Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2) header
Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2) profile picture

‏‏Follow back💯 (Official)

Jhawarian Punjab Pakistan
Joined March 2020
Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)Photo by Maher Umar Hayat PTI (@M_Uh_2)
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں میرے سیاسی کریئر کے 8سال مکمل 2012 سات جون کو سیاست کا آغاز کیا الحمداللہ اس عمر میں بھی بہت سی عزت ملی یہ سوچ کر سیاست میں آیا کے اپنے علاقہ کی آواز بنوں گا انشاءاللہ
1
3
2 سال والی حکومت استعفیٰ دے کر 30 سال والی ناکام حکومت کو موقع دے تا کہ وہ پاکستان کو بچاۓ ۔۔😂 متحدہ نااہل اپوزیشن کا مطالبہ😬🙄
برطانیہ نےفیصلہ کیاہے کسی ملک کی عدالت سے سزا یافتہ مجرم کو ویزہ نہیں دیناجنہیں دیاہوا ہے وہ بڑھانا نہیں 👈اب پٹواری کہیں گے نواز شریف ووٹ کو عزت دینےواپس آرہاہے😂
دیامر بھاشا ڈیم کا قیام دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی تاریخ کا تیسرا بڑا ڈیم ہے۔ چائنہ میں 5000 بڑےڈیم ہیں۔ کئی دہائیوں پہلے دیامر بھاشا ڈیم کی منصوبہ بندی کی گئی تھی جس پر عملدرآمد اس حکومت نے ممکن بنایا۔ شکریہ وزیراعظم عمران خان پوری قوم کو آپ پر فخر ہے🥰🇧🇫🇵🇰
لوگ 40 سال تک ڈیم شروع نہ کر سکے لیکن مرشد نے حکومت کے پہلے دو سال میں کام شروع کروا کر بازی جیت لی⁦♥️⁩💪
آج کل پٹواریوں کی اوقات صرف یاماھا موٹر سائیکل کی سلنسر جیسی رہ گئی ہے سپیڈ کم شور اور دُھواں زیادہ نکالتے ہیں 🤣😂😜
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں پاک فوج کے چار جوان شہید ۔ فائرنگ کے تبادلے میں متعدد دہشت گرد بھی ہلاک،
لاہور کے شمال میں راوی کنارے جدید شہر کے قیام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی قائم کردی ، نیا شہر نیا پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی کے تحت عوام کو سستے گھر فراہم کرنے میں مددگار ہوگا
1
لیفٹنٹ جنرل (ر )عالَم خٹک خیبر پختون خواہ کے نئے گورنر مقرر نوٹیفیکشن جاری ⚔🇵🇰⚔
2
ریاست مدینہ کی طرف ایک اور اہم قدم، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر نور الحق قادری صاحب نے قرآن کمپلیکس کی تعمیر کا افتتاح کردیا، جس میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش کی جائے گی
وزیراعظم عمران خان
نون لیگ اور پیپلز پارٹی وہ دانے دار نمک ہے جسے لوگوں نے چینی سمجھ کر چکھ لیا اور اب سارے تھو تھو کر رہے ہیں😂😂😂
پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ زرداری ایک قاتل ظالم اورکرپٹ انسان ہے لیکن فضل رحمان اور اس کے کارکن ابھی تک بے خبر ہیں۔
1
1
خواجہ آصف تم ہوتے کون ایسی برابری پیدا کرنے والے ؟کسے خوش کر رہے,رہنما تحریک انصاف عثمان بسرا
ویڈیو اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ناصر بٹ، ناصر جنجوعہ اور مہر ناصر کی جج ارشد ملک تک ہمیشہ سے رسائی تھی،
"حکومت ہر گھر پر تین لاکھ روپے سبسڈی دے گی"-وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت بننے والے پہلے ایک لاکھ گھروں کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔
مت ناچو مت ناچو ۔۔۔ چین کی جانب سے پیچھے ہٹنے پر بھارتی میڈیا کی چھلانگیں ۔ دیکھیے اس ہرجیت سنگھ اولکھ کا دلچسپ تبصرہ
پنجاب میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا،61فیصد مریض موزی وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہو گئے۔
بھارت کو ایک اور جھٹکا،نیپال نے "بھارتی پراپیگنڈے کی آلودگی" کو کم کرنے کیلئے انڈین نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی لگا دی
1