Majid Hussain (@MH_402) header
Majid Hussain (@MH_402) profile picture
Joined March 2019
Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)
گوگل کے حصص تاریخ کے بدترین بحران کا شکار، 500 ارب ڈالر ختم
39
آپ دنیا میں جس بھی مقام پر پہنچ جائیں، اگر ایک کمی زندگی میں رہ گئی تو اس کا مداوا کبھی نہیں ہوگا۔۔۔!
72
بابر اعظم کی دعاؤں سے پاکستان جیت گیا ، شکریہ بابر اعظم 🙂
3
59
بابرعظم کو کرکٹ سے بریک لینا چاہیے @imransiddique89
18
Majid Hussain retweeted
اچھائی کرتے رہیے، اس انتظار میں نہیں کہ دنیا بدلے گی، بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ کسی ایک کے لیے تو ضرور فرق پڑے گا۔
4
12
112
4,881
زندگی کی سب سے خوبصورت ملاقاتیں وہ ہوتی ہیں، جہاں الفاظ سے زیادہ محبت بولتی ہے، اور چند لمحوں کی اپنائیت دل پر ہمیشہ کے لیے ایک حسین نقش چھوڑ جاتی ہے۔
50
Majid Hussain retweeted
زندگی کے سفر میں ہر شخص ہم سفر نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ محض چند راستوں تک ساتھ چلتے ہیں، کچھ کسی خاص موسم کی طرح آتے ہیں اور کچھ وقت کی دھند میں یوں گم ہو جاتے ہیں جیسے کبھی ہماری زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔ شاید رشتوں کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ہر قربت دائمی نہیں ہوتی اور ہر ساتھ عمر بھر کا وعدہ نہیں ہوتا۔ وقت، حالات اور بدلتی ترجیحات اکثر ان بندھنوں کی گرہیں کھول دیتی ہیں جنہیں ہم ناقابلِ شکست سمجھ بیٹھتے ہیں۔ انسان جب کسی کی موجودگی کو اپنی زندگی کی ضرورت بنا لیتا ہے تو اس کی جدائی محض ایک شخص کا بچھڑنا نہیں رہتی، بلکہ اپنے اندر کی دنیا کے اجڑ جانے کا احساس بن جاتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم محبت تو کریں، مگر کسی کی موجودگی کو اپنی زندگی کا واحد سہارا نہ بنائیں۔ ہر آنے والے کو ہمیشہ ٹھہرنے کی ذمہ داری دینا بھی ناانصافی ہے۔ کچھ لوگوں کا مقدر ہماری زندگی میں صرف ایک باب تک ہوتا ہے، پوری کتاب تک نہیں۔ جو یہ حقیقت سمجھ لیتا ہے، وہ رشتوں کو محبت سے نبھاتا ہے۔
1
4
1
42
1,819
ہم بڑے ہو جاتے ہیں، اکیلے گلیاں اور سڑکیں پار کرتے ہیں، لیکن "حفاظت" کے اُس احساس سے محروم رہتے ہیں جو ہمیں ماں باپ کے لباس کا کنارہ پکڑ کر محسوس ہوتا تھا۔ ❤️
53
ہری پور شہر سے تربیلہ جھیل تک کا خوبصورت نظارہ
17
زندگی کی سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم سکون کے لیے پوری عمر بھاگتے رہتے ہیں، اور پھر ایک دن تھک کر سمجھ آتا ہے کہ سکون کسی منزل، کسی شخص یا کسی چیز کا نام نہیں یہ تو "اپنے اندر کی جنگ ختم کرنے کا نام ہے"
42
Majid Hussain retweeted
زندگی کو اتنا پیچیدہ نہ بنائیں کہ خوشیاں دروازے پر دستک دیتی رہ جائیں اور ہم الجھنوں میں گم رہیں۔ چھوٹی چھوٹی نعمتوں میں خوش ہونا، لوگوں کو معاف کرنا اور بےضرورت توقعات سے آزاد ہونا سیکھیں۔ زندگی مختصر ہے، اسے سکون سے جئیں، محبت بانٹیں اور دل کو غیرضروری بوجھ سے آزاد رکھیں۔ ❤️
2
31
1
165
5,136
اپنی کامیابی کا شور مت مچائیں، اپنے کام کو اتنا مضبوط بنائیں کہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کا ذکر عزت سے ہو۔
49
جو دوسروں کے آشیانے اجاڑتے ہیں مکافات عمل ان کے اپنے گھروں کو کبھی آباد نہیں ہونے دیتا، یاد رکھیں کسی کی زندگی سے سکون چھین کر آپ کبھی پرسکون زندگی کا خواب نہیں دیکھ سکتے۔
54
منگلا پل ضلع میرپور آزاد کشمیر
18
ہزارہ موٹروے پر واقع خوبصورت ایبٹ آباد انٹرچینج
13
زندگی میں ادھر ادھر جانے کے ہزار راستے ہی کیوں نہ ہوں، دل کو قرار اللّٰہ کی طرف جا کر ہی ملے گا!
51
ریاض کی فضا میں ایک دفعہ پھر میزائل
44
اگر تم بھول جاؤ کے تم نے خیر کا بیچ کہا بویا تھا؟ تو بارش تمہیں بتا دے گی کہ تم نے اُسے کہاں بویا تھا!
67
بڑالی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر
1
19