M. Hammad (@MHammad_PTI) header
M. Hammad (@MHammad_PTI) profile picture

Student of computer science 💻 || Member PTI Sindh Official SMT || Leader: @ImranKhanPTI 💚

Karachi, Pakistan
Joined September 2021
Photo by M. Hammad (@MHammad_PTI)Photo by M. Hammad (@MHammad_PTI)Photo by M. Hammad (@MHammad_PTI)Photo by M. Hammad (@MHammad_PTI)Photo by M. Hammad (@MHammad_PTI)
گزشتہ دنوں بہت گفتگو کی گئی کہ عمران خان نے کارکنان کو تشدد اور انتشار پر اکسایا حالانکہ حقیقت اس سے مکمل برعکس ہے۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں ماضی قریب کے ان چند واقعات پر جہاں عمران خان نے ملک کو تشدد اور انتشار سے بچایا! #امن_کا_سفیر_عمران_خان
48
679
13
2,169
231,653
ایک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا، ایک تارا بھی بہت تھا کہ سدا دیتا تھا.❤️‍🩹 #ArshadSharifShaheed
2
15
31
21,011
Ma Sha Allah Well Played Arafat❤️❤️ #pak
3
3
35
433
Dec-29 The New Cancer hospital ❤️ A gift from My Leader Imran Khan to the nation will be inaugurated . While others are buying palaces and islands.
3
4
22
391
M. Hammad retweeted
جس کا کوئی نہیں ہوتا وہ میرے بھائی سے رابطہ کرے وہ ---- سب کا ہوجاتا ہے 😭🤣🙅🏻‍♀️ @IAmMadii3110 @light_xxi 🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️ 1 or b hay wo in both sy more mahan🥲
7
6
18
544
لگتا ہے غریدہ آنٹی کی تنخواہ رکی ہوئی ہے، اب نوجوان احتجاج کریں گے تو آنٹی بندے گنیں گی، تب جا کر تنخواہ ملے گی۔ 😂
11
15
45
678
M. Hammad retweeted
یا اللہ پاک عمران خان کی بحفاظت رہائی فرما 🤲🏻
20
50
335
2,071
M. Hammad retweeted
شکر ہے ٹیکسٹ میسج کا زمانہ ہے ورنہ اس نے تو میرا بھیجا ہوا کبوتر ہی مار دینا تھا 😭🕊️🥀🙅🏻‍♀️ #UjiiWrites
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
6
5
21
407
یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم نا اشارہ، نا کنارا، نہ عنایت، نہ سلام ؟؟؟ #Super_Poetry
11
5
5
21
1,382
Lets do it again 🙋‍♂️ Shuru ho jaou saray 😶
Okay bata dou 😴😂
2
1
4
151
M. Hammad retweeted
بیرون بیٹھے لوگ اب غداری کے سرٹیفیکیٹ دیں گے اور بتائیں گے گراؤنڈ پر نکلنے والا کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے
15
19
1
103
2,020
سہہ جانا کمزوری کی علامت نہیں بلکہ یہ دل کے اس مقام کو ظاہر کرتا ہے جہاں غرور ختم ہوتا ہے 💛✨🥀
2
10
36
1,337
M. Hammad retweeted
𝑵𝒐 𝑫𝒆𝒂𝒍𝒔. 𝑵𝒐 𝑺𝒖𝒓𝒓𝒆𝒏𝒅𝒆𝒓. 𝑱𝒖𝒔𝒕 𝑹𝒆𝒔𝒊𝒍𝒍𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆.
170
1,052
72
4,708
105,942
"کبھی کبھی اللہ ہمیں وہاں سے نوازتا ہے جہاں سے ہمارا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔ بس صبر اور شکر کا دامن تھامے رکھیں۔ ✨🥀🌿
3
11
71
1,220
جن لوگوں نے لانگ مارچ کے حوالے سے بہت سے راز دل میں چھپا رکھے ہیں، اُن سب سے اپیل ہے کہ خدارا اب اُگل ہی دیں۔ روز روز ایک ہی طرح کی بونگیاں سن کر ہم لوگ بور ہو چکے ہیں، لیکن حیرت ہے کہ آپ لوگ وہی بونگیاں مارتے ہوئے بور کیوں نہیں ہوتے؟
10
8
40
714
M. Hammad retweeted
مزاحمت زندہ باد ✊🏻🔥
14
103
1,320
عمران خان گرفتار بشری بی بی گرفتار علیمہ خان گرفتار نورین نیازی گرفتار ڈاکٹر عظمی خان گرفتار حسان نیازی گرفتار قاسم زمان گرفتار شرجیل نیازی گرفتار شاہ محمود قریشی گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار عالیہ حمزہ گرفتار حماد اظہر گرفتار میاں محمود الرشید گرفتار اعجاز چوہدری گرفتار عمر سرفراز چیمہ گرفتار وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار شاہد خٹک گرفتار جنید اکبر گرفتار خالد خورشید گرفتار عبداللطیف چترالی گرفتار صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا صوبائی وزیر فضل شکور اغوا صاحبزادہ حامد رضا گرفتار فردوس رائے گرفتار صنم جاوید گرفتار فلک جاوید گرفتار عبدالسلام آفریدی گرفتار محمد ریاضُ گرفتار سلطان روم گرفتار یامین خان گرفتار محمد اعظم خان گرفتار فتح الملک ناصر گرفتار داوڑ کنڈی گرفتار بابر سلیم سواتی گرفتار 1500 کارکنان ایک دن اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار 14* کارکنان 26 نومبر کو شہید 25 کارکنان 9 مئی کو شہید 8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید 1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں قاسم سوری جلا وطن ڈاکٹر شہباز جلاوطن ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن کئی کے رشتے ٹوٹ گئے کئی تاحال لاپتہ سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار سینکڑوں پاسپورٹ بلاک سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک سینکڑوں کاروبار تباہ بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
278
3,780
92
8,981
172,591
عمران خان نے آج تک پاکستان کے لیے جو قربانیاں دی ہیں اگر ہم ان قربانیوں کے احسان اتارنے میں جان نذرانہ کریں تو شاید حق ادا نہ ہو، اب آپ کی باری ہے پاکستانیو، لانگ مارچ کا حصہ بنو اور تب تک واپس گھر کوئی نہ جائے جب تک خان صاحب کی ناحق قید ختم نہ کی جائے #مارچ_خان_کی_رہائی_تک
16
20
407
یہ لانگ مارچ عمران خان کی ناحق رہائی کے لیے شروع کیا گیا ہے، اب کسی صورت اپنا مقصد حاصل کیے بغیر یہ لانگ مارچ ختم نہیں ہو گا۔ انشاء اللہ #مارچ_خان_کی_رہائی_تک
12
11
271