Ran Away From PHD, Self Employed, BijnusMan, Bahawalpuri, PTI once PTI forever, Future PM Inshallah

Marseille, France
Joined July 2013
2018 میں یہ بندہ ہمارا انتخاب تھا 2023 میں یہ بندہ ہماری ضِد ہو گی
150
909
52
4,927
چوہدری ساب retweeted
It is not #defeat that destroys you, being demoralized by defeat is what destroys you
231
11,978
335
22,295
چوہدری ساب retweeted
پاکستانی نوجوان 8 فروری کے روز ماڈرن دنیا کا سب سے مہذب اور پروقار انقلاب لائے تھے جسے اُن کے بڑوں نے رد کیا اور اس رد کے نتائج آج کے حالات ہیں
فرانس، اٹلی، سپین، بیلجیم، ارجنٹائن، البانیہ، برازیل، بھارت ۔۔۔ دنیا میں نوجوانوں کے بڑے بڑے احتجاج ہو رہے ہیں ۔۔۔ پاکستان میں نوجوان یا تو سَتّو پی کر سو رہے ہیں یا اپنے حالات سے انتہائی مطمئن ہیں ۔۔۔۔
4
272
3
937
7,550
چوہدری ساب retweeted
Nothing but vindictive pettiness: Former England captains Nasser Hussain & Michael Atherton have been dropped from the commentary team for the ongoing ODI tri-series by the Pakistan Cricket Board. Just because Sky Sports had interviewed Imran Khan's sons, Kasim and Sulaiman Khan.
68
827
11
2,172
26,567
PTM/NDM finally rewarded for No confidence coup by filling south KP committees with them. Below is Abdullah Bhittani. PTM/NDM Lar o Bar separatist who NDS invited to Ghani's oath ceremony & seated in first row ahead of AG's own cabinet Could @fkkundi find no Pakistani in Tank?
56
5
197
12,785
چوہدری ساب retweeted
Negotiations happen when two parties sit across each other face to face . there is no negotiation when one is in jail and the other one is in power . #pakistan reality . It’s not a level playing field .
45
381
10
1,462
22,268
چوہدری ساب retweeted
مستونگ سے 20 پولیس اہلکاروں کے اغواء کے بعد خضدار سے 18 مزدوروں کو اغواء کرلیا گیا۔مغویوں میں مائن کے مالک کا بیٹا اور 17 مزدور شامل ہیں۔
13
267
18
849
22,145
برمودا ٹرائینگل میں گئی ہوئی کشتیاں/شپس اور گھر میں دھلائی کے بعد جرابوں کے جوڑے کبھی پورے نہیں ملتے۔
1
18
512
چوہدری ساب retweeted
Attock Jail Barrack 3 Prisoner Number 804
4,081
39,118
1,267
84,533
1,988,353
وہ محاورہ ہے نے قبر کی مٹی بھی نہیں خشک ہوئی اور رشتہ مرنے والے کی جائیداد بانٹنے لگ لگئے۔ وہی حساب ادھر ہے گورنر راج لگے ابھی چار دن ہی ہوئے اور یہ لوگ اپنے اصل کام پر آگئے۔
معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں ہم تمام غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ خیبر پختونخوا آئیں ہمارے ساتھ جائنٹ ونچر کریں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
6
275
عمران خان بمعہ اہلیہ قید ناحق میں ملاقاتیں بند علاج معالجہ کی سہولتیں بند عمران خان کی تینوں بہنیں ایک کزن ایک بھانجا قید ناحق میں ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبزادہ حامد رضا میاں محمود الرشید اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ قید ناحق میں وزیراعلی خیبر پختون خواہ اغواہ اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اغواء صوبائی صدر تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی اغواء سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان اغواء تین صوبائی وزراء آٹھ ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اغواء ہزاروں کارکنان بیگناہ پابند سلاسل سرزمین بے آئین و قانون
6
365
839
7,624
میں اپنے قلم سے تمہارے پر کتاب لکھنا چاہتا ہوں، کتاب پر اپنے قلم کی سیاہی پھیلانا چاہتا ہوں۔
7
414
چوہدری ساب retweeted
اس بندے کو ریٹائر ہوئے پندرہ سال ہو گئے ہیں۔ چار پانچ سال سے کافی بیمار تھا اور کافی ضعیف بھی۔ اسکا نو مئی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا لیکن بس ان چ لوگوں کو کوئی بھی چورن بیچ دو۔
الحمدللہ مر گیا مردود نا فاتحہ نا درود💃🕺👯👯‍♀️👯‍♂️
2
3
8
745
چوہدری ساب retweeted
What an incredible night in Chicago at @SKMCH Fundraiser. Target Amount: $350,000 Amount Raised: ~$700,000 The power of brand Imran Khan and the incredible team of Shaukat Khanum Hospital.
