo by امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos)Photo by امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos)Photo by امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos)Photo by امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos)Photo by امیدِ سحر 🏏 (@MadeOfTheCosmos)
نون لیگ دراصل قاتلوں اور گھناؤنے عادی مجرموں کا ایک بے شرم جتھہ ہے جنکی پہچان ماڈل ٹاؤن میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کا بیہمانہ قتل عام ہے۔ ان سے اور انکو قوم پہ مسلط کرنے والوں سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ #جیل_بھرو_تحریک
15
45
987
لعنت ہے اس آرمی کمانڈ پہ جو اپنے غلیظ دھندہ کے لیئے اپنے عوام اپنے جوانوں کا خون بہانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔ یوتھ اب فلی انفارمڈ ہیں۔ ہم بخوبی جان چکے ہیں کہ قاتل اور اصل دشمن کون ہے۔ اب لوگ اس ایموشنل بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہوں گے۔ یہ جو دہشتگردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے!
4
32
1,273
They were never your friends to begin with. Losing those fake ass parasites is not a loss. Every middle class dreamer in Pakistan is indebted to you. Your courage, bravery, and loyalty has set an example for generations to come. We are proud of you, @SHABAZGIL #OurHeroShahbazGill
اس سارے واقعے میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ دو تین دوستوں کے سوائے باقی تمام دوست غائب ہو گئے۔ وہ جن سے ایک دن میں کئی کئی بار بات ہوتی تھی ان سے اب مہینوں بات نہیں ہوتی۔ تقریباً روز ملنے والوں کی شکل چھ ماہ سے نظر نہ آئی۔ ہاں لیکن اجنبی عوام، ماؤں بہنوں نے بے شمار محبت بخشی
3
16
495
This video broke my heart. 💔 You're our pride, our inspiration, our hope, and you are a hero to all the middle class dreamers. Stay strong, @SHABAZGIL! #OurHeroShahbazGill
85
4
187
3,312
ڈاکٹر شہباز گل کے جرائم کی لسٹ بہت لمبی ہے۔ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہوئے بڑے خواب دیکھنا، سچ بولنا، اعلی تعلیم حاصل کرنا، امریکہ میں بہترین زندگی چھوڑ کر پاکستان کی خدمت کے لیئے وطن واپس آنا، حق پر ڈٹ جانا، ظالم کو ظالم کہنا۔۔۔ #OurHeroShahbazGill
یہ تصویر رات 1 بجے کی ہے۔ اس وقت تک میرے پر شدید تشدد کی وجہ سے بائیں جبڑے کی ہڈی (disk) توڑ دی گئی تھی۔ جو اب پوری زندگی ٹھیک نہیں ہو گی
8
1
30
375
I stand with Dr. Gill! #OurHeroShahbazGill
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی مقدمات اور گرفتاریاں تو بہت سارے اور لوگوں کی بھی ہوئیں۔ لیکن 1- وحشی تشدد صرف مجھ پر 2- ECL میں نام صرف میرا اکیلے کا 3- کورٹ میں ٹرائیل صرف میرا 4- تقریباً 40 دن جیل میں 5- میری بیوی پر جھوٹا کیس بنایا میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہے ؟
9
28
616
امیدِ سحر 🏏 retweeted
7
45
859
امیدِ سحر 🏏 retweeted
As the US Ambassador to the Pindi Boyz I condemn the arrest of our glorious leader Sheikh Rashid and call for his immediate release. We and our Hondas will never be silenced! 🙏🇵🇰
41
383
14
2,612
116,767
شیخ رشید تو اور زیادہ دبنگ ہو گئے ہیں۔ 😂 پے در پے گرفتاریوں نے واقعی خوف کا بت توڑ دیا ہے۔
10
68
589
جویریہ نے تو صرف سوال پوچھا تھا، آپ نے جواب میں یہ گھٹیا بکواس لکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ نون لیگ میں شامل ہونے کے لیئے اخلاقی دیوالیہ پن شرط ہے۔ کسی کو بیوگی کا طعنہ دینے سے پہلے چلو بھر پانی میں ڈوب مریں!
This quoted post is unavailable.
16
400
پی ٹی آئی نے اس گند سے جان چھڑوائی اور نون لیگ نے حسب رویت غلاظت کے ڈھیر کو اپنی پارٹی میں جگہ دی۔ کوڑا کوڑے دان میں پہنچ گیا، معاشرہ مزید تعفن سے پاک ہو گیا ہے۔ یقین کریں آنٹی، ہم بہت خوش ہیں۔ پی ٹی آئی کا باقی گند بھی اپنے ساتھ لے جائیں۔ 😂
یوتھیو اتنا جل رہے ہو برنال کے کتنے پیکٹ بھیجوں؟ تمہیں ایسا تگنی کا ناچ نچاوں گی تم اپنی بلوں میں گھس جاو گے
6
261
کیا پاک فوج کا جرنیل بننے کے لیئے بدنسل اور بدزات ہونا شرط ہے؟ حافظ نے بے غیرتیوں میں حاجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مجھے گرفتار کیا جائے گا
8
34
575
اب تو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ: یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
آپ کے خیال میں پشاور دھماکے میں کون سی جماعت ملوث ہے؟؟
1
22
431
کپتان نے سب کو انقلابی بنا دیا ہے۔ انقلابی فواد چوہدری کو سرخ سلام!
3
1
74
868
فتنہ تو پہلے ہی لندن بھاگا ہوا ہے۔
ملک کو بچانا ہوگا۔۔۔فتنے کو بھگانا ہوگا
28
387