Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL) header
Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL) profile picture

Distric Senior vice president Social Media Pakistan Muslim league N Layyah

layyah
Joined January 2021
Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)Photo by Malik Muhammad Imran lail (@M_ImranL)
جو ہم دن رات محنت کرتے ہے سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی کیلئے اپنی قیادت کیلئے اور اپنے لیڈران کیلئے آ ج مجھے اس کا صلہ مل گیا ہے میم مریم نواز شریف صاحبہ نے مجھے ٹوئیٹر پر فالوں بیک دے اپنے ورکر کی حوصلہ افزائی کی بہت بہت شکریہ میم مریم نواز شریف صاحبہ
27
87
1
172
حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار ڈپٹی کمشنر آفس میں آنے والے شہریوں کے مسائل براہِ راست سن رہی ہیں۔ تحصیل چوبارہ میں کھلی کچہری میں روانگی کے دوران ڈپٹی کمشنر نے خصوصی طور پر گاڑی روک کر ایک سائلہ کے مسائل سنے @MaryamNSharif
1
52
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has arrived in Lahore, where Chief Minister Maryam Nawaz Sharif welcomed him. The Prime Minister and Chief Minister will visit the flood-affected areas of Punjab. @CMShehbaz @MaryamNSharif
112
Malik Muhammad Imran lail retweeted
اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی انسپیکشن رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش
3
17
3
27
3,511
ایم پی اے مسلم لیگ ن لیہ محترمہ سمیعہ عطاء شہانی صاحبہ سے ان کے دفتر میں ملاقات
1
24
پبلک سیکرٹریٹ میڈم سمیعہ عطاء شہانی (ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن لیہ) @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @Somia_1234
1
32
Malik Muhammad Imran lail retweeted
گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ جو کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال لیہ کے ساتھ بالکل ملحقہ ھے کو لیہ میڈیکل کالج کے لیے منتخب کیا جاۓ نہایت موزوں جگہ ہے اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کو کسی اور جگہ منتقل کر دیا جاۓ۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @AmjadHafeez19 @Somia_1234
2
1
2
82
قبضہ مافیا بے لگام چک نمبر 497 ٹی ڈی اے تحصیل چوبارہ یونین کونسل شیر گڑھ کے اختتام پر موجود ہے چک نمبر 497 ٹی ڈی اے کی چراگاہ پر لوگوں نے درخت اور اینٹیں لگا کر ناجائز قبضے کرنا شروع کر دیے ہیں اس کا نوٹس لیا جائے اہلیان علاقہ @MaryamNSharif @Marriyum_A @Somia_1234
1
22
نادرا آ فس لیہ میں انتہائی نا مناسب انتظامات نادرا آ فس کے عملہ کا شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک دور دراز سے آ ئے لوگوں کو بار بار نادرا آ فس کا چکر لگوانا معمول بنا ہوا ہے اہلیان ضلع لیہ کا حکومت پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس کا مطالبہ @CMShehbaz
33
شکریہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف لیہ میں گرین الیکٹرک بسیں چلیں گی جو محبوب مائنر سے اسلم موڑ،کلمہ چوک تا گل ریز ہوٹل کالج روڈ تا چوبارہ روڈ جس میں ہمارے بچے بچیاں سکول و کالج جا سکیں گی عوام کے لیے بھی یہ سہولت ہوگی صدر بازار یا کہیں اور اپنا سفر کر سکیں گے @MaryamNSharif
2
48
Malik Muhammad Imran lail retweeted
نواز کا ویژن مریم کا مشن! خدمت اور کارکردگی کی سیاست ہی مسلم لیگ ن کی پہچان ہے @MaryamNSharif
7
10
78
ریاست ماں جیسی @MaryamNSharif
1
21
Malik Muhammad Imran lail retweeted
بچی گفٹ لے کر اتنا خوش نہیں ہوئی جتنا ماں جیسی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہاتھ مِلانے پر ہوئی ہے 🥹🫀 @MaryamNSharif
1
22
23
307
Malik Muhammad Imran lail retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب ننکانہ صاحب کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں پہنچ گئ!!
34
138
2
667
7,145
Malik Muhammad Imran lail retweeted
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ڈی سی آفس ننکانہ صاحب سے بغیر شیڈول ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچ گئیں" وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کی ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا دورہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال میں موجود مریضوں اور تیمارداروں سے ہسپتال میں دستیاب سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر مریض سے مفت میڈیسن کے بارے میں دریافت کیا اور پرچیاں چیک کیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال کی مرکزی انتظارگاہ میں دستیاب میڈیسن اور ان کی تعداد بورڈ پر آویزاں کرنے کو سراہا وزیراعلیٰ مریم نوزشریف نے مریضوں کی آمد، تشخیص اور ادویات کی فراہمی کا کا وقت چیک کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہر مریض کو ڈیڑھ گھنٹے کے اندر تشخیص اور ادویات کی فراہمی پر اظہارتحسین
20
132
3
281
4,703
جس کا ڈر تھا آخر لیہ تونسہ پل کا سپر بند ٹوٹ گیا بستی صوبھے والہ اور بستی کمبھار کو شدید نقصان کا خطرہ ۔ اللہ تعالیٰ سب کو حفظ وامان میں رکھے آمین @MaryamNSharif
2
37
صوبہ پنجاب کے ہر محکمے کی تسلی بخش کارکردگی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے @MaryamNSharif
19
مریم نواز شریف کے دور اندیش فیصلے تاریخی اور مثالی ہے @MaryamNSharif
1
15