Qadeer Butt retweeted
یا اللہ ملک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر اغواء کار قبضہ مافیہ غدار پاکستان فوج کو کُتے کی موت مار دے آمین 🤲
Qadeer Butt retweeted
خطیب مسجد مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی !
میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں لیکن ظلم اور ناانصافی کے خلاف بولنا ضروری ہے ۔
جس کی ایک تقریر سننے لاکھوں لوگ نکلتے تھے، جس کا ایک دستخط ملک کی تقدیر بدل دیتا تھا، وہ 74 سالہ عمران خان تین سال سے جیل میں قید ہے اور اسے علاج اور ملاقات تک کا حق نہیں دیا جا رہا۔ اسکو جیل میں مارنے کا منصوبہ ہے ۔ آخر اس کا جرم کیا ہے؟ غدار ہے،کیا غداری کی؟ چور ہے،کیا چوری کیا؟ مجرم ہے،کیا جرم کیا؟ سارے بڑے بڑے غدار آزاد گھوم رہے ہیں، مگر جس کا جرم ثابت نہیں ہوا، اسے قید کر رکھا ہے۔
اگر اتنا ہی اعتماد ہے تو عمران خان کو رہا کرو، مقدمات چلاؤ اور عدالت میں مقابلہ کرو۔مگرججز بکاؤ ہیں قلم بھی انکا نہیں ۔ ججز کو حکم کہیں اور سے ملتا ہے ۔
جتنی مقبولیت میں نے عمران خان کی دیکھی ہے اتنی کسی لیڈر کی نہیں دیکھی۔ اس شخص کے ساتھ لوگ محبت کرتے ہیں اس محبت کو آپ نہیں روک سکتے آپ نے دبا کے دیکھ لیا ۔
خیبرپختونخوا کا وزیراعلی نکلا احتجاج کے لیے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا قانون ہاتھ میں نہیں لیا۔ صرف یہ مطالبہ ہے ہمارے لیڈر سے ہماری ملاقات کروا دو جمہوری ملک ہے ہر کسی کو حق حاصل ہے۔تین سال سے کسی کو ملنے نہیں دے رہے ۔ یہ جمہوری ملک۔ ہے یہاں پر اتنا ظلم کیسے ہو رہاہے
کیوں اسکے وکلاء کو اسکی بہنوں کو اسکی پارٹی ارکان کو ملنے نہیں دیا جارہا ؟ انکی اتنی ملک کے لیے خدمات ہیں انکا احترام کیا جائے انکو انصاف دیا جائے ۔ جس ملک میں وزیراعظم کو انصاف نہیں مل رہا اس ملک میں مجھے اور آپکو کیا ملے گا؟
Qadeer Butt retweeted
کل سے ان کی جتنی کُتّے والی ہو رہی ہے، انہیں چاہیے استعفے دے کر گھر دفع ہو جائیں۔🤬🤬
Qadeer Butt retweeted
یہ سب کے سب خنزیر ھین ایک دوسرے کی بیویاں بدلنے والے دلے ھین یہ نا تو پاکستانی ھین اور نا یہ ہمارے ھین
Qadeer Butt retweeted
جرنیل صاحب کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں ۔ جرنیل بلوچوں والا فارمولہ اب خیبر پختونخوا میں لگانے جا رہے ہیں ۔کے پی پولیس اور بیوکریسی کو اپنی ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Qadeer Butt retweeted
پرانے اخبار کا تراشہ
یاد رہے یہ امت اخبار ن لیگ کا کٹر حامی ہے
کبھی یہ خبر اس اخبار کی زینت بنی تھی ۔۔
سوچو کیوں ۔۔۔۔۔۔🤔🤔🤔🤔🤔
Qadeer Butt retweeted
آئین کے آرٹیکل 6 کے مطابق کوئی بھی شخص اگر آئین منسوخ کرنے یا توڑنے یا معطل کرنے کی کوشش کرتا ہے یا ایسی سازش کرتا ہے تو وہ سنگین غداری کا مرتکب ہو گا۔ ایسے فرد یا افراد کی مدد یا حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی بھی شخص اسی طرح سنگین غداری کا مجرم قرار پائے گا۔
Qadeer Butt retweeted
Replying to @JavedHashmiJH
نانا پاٹیکر نے یہ پیغام پاکستانی قوم کیلئے بہت سال پہلے دیا تھا
افسوس نانا پاٹیکر اب نہی رہے اور پاکستانی قوم ابھی تک اس پیغام پہ عمل نہی کر پائی


























