Shahi mood with Shahi Food 🍲. HR MANAGER, PROCUREMENT MANAGER, ENERGETIC HOST, SOFTWARE DEVELOPER, SILENT ♥, SHAHI BANDA At the End, PISCEAN... ☺ 😉

in someone's Heart
Joined March 2014
یااللّٰه تیری ہر نعمت پر شکر الحمدللّٰه اے مالک کائنات ھم سب کی مشکلات، بیماریاں، آزمائشیں، بلائیں اور آفتیں دور فرما اور ھم پہ اپنی رحمت اور فضل وکرم عطا فرما۔۔ آمین یارب العالمین .... ❤️❤️
1
11
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
دس سال کے بچے سے پوچھا پتر کیا چائیے ۔ تب جواب ملا گندم لے دیں ۔ روٹی ہو نا تو ساتھ پانی سے ہی کھا کر گزارا کر لیتے ہیں ۔ سالن نہ بھی ہو تو خیر ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بچہ ہوٹل پر کام کرتا ہے ۔ یہان کیسے پہنچا ۔ باپ گجرات میں محبت مزدوری کرتا تھا وہیں زمیندار نے ایک عورت سے شادی کروا دی۔ دو بیٹے اور دو بیٹیان پیدا ہوئیں۔ ایک رات ماں ان چار بچون کو تنہا چھوڑ کر غائب ہو گئی۔ ڈھونڈنے پر بھی پتا نہیں چلا۔ بچون کا باپ بچے جھنگ واپس لے آیا۔ اور 6 ماہ کے اندر اندر ایسی رنج دکھ میں رب کو پیارا ہو گیا جب پتا چلا کہ اس کی بیوی کسی دوسرے مرد کے ساتھ اس سے طلاق لئے بنا بھاگ کر زندگی گزار رہی ہے ۔ وہان اس عورت نے 3 اور بچے پیدا کر لئے ہین اب تک ۔ بڑا بیٹا ایک بار ماں سے ملنے گیا تھا۔ ماں نے مار کر گھر سے نکال دیا دو سال پہلے باپ کے فوت ہونے کے بعد۔ ۔۔۔۔۔۔ کیا زندگی ہو گی ان معصوم بچون کی کیا قصور تھا کے ان کو ایسے برباد کر دیا اس عورت نے ۔ لوگ کہتے ہیں مرنے والا نہایت شریف اور اعلی کردار کا مالک تھا اس نے اپنی ساری زندگی ایک ہی زمیندار کے پاس گزار دی تھی کبھی چوری دھوکہ جھوٹ اس کے پاس سے نہین گزرا۔ اسی وجہ سے زندگی میں مزدوری کی محنت کی بنا کچھ نہین سکا۔ ۔۔۔۔۔۔ بچہ جس ہوٹل پر کام کرتا ہے وہان سے اس کو روز کے 3 سو ملتے ہیں ۔ جس سے یہ اپنے 3 چھوٹے بہن بھائیون کی روٹی سالن پوری کرتا ہے۔ بڑا یہ بچہ ہے پھر دو چھوٹی بچیان ہین پھر چھوٹا بچہ ہے جس نے شلوار اوپر اڑس رکھی ہے ٹانگوں پر ۔ قمیض نہین پہنا ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔ دادا دادی دونون چارپائی پر ہین ۔ دونون تقریبا اندھے ہو چکے ہیں نہایت کمزور اور بیمار ہیں ۔ جس زمیندار نے کمرہ دیا ہوا ہے رہنے کو اسی نے ان دونون کی دوا دارو کا بھی ذمہ کسی حد تک لیا ہوا ہے ۔ دادی بھی چارپائی پر میرے پیچھے ایک چارپائی پر لیٹی ہوئی ہے ۔ سن نہین سکتی دیکھ نہین سکتی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بچے سے پوچھا پتر سکول جاتے تھے کہتا ہے جی ابو کی زندگی میں جاتا تھا بعد میں روٹی پوری کرنی مشکل ہو گئی سکول کیا جاتا۔ ۔۔۔۔۔۔ ضرورت کس چیز کی ہے ۔ اس بچے نے تو راشن تک نہین مانگا ۔ بس گندم پوری کر دیں ہم چاروں بہن بھائی کی ۔ ۔۔۔۔۔۔ ان کا گھر بنانا ہے ایک زمیندار سے 3 مرلہ زمیں مانگی ہے اگر وہ دے دے اسی علاقہ میں ۔ ہوٹل کے قریب تاکہ اس کا کام بھی چلتا رہے اور ان بچون کا اپنا گھر بھی ہو اپنی چھت ہو۔ ایک کمرہ ساتھ چھپر جیسا کچن ۔ اور ایک واشروم ۔ ۔ ۔ گندم رکھنے والی کلوٹی لینا ہے ۔ بچون کے کپڑے جوتے ۔ اور راشن کا مستقل انتظام کرنا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ میں کینسر والے مریض کو نہایت تکلیف دہ حالت میں دیکھ کر سٹریس میں تھا۔ اور رب کعبہ نے اس بچے سے ملوا کر بتا اور سمجھا دیا۔ تم ایک کا سوچ رہے ۔ ہم یہان اس سے بدتر حالات مین سڑک کنارے جوان ہوتی بچیون کو معاشرے کے لئے آزمائش بنا کر بیٹھائے ہویے ہین ۔ یہ اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات ہے۔ کے اس عمر کی بچیان اور سڑک کنارے ایسے کھلے آسمان تلے ایک ایسی جگہ بیٹھی ہین جہان ان کا والی وارث رب کے سوا کوئی نہین ہے ۔ اور رب کی اصل وارث ہے دوسرا کوئی نہین لیکن اسباب اور وسائل تو انسان کو خود مہیا کرنے پڑتے ہین ۔ ۔۔۔۔۔۔ بچے کو اردو نہین آتی اس لئے گفتگو جو ہوئی وہ پنجابی میں ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ بچی چھوٹی 3 بار میرے پاس ائی مین نے پوچھا پتر خیر ہے کوئی چیز چائیے حکم کرو۔ بولی چاچا مجھے سوٹ کپڑون کا لے دو یہی کپڑے ہین میرے پاس جو پہنے ہوئے ہیں میں نے ۔ اس کے بعد مین وہان روکا نہیں نہ ہمت رہی ۔ ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد کار مین بیٹھے دو بار مبشر سے سخت کلامی کی تو اس نے بولا ثاقب بھائی نہ پریشان ہون یہ رب کا فیصلہ ہے جو ہم سے ہو گا کریں گے ۔ مجھے فلاحی کام مین سب سے زیادہ تکلیف دہ چیزین 3 نظر ائی ہین جو مجھے شدید تکلیف دیتی ہین ۔ ۔۔۔۔۔ 1 ۔ ۔ ۔ اولاد کا بزرگ بیوا ماں کو تکلیف دینا بہت گھرون میں دیکھا ہے ۔ نہایت ذلیل اور نیچ لوگ دیکھے میں نے ۔ 2 ۔ ۔ ۔ جوان ہوتی یا جوان بچیوں کا کھلے آسمان تلے بیٹھا ہونا ۔ میں نے جتنے گھر بنائے 197 ہو چکے ہین پہلی شرط یہی رکھی جس گھر مین جوان بچی ہو گی ان کا گھر بنا کر دون گا پردہ ان کو چاہیئے۔ 3 ۔ ۔ ۔ شادی کی عمر کو پہنچئ اور عمر گزار رہی بچیون جو گھرون مین مان باپ کے بیٹھی ہیں ۔ میرے بس مین ہوتا تو جو اب تک 4 سو کے قریب شادی کروا چکا ہون۔ یہ فگر 4 ہزار سے اوپر ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔ جوان بیٹی کو گھر بیٹھانا اور وسائل نہ ہونا اس کی شادی کے مان باپ کو زندہ درگور کر دیتا ہے ۔ #SaqibAllyana #Punjab
9
138
1
301
14,498
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
فلسطین بے نقاب کرتا ہے؟ 23 ماہ یعنی 700 دن تک حوثیوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ کا شور ڈالے رکھا۔ یہاں تک کہ دنیا والے انہیں غزہ کے تنہا ممد و معاون سمجھنے لگے۔ مگر فلسطین کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ نقاب اتار کر حقیقت سامنے لاتا ہے۔ ذرا غور سے دیکھیے۔ اکتوبر 2023ء سے اکتوبر 2025ء تک حوثیوں نے تقریباً 23 ماہ کے دوران مسلسل اسرائیل کی طرف میزائل اور ڈرون داغے۔ لیکن ان حملوں کے نتائج کیا نکلے؟! جولائی 2024ء میں حوثیوں کے ایک ڈرون نے تل ابیب میں ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ بس یہی واحد اکلوتی ہلاکت ہے حوثی حملوں میں۔ اسی سال دسمبر میں ایک میزائل رہائشی علاقے میں گرا، جس سے 16 افراد زخمی ہوئے۔ پھر مئی 2025ء میں ایک میزائل بن گوریون ایئرپورٹ کے قریب پہنچا، جس کے نتیجے میں ایک معلق پل پر لوگ زخمی ہوئے۔ اسی سال ستمبر میں ایک ڈرون نے ایلات کے ایک علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے 22 افراد زخمی ہوئے۔ یوں 23 ماہ، یعنی تقریباً 700 دن کے دوران، ٹوٹل ایک اسرائیلی ہلاک اور کل ملا کر 38 افراد زخمی ہوئے۔ اب سعودی عرب کی صورتحال دیکھیے۔ اعداد و شمار کے مطابق، صرف گزشتہ پانچ چھ دنوں میں، یعنی 6 سے 11 اکتوبر کے دوران، حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 350 سے زیادہ زخمی ہوئے! سعودی ہوائی اڈوں کو بار بار نشانہ بنایا گیا، طیاروں کو نقصان پہنچا اور صرف ایک دن، یعنی 8 اکتوبر کو، ریاض آنے اور وہاں سے روانہ ہونے والی طے شدہ 747 پروازوں میں سے 293 پروازیں متاثر ہوئیں۔ یہ طے شدہ پروازوں کی مجموعی تعداد کا تقریباً 39 فیصد بنتا ہے! اس کے علاوہ جازان میں تیل کی تنصیبات کو نقصان پہنچا، شاہ فہد ایئر بیس پر موجود ایک اطالوی یوروفائٹر لڑاکا طیارے کو نقصان پہنچا اور بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اس تضاد پر غور کیجیے۔ حوثی جو تقریباً دو سال تک اسرائیل پر حملے کرنے کے دعوے کرتے رہے، انہوں نے سعودیہ کو 6 دن میں جتنا جانی نقصان پہنچایا، وہ اسرائیل کو 23 ماہ کے دوران ہونے والے نقصان کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے! اصل اور بڑا سوال یہ ہے اتنا بڑا فرق کیوں ہے؟! کیا اسرائیل وہی ’’چھوٹا شیطان‘‘ نہیں، جس کے خلاف حوثی ’’موت بر اسرائیل ‘‘کا نعرہ لگاتے ہیں؟! بعض لوگ کہتے ہیں کہ فلسطین حقیقت کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ ہاں، یہی فلسطین ہے جو حقیقت سامنے لا رہا ہے۔ حوثی غزہ کو اپنے مفادات کے لیے ایک سیڑھی کے طور پر استعمال کرتے رہے، تاکہ عرب عوام کو دھوکا دے سکیں اور عوامی حمایت کی بنیاد پر اپنے لیے جواز حاصل کر سکیں۔ اسی لیے ہر غیرت مند مسلمان کو چاہیے کہ وہ یہ اعداد و شمار پھیلائے اور اس حقیقت کو بے نقاب کرے۔ ہاں، یہ بات حوثیوں اور ان کے پیروکاروں کے لیے تکلیف دہ ہے، لیکن اسے ہر شخص تک پہنچنا چاہیے، تاکہ صورتحال واضح ہو اور لوگوں کی آنکھوں سے پردہ ہٹ جائے! حوثی اسرائیل کے ساتھ کھیل کھیل رہے تھے اور اسے نقصان پہنچانا نہیں چاہتے تھے۔ اسی لیے اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ مثلاً ’’اسرائیلی دم چھلا‘‘ کہلانے والا ماہر شرف الدین حوثیوں کی زبان بول رہا ہے۔ یہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ وہ سب ایک ہی چشمے سے سیراب ہو رہے ہیں، ایک ہی جدِ امجد کی نسل ہیں اور انہیں بڑی منصوبہ بندی کے ساتھ اس امت میں داخل کیا گیا ہے۔ (مستفاد: عبداللہ السحیم السرحان)
46
248
3
620
22,929
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
Daughter 🫶❤️Father
5
22
2
247
11,023