42
1,082
23
2,780
20,971
اس پر بات کریں اس پر فوکس کریں باقی کہانیاں بعد میں کر لینا
عمران خان بمعہ اہلیہ قید ناحق میں ملاقاتیں بند علاج معالجہ کی سہولتیں بند عمران خان کی تینوں بہنیں ایک کزن ایک بھانجا قید ناحق میں ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبزادہ حامد رضا میاں محمود الرشید اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ قید ناحق میں وزیراعلی خیبر پختون خواہ اغواہ اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اغواء صوبائی صدر تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی اغواء سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان اغواء تین صوبائی وزراء آٹھ ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اغواء ہزاروں کارکنان بیگناہ پابند سلاسل سرزمین بے آئین و قانون
71
434
4,655
ایلان مسک کے یہ ٹیسلا کی کار دھرنوں میں کام آئے گی کنٹینروں سے اوپر اڑا کر بندہ دوسری سائیڈ پہنچ جائے۔
1
2
1
7
943
چوہدری ساب retweeted
جہاز لینے پر سوال کیا تو کنیز نے کہا تھا؛ “ہاں لیا ہے بھئ” اب پھر سے جہاز کے حوالے سے کچھ باتیں چل رہی ہیں، کیا کنیز اس بار بھی ڈھٹائ سے کہے گی؛ “ہاں ۔۔۔۔۔ ہے بھئ”
3
4
20
457
چوہدری ساب retweeted
وہ میرے نام سے کام سے انعام سے ڈرتے ہیں کُڑھتے ہیں کیونکہ بُزدل ہیں۔ جیوندا رہ نیازی اخیر ای ڈر پائے نی۔
3
4
148
چوہدری ساب retweeted
𝑵𝒐 𝑫𝒆𝒂𝒍𝒔. 𝑵𝒐 𝑺𝒖𝒓𝒓𝒆𝒏𝒅𝒆𝒓. 𝑱𝒖𝒔𝒕 𝑹𝒆𝒔𝒊𝒍𝒍𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆.
170
1,059
72
4,723
105,280
"فیصلے اب پنڈی کے جرنیل نہیں کریں گے۔ فیصلے اب اسمبلیاں کریں گی۔ قومی اسمبلی خارجہ اور داخلہ پالیسی کے فیصلے کرے گی۔ سینیٹ فیصلے کرے گا، پیشاور اسمبلی فیصلے کرے گی۔ فوج، بیوروکریسی، اور جج صاحبان، جس طرح آئین میں لکھا ہے، اس کے دائرے میں رہ کر کام کریں گے۔ ​یہ پاکستان ہم سب کا ہے، اگر ہر کوئی اسے اپنی مرضی سے چلانا چاہے گا تو ہم اسے مل کر چلائیں گے۔ یہ پاکستان ایسے نہیں چل سکتا۔ آپ کا بھائی ڈاکٹر ہے، آپ کا بھائی وکیل ہے، آپ کا بھائی فوج میں ہے، کوئی بھی صفائی والا نہیں ہے، ایسا نہیں چلے گا۔ جس کا جتنا حق بنتا ہے، اسے وہ حق ملنا چاہیے۔ یہ پاکستان قیامت تک زندہ رہے گا۔ ​کیا ہم کوئی اور راستہ اختیار نہ کریں؟ اسلام اور مسلمانی... پشتونوں میں کوئی اسلام کے خلاف نہیں ہے، پشتونوں میں کوئی اسلام کا دشمن نہیں ہے۔ ہم سب پیدائشی مسلمان ہیں۔ تم ہم پر کس چیز کا دعویٰ کرتے ہو؟ تم ہم پر کس بات کی زبردستی کرتے ہو؟ تم ہم پر کس چیز کا رعب ڈالتے ہو؟ تم ہم پر کس چیز کا اختیار جتاتے ہو؟ تم ہم پر کوئی زبردستی نہیں کر سکتے۔ ​میں افسر ہوں، میں چوکیدار ہوں۔ یہ پاکستان اس طرح نہیں چلے گا۔ پشتونوں میں کوئی چوکیدار نہیں ہوگا؟ کیوں نہیں ہوگا؟ ہم سب چوکیدار ہیں، مزدور ہیں، ہم سب ایک ہیں۔ یہ ہمارا ملک ہے، بہترین پاکستان، مسلمانوں کا پاکستان، انسانوں کا پاکستان، جس میں ظالم کا ہاتھ روکا جائے۔ جہاں ظالم کا ہاتھ نہیں روکا جاتا وہاں امن نہیں ہوتا۔ ​یہاں ظالمانہ نظام ہے۔ کمشنر کے پاس جائیں، اگر اس نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے، تو کمشنر سے کہا جائے کہ یہ کام کیوں کیا ہے۔ میں وہاں جاؤں گا، میں احتجاج کروں گا کہ ہم نے آپ کو حکمران بنایا ہے، اور آپ یہ سب کر رہے ہیں۔ یہ ملک کیسے بچے گا؟ معصوم بچوں پر گولیاں چلائی جاتی ہیں۔ یہ سب کیا ہے؟ ​ہمیں اپیل کرنی ہے۔ تمام پشتونوں کو دیکھو، ضلع خیبر پختونخوا کے لوگوں کو دیکھو، یہ حکومت کیا کر رہی ہے۔ تاریخ گواہ ہے، پنجاب کے لوگوں نے عمران خان کی حکومت ختم کی۔ وہ کوئی غیر ملکی نہیں تھے، وہ اسی ملک کے لوگ تھے۔ پرامن احتجاج کرنا سب کا حق ہے۔" ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا باڑہ کی عوام سے خطاب
7
154
530
9,883
تو سر آپ بھی واپس آئیں پھر سڑکوں پر نکلیں، ویسے بھی 2009 میں یونیورسٹی کے بعد ملاقات نہیں ہوئی آپ سے۔
ایک بار پھر سے سن لیں خان صاحب کے پیغام کو۔
2
1
9
570