M G Hussaini (@MGH0786) header
M G Hussaini (@MGH0786) profile picture
Joined December 2020
Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)Photo by M G Hussaini (@MGH0786)
M G Hussaini retweeted
حضرت امام جعفر صادق رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه کا حکمت بھرا فرمان #ImamJafarSadiq
42
21
153
1,752
نیا سال نیا موقع۔۔۔! #year2025 #NewYear
6
کے مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک اچھی بات: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اللہ پاک نے حضرت موسی علیہ السلام کو خوف دور کرنے کے لئے سینے پر اپنا ہاتھ رکھنے کا ارشاد فرمایا تھا، لہذا اب بھی اگر کسی کو کوئی خوف لاحق ہو اور وہ اپنا ہاتھ سینے پر رکھ لے تو اس کا خوف دور ہوگا اور دل سکون و قرار پائے گا۔ مفسرین نے اس کی وجہ یہ ارشاد فرمائی چونکہ خوف کے وقت دل دہل اور بدن لرز جاتا ہے، لہذا یوں سینے پر ہاتھوں کو رکھ لینے سے سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ ( تفسیر بغوی، ج6، ص207) 14 جمادی الاولی 1446ھ، 16 نومبر 2024 ہفتہ کو ہونے والے Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر #MadaniMuzakara #Bayan #MaulanaIlyasQadri
50
47
1
199
2,296
137
48
2
313
3,019
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے 💔 💔 💔
92
2,673
41
4,324
82,317
Insan Ka Amal or Halal Maal Se Sadqah Donate Now UAN# 021111113473 WhatsApp# 03111111226 dawateislami.net/onlinedonat… #Sadqah #DawateislamiTelethon #MaulanaIlyasQadri
33
48
189
1,756
M G Hussaini retweeted
🔴 غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید کیے گئے بچوں کو اپنی گود میں اٹھائے ایک آدمی نے امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "تم کہاں ہو؟ تم اسلام کی بات کرتے ہو نماز کی بات کرتے ہو تم جھوٹے ہو تم مجرم ہو۔"
121
4,818
82
9,005
137,756
M G Hussaini retweeted
🔴 ابو عبیدہ: "ہم امت کے علمائے کرام کو زبانی سرزنش کے مرحلے سے آگے بڑھنے کی دعوت دیتے ہیں اور ان سے پوچھتے ہیں: کیا آپ مسجد اقصیٰ کے منہدم ہونے کی خبر کا انتظار کر رہے ہیں؟"
48
2,026
43
5,568
65,194
M G Hussaini retweeted
🔴 دو روز قبل لبنان میں عرب اسلامی کونسل کے سیکرٹری جنرل محمد علی الحسینی کا العربیہ کو دیا گیا بیان: "نصراللہ، اگر تمہیں پتہ ہوتا کہ ایران تمہارے بارے میں کیا کہہ رہا ہے، تو ساری صورتحال بدل جاتی۔ اپنی وصیت لکھ لو کیونکہ تمہارے القدس میں داخلے کے خواب تمہیں دھوکہ دے رہے ہیں اور تمہارے ساتھیوں نے بھی تمہیں بیچ دیا ہے۔"
111
587
48
1,458
159,368
M G Hussaini retweeted
🔴 حسن نصر اللہ کے قتل سے دو دن پہلے عالم محمد علی الحسینی نے کہا، " ایران نے تمہیں بیچ دیا، اپنی وصیت تیار کرو۔" قسم کھاتا ہوں کہ نصراللہ کا جو بھی جانشین ہو گا، مارا جائے گا۔ ایران نے سب کی معلومات لیک کر دی ہیں۔ رہنما زیر نگرانی ہیں۔
182
2,172
78
5,678
315,053
افسوس
🔴 سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان: "میں ذاتی طور پر مسئلہ فلسطین کی پرواہ نہیں کرتا۔ میں اپنے ملک اور اپنے شہریوں کے بارے میں سوچتا ہوں۔"
3
4
مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک حدیثِ پاک: فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم حوض کوثر پر مجھے ایسی قومیں ملیں گی جنہیں میں بہت زیادہ درود پاک پڑھنے کے سبب ہی پہچانوں گا۔ (القول البدیع فی الصلاة علی الحبیب الشفیع صلی اللہ علیہ وسلم ،ص: 129) 17 ربیع الاول 1446ھ، 21 ستمبر2024 ہفتہ کو ہونے والے Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر #Dawateislami #MadaniMuzakara #MaulanaIlyasQadri
45
25
157
2,159
ہزاروں عاشقانِ رسول صبحِ بہاراں کے پر کیف لمحات سے فیضیاب ہوئے فیضان مدینہ کراچی "صبح بہاراں" وہ مبارک لمحات جس میں حضورﷺ اس دنیا میں تشریف لائے #MiladUnNabiﷺ #MaulanaIlyasQadri
48
43
278
3,194
شادی کے بعد بیٹے کے پیسوں پر ماں باپ کا کتنا حق ہے؟ Follow the Maulana Ilyas Qadri channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaC… #Marriage #Parents #MaulanaIlyasQadri
11
34
708
M G Hussaini retweeted
🔴 امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ میں اپنی عقال(سر کی کالی پٹی) اتار دی۔ عرب روایت کے مطابق، جب کوئی سوگوار جنازہ کے دوران اپنی عقال اتارتا ہے، تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ نقصان ان کا اپنا ہے۔
70
3,689
24
15,115
146,626