Yasir (@MYS591) header
Yasir (@MYS591) profile picture

I like travelling

UAE
Joined April 2022
Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)
یاد رکھیں اکاؤنٹ بڑا فالور کی تعداد سے نہیں ہوتا اکاؤنٹ بڑا مثبت سوچ سے ہوتا ہے ہمیشہ کی طرح @MYS591
170
24
225
22,535
اقرار الحسن کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
1
95
عمران خان کی بہن نورین خان کو واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے
1
5
62
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک پاکستان
2
1
3
38
جو شخص کبھی کھل کر ہنسا ہو مسکرایا ہو آج بات کرے تو سوبار سوچے ضرور اسکے ساتھ کچھ ہوا ہے #رازٍ_محبت Aslam o alaikum Jumma Mubarak 📿🕋
19
14
40
446
میرے Followers کم ہیں، کوئی Repost کر کے میری عزت رکھ لو۔ 😂😭❤️ اللہ آپ کو بھی ہزاروں Followers عطا فرمائے۔ آمین! 😂🤲🏻
7
8
1
22
667
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر یا اللہ ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب 🤲
6
1
7
152
عمران خان کبھی بھی ڈیل نہیں کرے گا ان شاءاللہ
3
2
5
268
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
235
6,280
99
15,952
447,778
پاکستان کا پہلا قیدی جس کو سب نے چھوڑ دیا لیکن وہ آج بھی ڈٹ ہوا ہے پاکستان کی خاطر عوام کی خاطر دوستوں گڈ نائٹ
3
1
6
248
پارس جہانزیب عمران خان واحد سیاست دان ہے جو ابھی تک ہار نہیں مانا رہا
2
1
7
285
مکافات عمل ہے ہر وقت اللہ پاک سے توبہ کرنی چاہیے بس 🙏
3
1
7
276
یہ واقع سن کر میرا دل خون کے آنسوں رو رہا ہے کہ ہم بھی ب بس ہیں اوس یتیم بچے کی طرح
ملتان میں 15 سالہ مزدور وسیم عباس کے لرزہ خیز قتل کی ایف آئی آر درج ، تشدد سے تنگ آ کر گھر جانے کے خواہشمند کم عمر بچےکو گاڑی تلے روند دیا گیا،کم عمر مزدور وسیم عباس بھاگتے ہوئے دہائیاں دیتا رہا کہ اسے جان سے مارنا چاہتے ہیں مگر بے بس بچے کی فریاد زندگی نہ بچا سکی، ایف آئی آر
200
مذاکرات حب بھی ہوں ایک شرط لازمی ہو لیڈر عمران خان کی رہائی ہو عاصم منیر ڈرا ہوا ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے عاصم منیر کا وقت آ گیا ہے جانے کا جانے تو پڑے گا چوکیدار کو
5
334
ایک بات تو طے ہے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے خوف زدہ ہیں جنرنیل اور اسی خوف کے ڈر سے چور نواز شریف لندن بھاگ گیا ہے
2
277
پاکستان کے جتنے دشمن ہیں، خصوصاً یہ جرنیلی مافیا کان کھول کر سن لو! میرے مرنے کی خبریں چلانے سے کام نہیں بنے گا! میں تمہیں مار کے مروں گا۔ یہ مہلت میں نے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگی ہوئی ہے۔
203
4,431
77
17,586
155,870
عمران خان کو چھوڑ دیں ضمیر نہیں مانتا سر اس بندے نے پاکستان سے کچھ نہیں کمایا اس کے پاس جو کچھ تھا وہ پاکستان کو دے دیا سر
3
249
عمران خان کی رہائی کے علاؤہ باقی سب کچھ ہو سکتا ہے مذاکرات کا علامیہ
3
236
اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے عمران خان سے ملاقات متوقع ہے ملاقات میں جو بھی بات ہو گی وہ باہر میڈیا پر نہیں بتائی جائے گی اور کے پی کے دہشتگردی کے خلاف حکومت کا ساتھ دے
1
3
198
مذاکرات کامیاب نہیں ہونگے بس ایک ہی حل ہے مزاحمت مزاحمت اور مزاحمت،،، لانگ مارچ شروع کرے سہیل خان آفریدی
2
14
246
او پٹواریوں دیکھاؤ نکاح نامہ سوال یہ ہے ؟ کیا مریم نواز کو اس بات کا پتہ نہیں ہے یا ویسے ہی بغیرت بنے ہوئے ہیں سب کے سب
198