جمعہ مبارک 🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے،
آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے
اور آپ کے دل کو سکون عطا کرے۔ آمین
Remember me in your prayers 🙏
#GoodMorningEveryone #jumma
ہم نے ہمیشہ افغانستان کا ساتھ دیا، لیکن افغانستان اور بھارت نے مل کر پاکستان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔ کچھ لوگ پارٹی مفادات کے لیے پاکستان میں رہ کر افغانستان اور بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔ اب وقت ہے ہم اپنی فوج اور وطن کا ساتھ دیں، نہ کہ سیاست کی خاطر پاکستان کو تقسیم کریں🤬
Ramzan mein sab roza rakh lete hain…
Lekin zaban ka roza kitne log rakhte hain? 🤐
#GoodMorningTwitterWorld 🌙
Ramzan ka pehla Jumma Mubarak ❤️
Aaj dua ma sirf apne liye nahi…
Un logon ke liye bhi maangna
jo chup chaap takleef mein hain 🤲
#Ramzan #JummaMubarak #FirstJumma
ہم ہنستے اس لیے ہیں
کیونکہ بتانے کو بہت کچھ ہے،
اور سننے والا کوئی نہیں
#Relatable #Deep #LifeQuotes #Truth #Viral
“جمعہ مبارک 🌙
آج پھر اللہ سے وہی وعدے
جو ہم نے پچھلے جمعے توڑ دیے تھے
#JummaMubarak #GoodMorning #BlessedFriday
