Truth increases a person's honor, while lying brings humiliation in this world and in the Hereafter.💯🍁

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2024
افغانستان اور پاکستان کے تجارتی راستے پہلے ہی بند ہیں اب ایران کے ساتھ تجارتی راستے بھی اچانک بند کر دئیے گئے ہیں اس بندش سے صرف گبد ریمدان بارڈر پر ہزاروں کنٹینر پھنس گئے ہیں اس بندش کا سب سے زیادہ نقصان گوادر پورٹ کو ہو گا جو گبد سے صرف 87 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور آبنائے ہرمز پر کشیدگی کے بعد اہمیت اختیار کر گیا تھا اب پاکستان میں گیس کی قیمت بڑھے گی کیونکہ کافی مائع گیس ایران سے آ رہی تھی ان تجارتی راستوں کی بندش کے باعث گوادر میں جو کہرام مچا ہے وہ مجھ تک تو پہنچ چکا ہے لیکن اسلام آباد کے حکمرانوں تک کب پہنچے گا؟ jang.com.pk/news/1625548
173
592
55
2,477
87,546
پنجاب پولیس زندہ باد! 😂 غریب ریڑھی والے سے فری میں شہد لے کر جا رہا ہے، پیسے مانگو تو آگے سے بدمعاشی! یہ ہے مریم نواز کا پنجاب؟ #PunjabPolice
37
جس پارٹی سے اپنے کچے کے ڈاکو نہیں سنبھلے، وہ کہتی ہے ہم خیبر پختونخوا سنبھالیں گے 😂 بات تو سچ ہے، بات ہے رسوائی کی! #KPK #Sindh
24
"یقیناً اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔" (القرآن40:17)
4
18
33
851
M.Saeed retweeted
🇫🇷 Take a look at what the riots have left behind in France. Cars burned, shops looted, tear gas everywhere, and streets left in a complete mess. We've seen this before with the Yellow Vest protests and the riots in 2023. And now it's happening all over again. Setting fires and wrecking shops won't make anything cheaper. Ordinary people are the ones left paying for all the damage. Same anger, same destruction, and another huge mess to clean up. Writer: Daniyal
40
76
2
229
36,707
مدنی صاحب کی باتیں بالکل ٹھیک ہیں💔💔 😭
1
5
6
154
اقبال آفریدی کا CCPO کو دوٹوک پیغام 🚨🔥 "میں قبائلی ہوں، ڈرنے مرنے والا نہیں ہوں، میرے گھر میں گھسو گے تو میری لاش پر سے گزر کر گھسو گے" شاید CCPO صاحب کسی پختون گھر میں پیدا نہیں ہوئے! #IqbalAfridi #PTI
31
Milan Day 2 - This is not protest anymore, this is pure looting 🇮🇹💔 Carrefour ransacked, shops smashed, minors arrested... Meloni calls emergency meeting. Italy losing control?
1
140
پی ٹی آئی کی اندرونی جنگ کھل کر سامنے آگئی! قاسم سوری کا مشال یوسفزئی پر سیدھا حملہ - "تم ہوتی کون ہو کور کمیٹی میں ڈکٹیٹر بننے والی؟" بیرسٹر سیف vs سہیل آفریدی کی لڑائی اب کھلم کھلا 🔥
29
🇦🇱 | La policía utilizó balas de goma y cañones de agua durante los enfrentamientos en Tirana mientras las protestas exigiendo la renuncia del primer ministro Edi Rama entraban en su sexto día.
1
19
105
45,263
M.Saeed retweeted
🇮🇹 What the HELL is going on in Italy? The protests are spiraling into CHAOS, with violent clashes, vandalism, and businesses getting trashed. How is any of this supposed to solve the cost-of-living crisis? Source: @LocalTeamIT / Writer: Sol
27
36
2
121
32,532
BREAKING: Tiger Shroff پر ممبئی کے Juhu میں قاتلانہ حملہ 😳 نامعلوم حملہ آوروں نے 3-4 فائر کیے، ٹائیگر بال بال بچ گئے لیکن ڈرائیور زخمی۔ 15 پولیس ٹیمیں تشکیل #TigerShroff #JackieShroff #Mumbai #JuhuFiring #BreakingNews
295
ہم نے سوچا فلم کا سین ہے، یہ تو پشاور پولیس فل TikTok موڈ میں ہے 😳🎬 رات کے 2 بجے، بکتر بند گاڑیاں، فل لائٹس - کیا سین ہے! #Peshawar #KPKPolice #Viral
1
1
2
200
M.Saeed retweeted
Fransa’da bir yağmacıya eşi böyle tepki gösterdi.
138
268
43
6,124
3,800,684
پہاڑوں میں دہشتگرد نہیں، اربوں کا خزانہ چھپا ہے 💎 یہ ہے خیبر پختونخواہ کا نیلا سونا - ایکوامیرین اصل کھیل اس خزانے پر قبضے کا ہے!
18
🇮🇹 | Propietario de una tienda y que está armado con un bastón realiza una detención a un saqueador que sale de su tienda en Milán.
78
448
41
4,127
252,205
M.Saeed retweeted
🇫🇷 This lady's consistency in her training is enviable... Even with riots taking place in her streets, she still has to get her running in 🤣 Writer: Samuel
53
90
24
626
123,321
Ceux qui ont cherché à faire tomber la République auront à en répondre.
27,560
2,744
3,314
17,662
2,539,608
عمران خان اور پوری فیملی ناحق قید ہے!! پاکستانیوں یہ خاندان آپ لوگو کے بچوں کی مستقبل کی لڑائی رہی ہیں! آپ سب نے انکا ساتھ دینا ہے, انکے لیے آواز اٹھائیں, انکے لیے سڑکوں پر نکل آئے!
18
256
5
589
5,009
اب 26 کو مولانا صاحب نے کہا جی میں جلسہ کروں گا وہاں فیصل آباد میں۔ مولانا کو یہ روک ہی نہیں سکتے اس کی ایک ریزن ہے،عمران ریاض مزید سنیں تفصیلات کیساتھ🚨
11
60
1
268
8,744