Shakeel Khan (@MSK569) header
Shakeel Khan (@MSK569) profile picture

“تکمیلِ پاکستان اور بقائےپاکستان کی ضمانت”قائدِمحترم میاں محمد نوازشریف کا نظریہ “ آئین کی حکمرانی،منتخب وزیرِاعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض”

Joined April 2012
Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)Photo by Shakeel Khan (@MSK569)
احد خان جو کہ عمران خان کے بہنوئی ہیں ان کو بھی بہت زور کی سیاست آئی ہوئی ہے وہ چاہتے ہیں عمران خان کی بہنیں ریلیونٹ رہیں۔جبکہ پی ٹی آئی نہیں چاہتی ہے کہ ان کی بہنوں کا کوئی کردار ہو۔پارٹی پر بہنوں کی جو گرفت مضبوط ہو رہی تھی پارٹی کو اس سے مسئلہ تھا۔ اب ان کو موقع ملا ہے وہ اسے ضائع نہیں کرنا چاہتے یہی وجہ ہے پارلیمانی کمیٹی نے اپنا اجلاس بلایا تھا جس کا مقصد تھا کہ اب وہ اپنے فیصلے خود کریں گے اور عمران خان اور ان کی بہنوں کو اس میں سے مائنس کریں گے۔
9
21
2
86
1,815
یہ صحافی بتا رہے ہیں کہ پشاور میں مجھے 30 سالوں میں پہلی بار پشاور صدر اتنا صاف ستھرا اور تجاوزات سے خالی نظر آیا ہے۔کہیں بھی تجاوزات نظر نہیں آ رہیں اور اتنی صاف سڑکیں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔
1
14
24
384
ضمیر نے حرام کمانے کی اجازت دے دی تھی؟ 187.7 کروڑ روپے کے مبینہ غیر قانونی اثاثوں کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ضمیر کی باتیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ استعفیٰ ضمیر کی آواز پر دیا یا دوسری جگہ تبادلے کے خدشے پر؟ 🤔 ضمیر کا نام لینے سے پہلے، عوام کو جواب دیں!
33
193
7
470
4,082
Shakeel Khan retweeted
ریاست کے لیے ایک اور امتحان۔۔۔۔ تجاوزات کیخلاف آپریشن میں جے یو آئی صوبائی سیکرٹریٹ کو بھی نوٹس جاری،نوٹس کا سنتے جے یو آئی کے دہشتگردوں نے مفتی محمود مرکز پشاور صوبائی سیکرٹریٹ کا رخ کر لیا،، یاد رکھیے اگر بچی لبیک اور سعد رضوی نہیں تو بچنا کوئی بھی انتشاری کرپٹ نہیں چاہیے۔۔
35
154
5
512
15,883
ایک اور معزز استعفیٰ دے کر چلا گیا جس کو اسلام آباد سے لاہور ہائیکورٹ ٹرانسفر کیا گیا تھا۔یہ وہی جسٹس تھے جنہوں نے اپنے چیف جسٹس کیخلاف سازش کی تھی۔یونین والے ججز جو اپنا ہدف پورا کرنا چاہ رہے تھے اس میں وہ ناکام ہوئے۔محسن اختر کیانی کو ہائی پروفائل کیسز کی بجائے عام عوام کے کیس مل رہے تھے اس لیے انہوں نے استعفیٰ دے دیا
16
74
236
2,412
Shakeel Khan retweeted
وہ وقت جب ایک پختون وزیر داخلہ اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رھا تھا تو اس وقت کسی پنجابی نے نھیں کہا کہ پختون ھمارا روزگار ختم کر رھا ھے ؟؟ اب اگر پختونخواہ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی ھو رھی ھے تو ایک بار پھر یہ بیانیہ پیدا ھوگیا کہ پنجاب پختونوں سے روزگار چھین رھا ھے ؟؟؟ اوہ بھائی کون لوگ ھو تم ؟؟ پی ٹی آئی نے کیا تھا تو وہ نیا پاکستان بن رھا تھا اب اگر ھو رھا ھے تو یہ پختونوں کے خلاف ایک سازش ھے ؟ اگر سرکاری زمین پر آبادی ھوئی تھی تو پی ٹی آئی کی حکومت میں بھی وہ آپریشن ٹھیک تھا اور اگر سرکاری زمین پر قبضہ کیا گیا ھے تو اب گورنر راج کا یہ آپریشن بھی بلکل ٹھیک ھے ۔۔۔
