Government of Pakistan

B-Block, Pak-Secretariat, Isla
Joined April 2023
وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت زرعی مشینری کے حصول کے لیے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی جاری ہے۔ زراعت سے منسلک کاشتکار، سروس پروائیڈرزاور کمپنیاں 7 فیصد مارک اپ پر 7 سال تک کے لئے 3 کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔ شمولیت کے لیے pmyp.gov.pk/bankform/MSRSSFM پر درخواست جمع کرایں۔
9
7
25
14,923