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
جو لوگ شدتِ درد میں بھی اللّٰہ کی رضا ڈھونڈ لیتے ہیں وہ لوگ تا حیات سکون میں رہتے ہیں🙏🏻
6
19
410
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
1
50
199
2,321
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
2
72
1
210
2,639
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
Very beautiful Moments The relationship between a father and son is very precious.
5
44
3
415
11,046
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
5
232
8
1,878
132,369
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
A man in love. ❤️
1
87
6
829
37,746
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
انڈیا نے آپکو مردہ بتایا آپکی عزت کو نقصان پہنچایا کیا آپ کوئی قانونی کارروائی کریں گے. صحافی کا محمد آصف سے سوال او SSGدا منڈا ہیگا اس کے پاس بھارت کے لیے صرف چپیڑیں ہیں. DG ISPR کے جواب پر قہقہے 😂
10
370
4
1,634
64,697
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
یہ سارا انٹرویو ہی کلاسک اور کمال کا تھا نورجہاں کی فارمل ایجوکیشن نہی تھی دلیپ کمار میٹرک پاس تھے مگر اردو پر دلیہ صاحب کو کمال مہارت تھی اس کلپ میں دونوں پنجابی بول رہے نورجہاں اندرا گاندھی کی دعوت پر انڈیا دورے پر تھیں دو لیجنڈ کی فنی مہارت چیک کریں
9
132
5
515
35,524
Pakistan win their first ever point at a FIFA tournament with 2-2 draw against Philippines. What a fantastic comeback 🇵🇰💚 #AseanCup #tapmad #AseanCup
38
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
FIFA ASEAN Cup 2026: Philippines vs Pakistan Match Statistics, Live Streaming, H2H History & Predicted Lineups. Catch Philippines vs Pakistan live stream links. ⚽ For Live Watch📷: sportslivehub01.live/en-BD/s… #ASEANCup #Football #PHIvPAK #ASEANCup2026 #LiveFootball
2
2
482
Laanti... Khabees... Kuta
These are the animals in a hat that my Igbo brothers want to support
20
Pakistani PUBG team secure Bronze medal in Asian Games 2026. #AsianGames2026
64
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
How equal are Muslims in Modi’s India? From BJP MP Ramesh Bidhuri using communal slurs against Muslim MP Danish Ali inside Parliament, to the controversy involving IPS officer Bushra Bano questions around religious discrimination and equal treatment keep surfacing.
116
767
23
2,164
65,694
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
🪳🪳🪳
9
54
6
493
64,714
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
Pakistan 🆚 Thailand @Aspetar | #FIFAASEANCup
62
136
48
1,871
465,531
Shahi Ali🇵🇰 (Qalandar 🏆🏆🏆) retweeted
اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لیے ہمارے کام میں بھلائی اور رہنمائی کا سامان فرما۔ صبح بخیر 🌹
27
14
201
1,242