8
186
5
441
18,235
25 ہزار کے قریب کسانوں کو ٹریکٹر دے چکے ہیں، آنے والے دنوں میں ان کی تعداد بڑھائیں گے۔ ٹریکٹر سے منسلک فیکٹریاں بھی چل پڑی ہیں، جو بند ہونے کے قریب تھیں۔ مریم نواز
4
20
296
Shakeel Khan retweeted
اس وقت پنجاب حکومت اور مقتدرہ کے درمیان تعلقات انتہائی مثالی ہیں اور اعلیٰ ترین سطح پر پنجاب کی کارکردگی کی بھرپور تعریف کی جا رہی ہے۔ جہاں تک مریم نواز شریف صاحبہ کے سیاسی مستقبل اور وزارتِ عظمیٰ کا تعلق ہے، اس پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں بعض کے مطابق وہ فی الحال بطور وزیر اعلیٰ ہی رہیں گی، جبکہ دیگر کا ماننا ہے کہ اگر پارٹی فیصلہ کرے تو اچھے تعلقات کے باعث ان کی اگلی منزل وزیراعظم کا عہدہ ہو سکتی ہے۔ @MaryamNSharif
4
9
917
اور مریم کو ان سے ❤️ جو میں دیکھ رہی ہوں، ایک بہت بڑی اور مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔
لگتا ھے پنجاب کے بچوں کو مریم نواز سے پیار ھوتا جا رھا ھے۰
344
872
36
3,124
172,733
Shakeel Khan retweeted
سہیل آفریدی کا سکیورٹی اداروں اور آپریشن کی مخالفت پر مبنی بیانیہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، یہ ایک اوپن سیکرٹ ہے۔ ان کی اپنی تقاریر اور قبائل کو عدم تعاون پر اکسانا ریکارڈ پر موجود ہے۔ حکومت کو انہی واضح ثبوتوں اور گٹھ جوڑ کی بنیاد پر ہٹایا گیا۔ اب جب حقائق اور بیانات پہلے سے سب کے سامنے ہیں تو اس میں مزید کسی ثبوت کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
1
29
39
1,296
راولاکوٹ آخر کب تک بند رہے گا؟ عوامی تحریک کے نام پر معاشی قتل کیوں؟ انجمن تاجران کے ترجمان وسیم خورشید کا ایکشن کمیٹی سے دوٹوک سوال! ایک وقت تھا جب بھمبر سے تاؤ بٹ تک پورا آزاد کشمیر ایک آواز تھا۔ راولاکوٹ نے ہڑتال اور پہیہ جام میں بھرپور کردار ادا کیا، مگر آج سوال یہ ہے کہ جب پورا آزاد کشمیر معمولاتِ زندگی کی طرف واپس آ رہا ہے تو راولاکوٹ کو مزید کتنی دیر بند رکھا جائے گا؟ تحریک عوام کے حقوق کے لیے شروع ہوئی تھی، لیکن کیا عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے لڑتے انہی عوام کا روزگار چھین لینا درست ہے؟ کیا غریب مزدور، چھوٹا دکاندار اور دیہاڑی دار طبقہ اس معاشی دباؤ کا مزید متحمل ہو سکتا ہے؟ دو ماہ کا راشن ذخیرہ کرنے کی کال ہو یا بار بار شٹر ڈاؤن کے اعلانات، سوال یہ ہے کہ ان فیصلوں میں عام آدمی کی مشکلات کو کتنی اہمیت دی گئی؟ جب کاروبار بند ہو، مزدوری ختم ہو اور گھر کا چولہا جلانا مشکل ہو جائے تو اس نقصان کا ازالہ کون کرے گا؟ راولاکوٹ کے تاجر اور مزدور آخر کس جرم کی سزا بھگت رہے ہیں؟ انجمن تاجران کے ترجمان وسیم خورشید نے ایکشن کمیٹی کے سامنے ایک اہم سوال کھڑا کر دیا ہے: اگر تحریک اپنے مقاصد کے حصول کے لیے تھی تو اب راولاکوٹ کی معاشی زندگی کو بحال کرنے میں تاخیر کیوں؟ یاد رکھیے! عوامی تحریک کی اصل طاقت عوام ہوتے ہیں، اور عوام کی طاقت ان کا روزگار، ان کا کاروبار اور ان کے گھروں کا چولہا ہے۔ اگر کسی حکمتِ عملی سے عام آدمی ہی سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے تو اس پر نظرثانی کرنا وقت کی ضرورت بن جاتا ہے۔ ایکشن کمیٹی سے مطالبہ ہے کہ زمینی حقائق کو تسلیم کیا جائے، تاجروں اور مزدوروں کی مشکلات کو سمجھا جائے اور راولاکوٹ کے کاروباری مراکز کھولنے کا فوری اعلان کیا جائے۔ حقوق کی جدوجہد ضرور ہونی چاہیے، لیکن ایسی حکمتِ عملی کے ساتھ جو عوام کے حقوق کے ساتھ ان کے روزگار کا بھی تحفظ کرے۔ اب سوال صرف ہڑتال کا نہیں، راولاکوٹ کے مستقبل کا ہے! #راولاکوٹ_کو_کھولو #وسیم_خورشید #انجمن_تاجران #آزاد_کشمیر #راولاکوٹ_خبریں #تاجر_اتحاد #کشمیر_معیشت #عوامی_مسائل
19
48
488
ثمر ہارون بلور جب لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچیں تو ان کو پتا لگا کہ ڈائریکٹر خود ڈاکٹر نہیں ہے اور اس عہدے کیلیے جو اسناد اور تجربہ چاہیے وہ بھی ڈائریکٹر محمد طارق کے پاس نہیں ہے۔ 2017 میں ان کی تعیناتی ہوئی اور کروڑوں روپے تنخواہ کی مد میں لے چکے ہیں۔ ان کے سرٹیفیکیٹ میں تضادات تھے تجربے کیلیے سہارا اور شوکت خانم کے سرٹیفیکیٹ لگائے ہوئے تھے جن میں تاریخوں میں تضاد تھا۔ بتایا جاتا ہے یہ محمد طارق، عمران خان کے کزن ڈاکٹر برکی کے قریبی شخص ہیں جس وجہ سے ان کو نوازہ گیا۔
17
369
2
750
8,443
شہریوں کے لیے پولیس اور ٹریفک سہولیات کا حصول اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان، باوقار اور تیز تر بنا دیا گیا ہے۔پنجاب کے تمام اضلاع میں موبائل پولیس اسٹیشنز اور لائسنسنگ یونٹس عوام کے اپنے محلوں اور قصبوں میں پہنچ کر خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ان ایئرکنڈیشنڈ اور جدید ترین کمپیوٹرائزڈ گاڑیوں میں ایف آئی آر کا اندراج , ڈرائیونگ لرنر پرمٹ، کمپیوٹرائزڈ سائن ٹیسٹ، پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور شکایات کا بروقت ازالہ بغیر کسی لمبی قطار یا انتظار کے موقع پر ہی ممکن ہو رہا ہے۔خصوصاً طالب علموں، معمر شہریوں اور خواتین کے لیے الگ اور انتہائی محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کیا گیا ہے جہاں لیڈی پولیس اہلکار مکمل رہنمائی کر رہی ہیں۔
117
624
16
1,278
55,598
لکھ کر رکھ لیں خیبرپختونخواہ میں ایک خاموش انقلاب آرہا ہے جو پی ٹی آئی جیسی دہشتگردوں کی سہولتکار پارٹی کو جڑوں سے بہا کر لے جائے گا ۔ کوئی پی ٹی آئی کا نام تک لینا گوارہ نہیں کرے گا
142
217
8
1,169
24,986
Shakeel Khan retweeted
اسی دیوانے نے ماں کے جنازے میں شرکت کرنے کے بجائے ایک کرکٹ میچ کو ترجیح دی، اور بیٹا یہ بھی بتاؤ پیسے لگائے نواز شریف نے اور عوام نے اللہ ان کا دیا قبول کرے خان نے تو پلے سے کچھ نہیں لگایا الٹا اسکی بہنوں کو اسی ہسپتال نے کھرب پتی بنا دیا ادھورا نہیں پورا سچ جان کر شان سے جیو
17
19
1
40
595
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جہاں پاکستان میں عوام کو مہنگا تیل فروخت ہورہا ہے وہاں آئل ریفائن کرنے والی کمپنیوں اور تیل کی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کے منافع میں ہزار فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟
11
37
143
1,371
Shakeel Khan retweeted
