محمد عمر🇵🇰 retweeted
#فخورين_بالإمارات 🇦🇪
فخورين بدولتنا ..
فخورين برئيس دولتنا ..فخورين بقواتنا المسلحة فخورين بقوة اقتصادنا .. فخورين بفرق عملنا فخورين بجميع مواطنينا والمقيمين على أرضنا فخورين بعلمنا.. 🇦🇪
دوست ہو تو ایسا سعودی سوشل میڈیا پر پاکستان اور اسکی سیاسی اور عسکری قیادت کی تعریفیں کر رہے ہیں اور ایران اور اسکے حمایتی اب بھی انہی کے خلاف بونک رہے ہیں
🇵🇰♥️🇸🇦
کل شام تک نخرے دکھاتے رہے لیکن کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیہ اور وزیراعظم کی سعودی ولی عھد کو فون کال اور مکمل سپورٹ کے اعلان کے بعد ایرانیوں کو سمجھ آگٸ کہ اگر پاکستان بھی ہاتھ سے نکل گیا تو کوٸی بچانے والا نہیں لہذا مرتے کیا نہ کرتے ڈیل کر لی۔
محمد عمر🇵🇰 retweeted
Our people, united across generations, stand firm with honour and determination 🇦🇪. This shared spirit is the foundation of our nation's strength and resilience. 🦅
اللهم احفظ خليجنا وقياداتنا وشعوبنا بحفظك الذي لا يرام وعينك التي لا تنام اللهم إنا نستودعك أمنها وأمانها وسلامتها واستقرارها فاجعلنا يا الله من الآمنين المطمئنين
واصرف عنّا الفتن ما ظهر منها وما بطن برحمتك يا أرحم الراحمين
محمد عمر🇵🇰 retweeted
یہ ہوتی ہے اپنے وطن سے محبت💥
علامہ اورنگزیب فاروقی کا دفاع پاکستان کے لیے پاک فوج کو اپنے 10 لاکھ رضاکار دینے کا بڑا اعلان🇵🇰💚
ہم حافظ عاصم منیر کیخلاف چلاٸی جانی والی منظم کمپین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم اپنے سپہ سالار کے ساتھ کھڑےہیں۔
حافظ جی تُن کےرکھو ان غداروں کو