آواز تب مؤثر بنتی ہے جب اسے دلیل، شعور اور پُرامن جدوجہد کے ساتھ بلند کیا جائے۔ اختلافِ رائے کے باوجود دوسروں کے حقوق کا احترام ضروری ہے۔ – at Ajman, United Arab Emirates
میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتا ہوں، کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائےکبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں الفاظ کے خنجر لگتے ہیں لہجوں میں اجنبیت آ ہی جاتی ہے اسی لیے بس اسی لیے مجھے اب انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے – at Ajman, United Arab Emirates
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر آئے۔
اگر دروازہ نہ بن سکیں، تو ایسی کھڑکی بنیں جس سے روشنی اندر اترے۔
اور اگر وہ بھی ممکن نہ ہو، تو ایسی دیوار بن جائیں جو تھکے ہوئے وجود کو سہارا دے۔ – at Dubai, United Arab Emirates
مفرب والے ویزے میں نرمی کریں تو اسلام کا قلعہ سارا خالی ھو جائے گا۔ – at Ajman, United Arab Emirates
تھوڑا سا ماحول خراب کر دیا کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ آپ نے کن لوگوں کو چُن رکھا ہے...!!
Tokyo Airport Japan – at United Arab Emirates
ہمارا کوئی دشمن نہیں ہوتا ، صرف اپنے قریبی لوگ ہی ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں ۔💔🥀
JAPAN TOKYO – at Narita-shi, Chiba
میچورٹی یہ ہے کہ آپ سمجھ جائیں کہ ہر کسی کی نعمتیں الگ ہیں۔ ہر کسی کی آزمائشیں الگ ہیں۔ ہر کسی کی کہانی الگ ہے اور ہر کسی کا صبر بھی الگ ہے۔ کسی اور کو دیکھ کہ یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں کیونکہ آپ پر بھی اللہ تعالٰی کی بے شمار عطائیں ہیں جن کا شکر ادا کرنا ہم اکثر بھول جاتے ہیں____🖤 – at Narita-shi, Chiba
ہجوم کے ساتھ غلط راستے پر
چلنے کی بجائے ہدایت کے راستے پر تنہا چل پڑو۔۔🥺❤️🩹 – at United Arab Emirates
سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جُھکانے کا معاوضہ ملتا ہے !🍂 – at United Arab Emirates
بے رحم حادثوں سے گزرنا پڑتا ہے !
بازوؤں پر تعویز باندھنے سے جگرے مضبوط نہیں ہوتے 🍂🙂
#Long_live_pakistan – at United Arab Emirates

