بانی پی ٹی آئی آج سے نہیں گزشتہ 26 سالوں سے طالبان کے شدید حامی ہیں ۔ 2013 میں اس نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ٹی ٹی پی کو پاکستان میں دفتر کھولنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ قبائیلی علاقوں میں ٹی ٹی پی کو واپس لانے کا زمہ دار بھی بانی پی ٹی آئی ہے ۔ بانی پی ٹی آئی ایک دو نہیں بلکہ درجن سے زائد مواقع پر یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ ٹی ٹی پی سے وابستہ افراد کو پاکستان واپس لانے میں اس کا کردار تھا۔ تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں حکومت ختم ہونے کے بعد بھی بانی پی ٹی آئی اپنے اس مؤقف پر قائم رہا اور ٹی ٹی پی سے وابستہ افراد کی واپسی کی ذمہ داری قبول کرتا رہا۔ بانی پی ٹی آئی کے دست راست مراد سعید کے ٹی ٹی پی اور طالبان سے روابط کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ۔ آج بھی وہ افغانستان میں طالبان کی فراہم کردہ خفیہ پناہ گاہ میں چھپا ہوا ہے ۔ پی ٹی آئی حکومت دراصل ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی سہولتکار تھی ۔
273
123
32
372
19,910
السلامُ علیکمُ! ہمیں اپنے رب کی عطاؤں پر ہمیشہ الحمدللہ اور اپنی خطاؤں پر استغفراللہ کہتے رہنا چاہیے۔ زندگی میں صبر، شکر اور استغفار کی بہت اہمیت ہے۔ صبر مصیبتوں میں حوصلہ عطا کرتا ہے، شکر نعمتوں میں اضافے کا ذریعہ بنتا ہے اور استغفار گناہوں کی معافی کا وسیلہ بنتاہے،
11
6
18
219
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جی سکس میں فلیٹس خالی کرانے کے معاملے پر عدالتی حکم کے باوجود آپریشن کرنے پر چیئرمین سی ڈی اے کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جسٹس اعظم خان نے چیئرمین سی ڈی اے کو 27 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ دوسری جانب سرکاری املاک پر پولیس کے قبضوں کا معاملہ بھی موجود ہے، جہاں پولیس اہلکار طویل عرصے سے سرکاری جگہوں پر قابض ہیں اور انہیں خالی کرانا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر پولیس اہلکار غیر قانونی طور پر سرکاری املاک پر قابض ہیں تو انہیں شوکاز نوٹس جاری ہونے چاہییں اور عدالتی احکامات کا احترام بھی یقینی بنایا جانا چاہیے۔
2
18
80
1,184
🌹 السلام علیکم ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَ ﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹 🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان🇵🇰 🌴 *اے میرے رب میرے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں شفقت سے پالا اور مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا* 🌴 *اے رب العالمین ہمارے کام آسان فرما ہمارے رزق میں برکت عطا فرما ہمیں ایمان ، اخلاص، اخلاق، رواداری، صبر و استقامت، برداشت ، ایثار، درگزر اور صلہ رحمی جیسی نعمتوں سے سرفراز فرما* 🌴 *اے اللہ کریم ہماری عزت و آبرو کی حفاظت فرما اور ہمیں ایک دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے اور اس کا مداوا کرنے کی توفیق عطا فرما* 🌴 *اے رب العالمین ہمیں وہ عطاء فرما جو ہمارے لئے بہتر ہے، ہمیں اپنا شکر گزار بنا ہمیں دینی و دنیاوی خسارے سے محفوظ فرما اور ہمیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما* *🤲آمین یا رب العالمین🤲*
34
20
2
98
840